اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

اسلامی فیشن شو

چیچنیا میں اسلامی طرز کی نمائندگی کرنے والے ملبوسات کا فیشن شو منعقد ہوا۔ اسلامی طرز معاشرت کی عکاسی کرنے والے ان ملبوسا ت خصوصا گائونز کی تیاری دو چیچن بہنوں نے کی ، اور اس فیشن شو کا نام یو آر ان پیراڈائز رکھا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ان ملبوسات کو صرف اسلامی ممالک ہی نہیں بلکہ تمام ممالک کی خواتین اپنائیں تاکہ وہ سب جنت کی حقدار بن سکیں ۔اس فیشن شو میں پچیس چیچن خواتین نے حصہ لیا انھوں نے اسلامی لباس پہن کر اس شو میں شرکت کی اور اپنے تاثرات کو بیان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی ملبوسات نہ صرف مسلمان بلکہ تمام خواتین کے لئے بہترین لباس ہے۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=177382
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment