বাঙ্গালী
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

عراقی فوج اور سید الشھدا(ع) رضاکار فورس کا صوبہ الدور میں داخلہ/ داعش کے خلاف عظیم فوجی کاروائی شروع

عراقی فوج اور سید الشھدا(ع) رضار کار فورس دھشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرنے کی غرض سے، داعش کے زیر قبضہ عراق کے دوسرے صوبہ الدور میں داخل ہو گئی ہے۔ صوبہ الدور جو صوبہ صلاح الدین کے مرکزی شہر تکریت سے ۲۵ کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے میں فوج اور رضاکاروں نے پہنچتے ہی دھشتگرد ٹو
عراقی فوج اور سید الشھدا(ع) رضاکار فورس کا صوبہ الدور میں داخلہ/ داعش کے خلاف عظیم فوجی کاروائی شروع

 عراقی فوج اور سید الشھدا(ع) رضار کار فورس دھشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرنے کی غرض سے، داعش کے زیر قبضہ عراق کے دوسرے صوبہ الدور میں داخل ہو گئی ہے۔ صوبہ الدور جو صوبہ صلاح الدین کے مرکزی شہر تکریت سے ۲۵ کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے میں فوج اور رضاکاروں نے پہنچتے ہی دھشتگرد ٹولے داعش پر شدید حملہ کیا جس کے نتیجے میں دسیوں دھشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ دھشتگرد عراقی عوام کو اس صوبے سے نہ نکلنے پر مجبور کر رہے ہیں اور عوام کی آڑ میں خود کو فوج کی کاری ضربت سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ادھر رضاکار فورس کے ایک کمانڈر علی السرای نے سامراء کے اطراف میں رضاکاروں کے دھشتگردوں پر کئے گئے حملے کے بارے میں بتایا: فوج اور رضاکاروں کی کئی بٹالین سامراء پہنچ گئی ہے تاکہ دھشتگردوں کا اس شہر سے خاتمہ کریں۔
سامراء میں دھشتگردوں کے خلاف کی جانے والے فوجی کاروائیوں میں البدر تنظیم، حزب اللہ عراق، اھل الحق بٹالین، جند الامام، سید الشھدا(ع) اور امام علی بٹالین شامل ہیں۔
اس فوجی آپریشن کے ذریعے بغداد سے سامرہ اور تکریت کا راستہ دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے صاف ہو جائے گا اور زائرین کے لیے سامراء جانے کی مشکلات حل ہوجائیں گی۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

কুরআন ও হাদীসের আলোকে হিংসা ও লোভ
সৌদি নেতারা হতভম্ব হবে: ...
ইরানের সিস্তান-বালুচিস্তান থেকে ...
অপহৃত স্কুলছাত্রীদের ফিরে ...
শিমারের বাধায় যুদ্ধ ঠেকানোর ...
শিকাগোতে গুলিতে নিহত ৭
অর্থ সঙ্কটে পড়তে যাচ্ছে ...
চট্টগ্রামে ইরান বিপ্লবের ৩৮তম ...
সংশয়, সমন্বয়হীনতা আর স্ববিরোধের ...
কেন সিরিয়ার ধ্বংস চায় ইসরাইল, ...

 
user comment