اردو
Tuesday 21st of November 2017
  • استاد کا تعارف

    کئی صدیوں سے خوانسار کے قصبے نے بڑی علمی اور ادبی شخصیتوں کو معاشرے کے لئےمہیا کیا ہے۔ مرحوم آیت اللہ آقا جمال خوانساری (رحمۃ اللہ)، مرحوم آیت اللہ العظمیٰ سید محمد تقی خوانساری (رحمۃ اللہ)، مرحوم آیت اللہ العظمیٰ سید احمد خوانساری (رحمۃ اللہ علیہ) اور کئی ہزاردیگر عالم دین جوایران اسلامی کے اس منطقے سے تھے۔ استاد حسین انصاریان بھی اسی شہر میں سن ۱۳۲۳ش، ۱۸ آبان کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد گرامی حاج شیخ کے خاندان میں سے تھے۔ یہ خاندان ایک مشہور اور دین کے خادموں میں سے ہیں اور بڑے باعظمت عالم دین اسی خاندان میں سی دکہائی دیتے ہیں۔ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ شیخ موسیٰ انصاریان (خوانساری) (رحمۃ اللہ علیہ ) بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جن کا علم اور مذہبی شخصیت ہو نا کسی سے بھی چھوپا ہوا نہیں ہے۔

  • دارالعرفان اداره

    دار العرفان الشیعی تحقیقاتی مرکز نے سن ۱۳۷۷ش میں اپنے کام کو زیر نظر حضرت استاد حسین انصاریان شروع کیا۔ اس دینی مؤسسہ نے وزارت فرہنگ اور ارشاد اسلامی سے اجازت نامہ کی بنا پرمندرجہ ذیل شراءط کے ساتھ تأسیس ہوا۔ اہداف اور فعالیت کے مضامین: ہمارا ہدف یہ ہے کے ہم نبی اکرم (ص) کے اس حدیث کی بنا پراپنے اہداف کو شروع کریں(انی تارک فیکم ثقلین کتاب اللہ و عترتی اھل بیتی) اور عقیدتی حدود جو مکتب آل محمد(ص) میں ہیں ان کی حفاظت کریں۔ اس مؤسسہ کے اہداف اور مضامین مندرجہ ذیل ہیں : 1۔ اس مؤسسہ کی پوری کوشش یہ ہے تا کے وہ ملک میں اور ملک سے باہر کے لوگوں کے اندرمحمد و آل محمد(ص) کی شناخت دے سکے۔ 2۔ مقالات کو لکھنا اوردینی کتابوں کو دوسری زبانوں میں ترجمہ کروانا ۔ ۳۔ نمایشگاہ اور فرہنگی ہنری کانسرنسوں میں حکومتی اور غیر حکومتی (یعنی پراءوٹ) مراکز کا ساتھ دینا ۴۔ یہ مؤسسہ فرہنگی کاموں میں بھی پیش قدم ہے کتابوں کی پبلیکیشن اور سوفٹویرز ۵۔ اس موسسہ کی تمام کوشش یہ ہے تا کے تمام تاریخی چیزوں کو جمع کریں تا کے میراث فرہنگی شعبہ کی مدد کر سکیں۔ ۶۔ اندرونی ملک اور دیگر ممالک کے ہنری اور مذہبی مراکز کے ساتھ مرتبط رہنا ۷۔ کتابوں کو مجوز کے ساتھ چھاپ کرنااور کتابوں کو مختلف عناوین میں چھاپ کرنا اور اپنے شیعہ مکتب کو زندہ رکہنا۔ ۸۔ پرواءوٹ اور عمومی کتابخانے کی بنیاد رکہنا جس میں مذہبی آڈیو اور وڈیوز ہوں۔ ۹۔ ساءٹ کا بنانا جس کے ضریعے سےاسلامی علوم کو رواج دیا جاءے ۱۰۔ ایک مرکز بنایا جا ءے جہاں انٹرنیٹ ،ٹلفنی اور حضوری لوگوں کے عقیدتی،اخلاقی،گہریلو اور اجتماعی سوالوں کے جوابات دءے جاءیں۔ ۱۱۔اسپشل مرکز بنایا جاءے جہاں مبلغین اور تبلیغ کرنے والوں (ملک میں یا ملک کے باہر) کی تربیت

  • کتابوں کی فہرست

    فارسی کتابیں 1.ترجمہ قرآن 2.ترجمہ نہج البلاغہ 3.ترجمہ صحیفہ سجادیہ 4.مفاتیح الجنان ترجمہ کے 5.شرح دعای کمیل۔ نئی پرنٹ 6.اهل البیت عرشیان فرش نشین 7.معاشرت 8.اللہ کی رحمت کے جلوہ 9.فرہنگ مہرورزی 10.عبرت آموز 11.اخلاق کی خوبصورتیاں 12.توبہ رحمت کی آغوش 13. فکر کے بال پر جلد ۱ 15.فکر کے بال پر جلد۲ ابہی چاپ نہں ہوئی 16.سیمای نماز 17.لقمان حکیم 18.تربیت اسلامی کی روشنایی 19. رسائل حج 20. اشعار (غزلیات کا مجموعہ) 21. سوال و جوابات۔ ۵ جلد (چاپ ہوناہے) 22. گہرکا نظام اسلام میں. 23. مونس جان 24۔ عرفان اسلامی (شرح مصباح الشریعہ) ۱۵جلد۔، نئی پرنٹ 25۔ دیار عاشقان(شرح صحیفہ سجادیہ) ۱۵ جلد، پرنٹ ہونا ہے 26۔اسلامی معارف میں سیر کرنا جلد۱(عقل خوشبختی کے خزانے کی چابی) 27 اسلامی معارف میں سیر کرنا جلد۲(عقل محرم راز ملکوت) 28 معارف اسلامی میں سیر کرنا جلد۳ (حدیث عقل و نفس) 29 اسلام، کام اور محنت 30اسلام، علم اور دانش 31 امام حسن (ع) کو بہتر طور پر پہچانیں. 32 موضوعی مجالسوں کا مجموعہ (۲۰ عنوان) جیبی سائز 33۔ معنویت، بنیادی ضرورت ہمارے زمانے کی۔ 34۔ قرآن اور اسلام کی طرف۔ 35۔روشنائی کی حد (دیوان اشعار) 36۔ مناجات عارفان (دیوان اشعار ) 37۔ چشمہ سار عشق (دیوان اشعار) .38 گلزار محبت (دیوان اشعار) 39۔ زمانے کے عبرتیں 40۔ نسیم رحمت 41۔ اخلاق خوبان 42۔ نورکی بارگاہ میں 43۔ حج کی چالیس احادیث 44۔ حج امن کی وادی 45۔ قرآن کے محبوب اور منفور چہرے46۔ زائر کے ادب اور آداب 47۔ اخلاق اسلامی کا راستہ 48۔ ولایت اور رہبری نہج البلاغہ کی روشنی میں 49۔ مقالات کا مجموعہ 50۔ عبودیت 51۔ قرآن میں شفا 52۔ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حاج میرزا ہاشم آملی کے دروس کی مجالسیں (لکھی ہوئی) 53۔مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ ابو الفظل نجفی خوانساری کے دروس خارج کی تقاریر کا مجموعہ (لکھی ہوئی) استاد کی تمام وہ کتابیں جو دوسری زبانوں میں ترجمہ شدہ ہیں۔ ۱۔ کاروان نور کے ساتھ (انگلش میں) ۲۔گہریلو نظام اسلام میں (انگلش میں) ۳۔گہریلو نظام اسلام میں (اردو میں) ۴۔ گہریلو نظام اسلام میں(روسی میں) ۵۔ گہریلو نظام اسلام میں(ترکی استانبولی میں) ۶۔گہریلو نظام اسلام میں(عربی میں) ۷۔شرح دعاء کمیل (عربی میں) ۸۔شرح دعاء کمیل (اردو میں) ۹۔شرح دعاء کمیل (انگلش میں) ۱۰۔توبہ رحمت کی آغوش (عربی میں) ۱۱۔ توبہ رحمت کی آغوش (انگلش میں) ۱۲۔ توبہ رحمت کی آغوش (اردومین) ۱۳۔ لقمان حکیم (اردو میں) ۱۴۔ دیار عاشقان( دو جلدی انگلش میں) ۱۵۔اہل بیت(ع) (اردو میں) ۱۶۔اہل بیت(ع) (عربی میں) ۱۷۔ اہل بیت(ع) (انگلش میں) ۱۸۔ اہل بیت(ع) (روسی میں)

اسلامی خبریں

چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف

اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

نجف اشرف اور کربلائے معلی میں ایام اربعین کے دوران اردو زبان میں مجالس کا اعلان

ایمریٹس ائیر لائن نے پاکستانی زائرین کو لے جانے سے انکار کر دیا

شامی فوج نے دیر الزور کو داعش سے آزاد کرا لیا

بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی اختتامی تقریب

نائیجیریا؛ مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں پانچ نمازی شہید

غزہ پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف

پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا فیصلہ

صہیونی حکومت کے خلاف جنگ جاری پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 زخمی

شیعیان کشمیر کے اوقاف سے متعلق لاتعلق افراد کی بیان بازی مضحکہ خیز

آرشیو

مقالات

حدیث ثقلین شیعوں کی نظر میں

کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟

پیغمبر کی شرافت و بلند ھمتی اور اخلاق حسنہ

آداب معاشرت رسول اکرم (ص )

پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟

پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار

''سیرة النبی ۖ'' مولانا شبلی نعمانی اور ''اُسوة الرسول ۖ ''سید اولاد حیدر بلگرامی کا تقابلی جائزہ

دس سالہ بچہ کے اسلام پر گفتگو

حکومتی کارندوں کے لئے اھم سفارشیں

حضرت علی علیه السلام کی خلافت حدیث کی روشنی میں

حضرت علی علیه السلام اور خطبه شقشقیه کی نسبت

بہج الصباغہ فی شرح نهج البلاغه کے خصوصیات

آرشیو

معاشره

حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ دوم)

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ دوّم )

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ سوّم )

مشخصات امام زین العابدین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی کاوشوں سے پرتگال کا اسلامی مرکز دوبارہ کھل گیا

شوہر، بيوي کي ضرورتوں کو درک کرے

بڑي بات ہے

خدا کي تعريف

بہار آئي

رات

آرشیو

کلام وعقاید

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں

جن اور اجنہ کے بارےمیں معلومات (قسط-1)

جن اور اجنہ کےبارے میں معلومات (قسط -2)

انتخابی خلافت کا سیاسی طریقہ اور اسکا شیعی عقیدے کے ساتھ اختلاف

گریہ اور میڈیکل سائنس

سنت اہل بیت ؑ کی حجیت آیہ تطہیر اور حدیث ثقلین کی روشنی میں

چوتھی رات/ توحید افعالی، شرک خفی سے انتباہ

خود شناسی(دوسری قسط )

اسلامی عرفان اور حکمت

فطرت کی راہ

انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر

تجسس و عیب جوئی

آرشیو

سوالات و جوابات

قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟

دوسری دعا عہد" میں «بحجابک الرومي» سے کیا مراد ہے؟ کیا "حجاب رومي" سے یورپی حجاب مراد ہے؟!

کیا اسلام میں گالی دینا، برا بھلا کہنا، دشنام دینا اور لعنت کرناجائز ہے؟ کیا پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے صحابیوں نے کسی پر لعنت کی ہے؟ بعض اہل سنت کی طرف سے صحابیوں پر لعنت کرنے کی ممانعت کی اصلی دلیل کیا ہے؟

کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟

قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟

کیا عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال جائز ہے؟

روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں

روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟

"موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟

سوال کا متن: سلام عليکم. يا علي ع مدد. ....مولا علي عليہ السلام ٹوٹل کتنے بيوياں تھيں آور آن سب کے نام کيا تھي اور باپ اور حاندان کے نام بہت بہت ضروري ہے فسبوک پر منظرہ کيلئے برائے کرم

سوال کا متن: نمازِ امام رضا عليہ السلام؟

حضرت ابراھیم{ع} کے پیرووں یا حنیفوں کی پیروی کرنے والوں کی وضاحت کر کے پیغمبراسلام{ص} کے اس دین کی پیروی کرنے کی دلیل بیان کیجئیے؟

آرشیو