اردو
Saturday 11th of July 2020
  1689
  0
  0

تيرانا میں "ايرانی تفكر اور اسلامی فلسفہ پر اس كی تاثير" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

تيرانا میں

علمی و تحقيقی گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے آلبانیہ كے دارالحكومت تيرانا كے انٹرنيشنل ہوٹل میں "ايرانی تفكر اور اسلامی فلسفہ پر اس كی تاثير" كے موضوع پر ايك علمی سيمينار منعقد ہوا ہے جس میں يونيورسٹی كے اساتذہ، دينی قائدين اور دانشوروں نے شركت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق تيرانا يونيورسٹی، كورچا يونيورسٹی، ايرانی ادارہ سعدی فاؤنڈيشن كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں آلبانیہ كے دينی قائدين اور ايرانی سفير نے اسلامی فلسفہ كے مختلف زاويوں اور اس پر ايرانی تفكر كی تاثير كے بارے میں بحث و گفتگو كی ہے۔

538406

  1689
  0
  0
امتیاز شما به این مطلب ؟

latest article

    پاکستان؛ یا علی مدد والا لاکٹ گلے میں ڈالنے کے جرم میں ...
    علمی میدان میں اچھی پوزیشنیں حاصل کرنا فرزندان انقلاب ...
    ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ بھی سعودی عرب روانہ
    راولپنڈی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے نجف شاہ اور ان کا ...
    رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور گلزار ...
    250 ہندووں نے دین اسلام قبول کرلیا
    سامرا میں پولیس چھاونی پر خودکش حملہ ۵۰ سے زائد اہلکار ...
    افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس چوکیوں پر ...
    قبلہ اول کے خلاف صیہونی جارحیت سوچے سمجھے منصوبے کا ...
    لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی افراد ...

 
user comment