اردو
Saturday 5th of December 2020
  70
  0
  0

تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن

تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن

فن وثقافت گروپ: تركی كی فلم انڈسٹری كی كوششوں سے اس ملك میں "فلسطين بھڑيوں كی وادی" نامی صہيونزم مخالف فلم كو پروڈيوس كيا جا رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے اخبار العالم سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فلم میں فلسطينی شہريوں كے خلاف صہيونی مظالم اور اس ملك كی تاريخ سےمربوط حقائق كو منعكس كيا جائے گا۔

اس فلم كی پروڈكشن میں تقريباً ايك كروڑ ڈالر كی لاگت آئے گی اور یہ ايك مہنگی فلموں میں شمار ہوتی ہے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس فلم كی پروڈكشن سےمعلوم ہوتا ہے كہ تركی مختلف ممالك پر صہيونی حكومت اور امريكی فورسز كے حملوں كے مخالف ہے۔

548685

  70
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا مرتکب صہیونی رکن پارلیمنٹ
آیندہ ہجری شمسی سال "سال قرآن" کے نام سے موسوم ہونے کا ...
تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اشرف علی ...
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی شركت
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے یوم تاسیس پرعظیم الشان تقریب کا ...
رہبر انقلاب: جوانوں کی موجودہ نسل، دشمن کا مقابلہ کرنے ...
اردن كےمفتی نےفيس بك سے استفادہ كو حرام قرار ديا ہے
سعودی عرب علاقے میں امریکی احکامات کا مجری : رہبر ...
آیت اللہ شیخ نمر کی نیابت میں زیارت امام حسین (ع) ادا کی ...
سوئیٹزر لينڈ میں قرآن مجيد اور انجيل كو آگ لگانے كی ...

 
user comment