اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

اربعین حسینی کی آمد آمد پر کربلا میں زبردست حفاظتی اقدامات

اربعین حسینی کی آمد آمد پر کربلا میں زبردست           حفاظتی اقدامات
چار دن قبل دیگر شہروں اور بیرونی ملکوں سے آنی والے عزاداروں کی کربلا میں آمد شروع ہوئی ہے اور ساتھ ہی عراقی سیکورٹی فورسز کے سلامتی منصوبے کا نفاذ بھی شروع ہوگیا ہے۔

 

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کربلا کی پولیس کے سربراہ نے کہا کہ اربعین کے مراسمات کے لئے کربلائے معلّی پولیس نے خصوصی سلامتی منصوبہ تیار کیا ہے اور کربلا کے آس پاس کے صوبوں میں تعینات پولیس اور فوجی یونٹوں سے بھی تیار رہنے کی درخواست کی گئی کہ کربلا صوبے کی سرحدوں پر خصوصی سیکورٹی انتظامات عمل میں لائیں اور اگر صوبہ کربلا میں مزید فورسز کی ضرورت ہو تو موجودہ تعداد میں 25000 تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

اس منصوبے کے تحت کربلا کے مقدس شہر میں پولیس کے 15000 اہلکاروں کو امن قائم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

دریں اثناء کربلا کے ادارہ زیارت و سیاحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے مراسمات میں پانچ لاکھ بیرونی زائرین کی شرکت بھی متوقع ہے۔
حمد عبدالحسین نے کہا کہ اب تک کربلا کے 320 ہوتل غیرعراقی زائرین کے لئے ریزرو کئے گئے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment