اردو
Tuesday 28th of June 2022
128
0
نفر 0

مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كی قدردانی

مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كی قدردانی

اعزازی نامہ نگار/علی حسينی قمی: مكہ مكرمہ میں حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے ۱۶۰ افراد كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق حفظ قرآن كريم كے مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں ان مقابلوں كے شركاء نے شركت كی ہے۔

سعودی روزنامہ "المدينہ" كی رپورٹ كے مطابق ۵۳ پرائمری اور مڈل سكولوں كے ۴۰۰ سے زائد طلباء نے ان مقابلوں میں حصہ ليا تھا۔

520134

128
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:
لینک کوتاه

latest article

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
كربلا كے دينی مدارس نے شام كے زيارتی مقامات كی ...
قاہرہ میں اعجاز تاريخی قرآن نامی انسائيكلوپیڈيا ...
آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی: مہدویت تک علمی ...
کشمیر میں سیرت رسول ص کانفرنس
شام كے ارامنہ میں "قرآن سوزی دن" كی شديد مذمت كی ہے
افریقہ؛ پادری سمیت 480 عیسائیوں نے اسلام قبول کر ...
اردن میں "خواتين كی سماجی سرگرميوں كے بارے میں ...

 
user comment