اردو
Friday 16th of April 2021
70
0
نفر 0
0% این مطلب را پسندیده اند

ثقافتی يلغار كے مقابلے كا واحد راستہ اسلامی اقدار كی پابندی ہے: حزب اللہ كی انتظامی كونسل كے سربراہ

ثقافتی يلغار كے مقابلے كا واحد راستہ اسلامی اقدار كی پابندی ہے: حزب اللہ كی انتظامی كونسل كے سربراہ

فن وثقافت گروپ: حزب اللہ كی انتظامی كونسل كے سربراہ نے حجاب كو مختلف ثقافتی اور انحرافی چيلنجز سے معاشرے كے تحفظ كا اہم ترين سبب قرار ديتے ہوئے كہا كہ ثقافتی يلغار كے مقابلے كا راستہ اسلامی اقدار كی پابندی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق سيد ہاشم صفی الدين نے ۶ مارچ كو باپردہ خواتين كی قدردانی كے جشن سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ یہ جشن ان مسلمان خواتين كی قدردانی كے لئے منعقد كيا گيا ہے جو الہی واجب اور اسلامی دستور پر عمل كرتی ہیں۔

انہوں نے مزيد كہا كہ باپردہ خاتون، عفت اور پاكيزگی كا لباس پہنتی ہے اور وہ دوسروں كی نسبت خود اس اسلامی پردے سے فائدہ حاصل كرے گی۔

انہوںنے كہا كہ مسلمان خواتين كے تشخص كے تحفظ كے لئے حجاب اور پردہ ايك بنيادی اقدار میں سے ہے اور اس كے ذريعے معاشرہ ہر قسم كے انحراف سے محفوظ رہتا ہے۔

549138

70
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی بنيادی اصولوں كی ترقی انتہا پسند گروپوں كے لئے ...
حالیہ سازشوں کا اصل نشانہ ولایت فقیہ تھی
عراق کی مزاحمتی جماعتیں امام خامنہ ای کے زیر قیادت کام ...
بحرین کے شیعہ سیاسی رہنماؤں کی درخواست مسترد
شیعیان کشمیر کے اوقاف سے متعلق لاتعلق افراد کی بیان ...
الازہر یونیورسٹی کے اساتید کی حرم امام علی (ع) میں ...
پاکستان کی شیعہ عسکری تنظیم سپاہ محمد کے مجاہد رہنما ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال
جنوبی کوریا کے دورے پر یوگینڈا کے وزیر داخلہ کی اچانک ...
یمن میں قرآن کریم کے سب سے قدیمی نسخے کی دریافت

 
user comment