اردو
Friday 19th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟

قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟
قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟ اس کی مزید وضاحت فرمائیے۔ ایک مختصر قرآن مجید کے مطابق، خود آگاہی کے معنی یہ ہیں کہ انسان، اپنی فطرت اور باطن میں موجود استعدادوں کی پرورش کرے اور زندہ کر کے اپنی حقیقت کو دوبارہ پائے ...

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں

دینی معاشرہ قرآن و سنت کی نظر میں
دینی معاشرہ کیسا ہونا چاہے اس مضمون میں قرآن و سنت کی روشنی میں اس امرکا جائزہ لیا گیآ ہے۔بسم الله الرحمن الرحیم.بے شک انسان پاک الھی فطرت)روم31) اور اجتماعی زندگی کا حامل ہے اور قرآن مجید کی تعبیر میں امت واحد ہے کان الناس امۃ واحدۃ (بقرہ 213)انسان امت ...

سورۂ حمد کي آيت نمبر 1 کي تفسير

سورۂ حمد کي آيت  نمبر  1 کي تفسير
ہميں معلوم ہے آج کي ترقي يافتہ صنعتي دنيا ميں، جو وسيلے يا مشيني ساز و سامان ايجاد ہوتے ہيں ان کي تخليق و ايجاد کرنے والے افراد يا کمپنياں ان کے ساتھ ہي اپنے خريداروں کو ان چيزوں سے استفادہ کے لئے ايک تعارفي بک لٹ يا رسالہ بھي ديتي ہيں جس ميں اس سامان ...

قرآن كو غور سے سننا

قرآن كو غور سے سننا
قرائت قرآن سے پھلے اس كو غورسے سننے كا مرتبہ ہے۔ اگر كوئی كسی بھی وجہ سے قرآن ن ہیں پڑھ سكتا ہے تو اسے چاہئیے كہ اسے غور سے سنے۔ پیغمبراكرم (ص) غور سے سننے اور قرائت كي اس رتبہ كو ایك روایت میں اس طرح بیان كرتے ہیں: "من استمع الی آیۃ من كتاب اللہ ...

قرآن سے انسیت

قرآن سے انسیت
"انس" لغت میں وحشت كے مقابل میں استعمال ھوتا ہے۔ 1 اور انسان كا كسی چیز سے مانوس ھونے كا یہ معنی ہے كہ اسے اس چیز سے كوئی خوف و اضطراب نہیں ہے اور اس كے ساتھ اسے سكون حاصل ھوتا ہے۔ كمال طلب انسان فقط مادی امور پر اكتفا ن ہیں كرتا عالی اھداف كی طرف قدم ...

قرآن رہتي دنيا تک کے ليۓ رہنما ہے

قرآن رہتي دنيا تک کے ليۓ رہنما ہے
چناچہ يہ کفار کي بدبختي تھي کہ يہ سب کچھ جاننے کے باوجود وہ اپني ضد اور مادي فوائد کے لالچ ميں اسلام کي دولت سے محروم رہے- حضورصلي اللہ عليہ وآلہ  وسلم چونکہ اللہ تعاليٰ کے آخري نبي ہيں جن کي نبوت قيامت تک قائم  رہے گي ' چنانچہ ان کو معجزہ بھي ايسا ...

سورہ ياسين کا اثر انسان کي زندگي پر(حصّہ دوّم)

سورہ ياسين کا اثر انسان کي زندگي پر(حصّہ دوّم)
 اگر کوئي اسے پڑھ لے، تجارت اور کار و بار ميں اس کو نقصان نہيں پہنچ جائے گا-16 وہ شخص جو ياسين کو تلاوت کرتا رہے، اس کا گھر قدرتي آفات ميں تباہ نہيں ہوتا ہے-17 وہ شخص جو ياسين کوپڑھ لے، اپني زندگي ميں پاگل نہيں ہو جاتا ہے اور اس کي عقل تباہ نہيں ہوتي  ...

مشکلات زندگي ميں قرآن کي رہنمائي

مشکلات زندگي ميں قرآن کي رہنمائي
ہم اس بات کے معتقد ہيں کہ قرآن اللہ کي آخري کتاب ہے جو جامع ، کامل اور ھمہ گير  ہے اور اس کتاب ميں انسان کي زندگي کي مشکلات کو دور کرنے کے ليۓ پوري طرح سے رہنمائي کي گئي ہے -  جب بھي انسان کو ھدايت کي ضرورت تھي اس کو بيان فرمايا ھے اور انسان کي ...

قرآن اور مسلمان

قرآن اور مسلمان
قرآن کریم ہماری آسمانی کتاب اور ہمارے پیغمبر کا جاویدانی معجزہ ہے۔ یہ کتاب ۲۳ سال کی مدت میں تدریجاً ہمارے پیغمبر پر نازل ہوئی‘ قرآن کریم جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی کتاب بھی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے اعجاز کا مظہر ...

قرآن اور علم

قرآن اور علم
قالَ رَبّی يَعْلَمُ الْقَوْلَ فِی السَّماء ِ وَ الأَرْضِ وَ هُوَ السَّميعُ الْعَليمُ. "(انھوں نے) کہا: جو بات آسمان اور زمین میں ہے، میرا پروردگار اُسے جانتا ہے اور وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔" قرآن کریم (سورہ ٔانبیا: ۲۱، آیت۴) عالِمُ الْغَيْبِ ...

تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب

تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب
جب فضیلتِ قرآن کی بات آئے تو بہتر ہے کہ انسان توقف اختیار کرے، اپنے آپ کو قرآن کے مقابلے میں حقیر تصور کرے اور اپنی عاجز ی اورناتوانی کا اعتراف کرے، اس لیے کہ بعض اوقات کسی کی مدح میں کچھ کہنے یا لکھنے کی بجائے اپنی عاجزی اور ناتوانی کا اعتراف کر لینا ...

مسخ کی کیفیت کیا هے اور کیا موجوده حیوانات، وهی مسخ شده انسان هیں؟

مسخ کی کیفیت کیا هے اور کیا موجوده حیوانات، وهی مسخ شده انسان هیں؟

بعض انسانوں کے مسخ هونے کے بارے میں جو قرآن مجید میں اشاره کیا گیا هے، اس کی کیفیت کیا هے؟ اور کیا موجوده حیوانات وهی مسخ شده انسان هیں؟

’’اعجاز قرآن ‘‘ پر سچے واقعات

’’اعجاز قرآن ‘‘ پر سچے واقعات
عید الاضحی کے موقعہ پر دوست احباب کو عید مبارک کہنے کیلئے جب میں نے اپنے ایک مہربان استاد کو فون کیا تو پتہ چلا کہ انہیں کچھ عرصہ پہلے زبان پر فالج کا حملہ ہوا ہے آپ بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر بھی رہے۔ آجکل وہ نیشنل ڈیفنس ...

علم تجويد کي ضرورت

علم تجويد  کي  ضرورت
...

مسئلہ تحریف قرآن

مسئلہ تحریف قرآن
یہ کہنا کہ "قرآن میں تحریف ہوئی ہے " بذات خود ایسی شرمناک بات ہے ، جسے کوئی مسلمان جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر ایمان رکھتا ہو خواہ شیعہ ہو یا سنی  برداشت نہیں کرسکتا ۔ قرآن کی حفاظت ک ذمہ  دار خود رب العزت ہے جس نے کہا ہے : "نا نحن ...

حضرت سلیمان (ع)اپنے بیٹے کى وفات کے بعد کیسے ملک و فرماں روائى کا تقاضا کرتے هیں لیکن امام حسین علیه السلام فرماتے هیں:" اے على ! تیرے بعد اس دنیا پر حیف هو!؟"

حضرت سلیمان (ع)اپنے بیٹے کى وفات کے بعد کیسے ملک و فرماں روائى کا تقاضا کرتے هیں لیکن امام حسین علیه السلام فرماتے هیں:" اے على ! تیرے بعد اس دنیا پر حیف هو!؟"
روایتوں میں آیا هے که حضرت سلیمان (ع) نے اپنے بیٹے کى وفات کے سلسله میں مصبیت آنے پر قرآن مجید کے مطابق یه دعا کى : " قال رب اغفرلى وھب لى ملکاً لا ینبغى لا حد من بعدى انک انت الوھاب " یعنى حضرت سلیمان (ع) دنیا پر نا امیدى کى نظر ڈالے بغیر ملک و فرماں روائى ...

قرآن کی عبارت میں (فبشرھم بعذاب الیم) ، کیوں آیا ہے جب کہ بشارت کے مثبت معنی ہوتی ہیں؟

قرآن کی عبارت میں (فبشرھم بعذاب الیم) ، کیوں آیا ہے جب کہ بشارت کے مثبت معنی ہوتی ہیں؟
قرآن کریم میں (فبشرھم بعذاب الیم) کیوں آیا ہے جب کہ بشارت کے مثبت معنی ہوتے ہیں؟ ایک مختصر قرآن اور لغت میں لفظ (بشارت) اچھی اور بری دونوں خبر کے لئے آتاہے ، لیکن قرائن کی روشنی میں ان دونوں معنی میں سے ایک مشخص ہوتا ہے۔ قرآن کریم ...

قرآن کی روشنی میں منافقین کے نفسیاتی صفات

قرآن کی روشنی میں منافقین کے نفسیاتی صفات
۔ تکبر اور خود بینیقرآن مجید وہ نکات جو منافقین کی نفسیاتی شناخت کے سلسلہ میں، روحی و نفسیاتی خصائص کے عنوان سے بیان کر رھا ھے، پھلی خصوصیت تکبر و خود محوری ھے۔کبر کے معنی اپنے کو بلند اور دوسروں کو پست تصور کرنا، تکبر پرستی ایک اھم نفسیاتی مرض ھے جس ...

عوام قرآن سے سبق حاصل کريں

عوام قرآن سے سبق حاصل کريں
عوام قرآن سے سبق حاصل کريں:معاشرے ميں قرآن کا رواج ضروري ہے۔ ابھي تک جو کچھ انجام پايا ہے وہ صرف ايک قدم ہے۔ ابھي اس کے بعد سوقدم اٹھانے باقي ہيں۔ ہمارے عوام قرآن سيکھيں، حفظ قرآن کا رواج ہونا چاہئے، ہمارے گھروں ميں ہميشہ تلاوت قرآن ہوني چاہئے۔ آپ کو ...

قرآن مجید اور خواتین

قرآن مجید اور خواتین
اسلام میں  خواتین کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپیش نظررکھنا ضروری ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کیا ہے جب باپ اپنی بیٹی کو زندہ دفن کردیتاتھا اوراس جلادیت کو اپنے لیے باعث عزت وشرافت تصورکرتاتھا عورت دنیاکے ہرسماج میں  ...