اردو
Tuesday 1st of December 2020
  70
  0
  0

اٹلی میں قرآنی سائن بورڈز كی نمائش كا انعقاد

اٹلی میں قرآنی سائن بورڈز كی نمائش كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: اٹلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے روم شہر كے ونيز شہرپيلس میں ۲۰ فروری كو قرآنی آيات اور اسماء الحسن سے مزين سائن بورڈز كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ۱۴ مارچ تك جاری رہے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اٹلی كی وزارت ثقافت اور رودكی فاؤنڈيشن كے تعاون سے لگائی جانے والی اس نمائش میں ايرانی ماہر آرٹ كے قرآنی آيات اور اسماء الحسنی سے مزين سائن بورڈز كو ركھا گيا ہے۔

اس نمائش میں خطاطی كے آثار كے علاوہ پينٹنگ اور خطاطی كے بارے میں ۵۰ ايرانی ماہرين آرٹ كے ۷۰ منتخب فن پاروں كو بھی ركھا گيا ہے۔

543046

  70
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

مشرقی افغانستان میں داعش کے عقوبت خانے
سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن میں آج ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں کتاب ...
ہیکروں کا حملہ ، سینکڑوں اسرائیلی ویب سائٹس تباہ
نجف اشرف اور کربلائے معلی میں ایام اربعین کے دوران ...
کویت کے بزرگ شیعہ عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ بم دھماکے
سعودی مفکرین نے فتنہ انگیز عناصر پر فرد جرم عائد کرنے ...
آغا حسن مسلسل خانہ نظر بند، 14 ویں جمعہ کو بھی نماز جمعہ ...
افغانستان؛ طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

 
user comment