اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

سعودی عرب میں شیعہ سنی پرامن بقا‏ئے باہمی کا منشور جاری

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اس منشور میں اسلامی مذاہب کے درمیان دوطرفہ احترام اور تکفیری بیانات کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔

اس دستاویز پر اہل سنت کی طرف سے  «شيخ عائض القرنی» اور اہل تشیع کی طرف سے «شیخ حسن الصفار» نے دستخط کئے ہیں جس میں دیگر مذاہب کی توہین کو جرم قرار دیا گیا ہے۔

شیعہ سنی پرامن بقا ئے باہمی کے قومی منشور کی دیگر دفعات میں "اسلام کی جامعیت پر تأکید"، "دیگر مکاتب کی تکفیر سے پرہیز"، "سعودی باشندوں کے درمیان عدل و مساوات کا فروغ"، "مذہبی امتیازات کا انسداد"، اور "قومی وحدت کو باضابطہ بنانا" شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب کے وہابی مفتیوں کے فتوے اور ان کی طرف سے دیگر مذاہب کی تکفیر، عالم اسلام میں مسلمانوں کے درمیان اختلاف و تفرقے اور فرقہ وارانہ ناہماہنگی کا بنیادی سبب ہیں اور اس دستاویز پر شیعہ اور سنی علماء کے دستخط در حقیقت اس سلسلے کا سد باب کرنے کے حوالے


source : /abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment