اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان كے دينی اور علمی سنٹرز سے تعاون كے فروغ كے لئے ايران كا اظہار آمادگی

ہندوستان كے دينی اور علمی سنٹرز سے تعاون كے فروغ كے لئے ايران كا اظہار آمادگی

فن وثقافت گروپ: ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كی دارالہدی اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ سے ملاقات كے دوران ايرانی كلچرل سنٹر كا ايك مقصد ہندوستان كے دينی، ثقافتی اور علمی سنٹرز سے تعاون كا فروغ قرار ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "كريم نجفی" نے دارالہدی اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ "بہاءالدين محمد ندوی" سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ ايرانی كلچرل سنٹر نے اس ملك كی يونيورسٹيز كے مختلف سنٹرز سے سمجھوتوں پر دستخط كیے ہیں۔

اسی طرح نجفی نے دارالہدی اسلامی يونيورسٹی میں فارسی زبان كے شعبے كے افتتاح كے لئے آمادگی كا اظہار كيا ہے۔

ندوی نے بھی اس ملاقات میں كہا ہے كہ دارالہدی اسلامی يونيورسٹی میں علوم قرآن، حديث، فقہ واصول، عقائد، تاريخ اسلام ، جغرافیہ، رياضيات اور اقتصاد كے ديگر ڈيپارٹمنٹس موجود ہیں۔

542905

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

 
user comment