اردو
Monday 6th of July 2020
  947
  0
  0

تہران کی مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی

مساجد: مساجد مراکز تہران کے مسئول نے دگنی ہمت اور دگنا کام کے سال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تہران کی ۴۰ مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی۔             خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مساجد مراکز تہران کے مسئول حجۃ الاسلام سید رحیم موسوی نے کہا ہے کہ دگنی ہمت اور دگنا کام کے سال میں تہران کی چالیس مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مساجد کے مسئولین ہم سے لائبریریوں کے لئے الماریوں کی درخواست کریں گے تو انہیں الماریاں مہیا کی جائیں گی اسی طرح انہوں نے کہا کہ وہ سال جاری ہیں ۱۵۰ کارٹن پر مشتمل بکس مساجد کو ارسال کی گئی ہیں۔


source : http://www.shabestan.net/ur/pages/?cid=4595
  947
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث ...
    آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ بنا
    یمن؛ سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں 36 افراد شہید
    افریقہ؛ پادری سمیت 480 عیسائیوں نے اسلام قبول کر لیا
    عازمین حج و عمرہ اور اعلیٰ سرکاری حکام کی طرح ہوائی سفر ...
    جنوبی کوریا کے دورے پر یوگینڈا کے وزیر داخلہ کی اچانک ...
    پاکستان کے ممتاز قانون داں عبد الحفیظ پیرزادہ کا ...
    پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک
    بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت
    پاکستان میں جشن میلادالنبی (ص)عقیدت و احترام سے منایا ...

 
user comment