اردو
Tuesday 23rd of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

اہمیت شہادت؛ قرآن وحدیث کی روشنی میں

اہمیت شہادت؛ قرآن وحدیث کی روشنی میں
ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل الله امواتا بل احیاء عند ربهم یرزقون ۩ فرحین بماء اتهم الله من فضله و یستبشرون بالذین لم یلحقوا بهم من خلفهم الاخوف علیهم ولا هم یحزنون ۩ ویستبشرون بنعمة من بنعمة من الله و فضل وان الله لایضیع اجر المومنین ۩ (آل عمران ۔ ...

كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟

كتاب آسمانی سے  مراد کیا ہے؟
امام محمد باقر علیہ السلام آیت "قل كفی باللہ شھیداً بینی و بینكم و من عندہ علم الكتاب" كے ذیل میں فرماتے ہیں: "آیت سے مراد ھم اھل بیت (ع) ہیں اور ھم میں سب سے پھلے و سب سے برتر علی علیہ السلام ہیں"۔ یھاں تك یہ بات روشن ھوگئی كہ علم قرآن "راسخین فی ...

کیفیت حرکات

کیفیت حرکات
وقف کے ساکن کی طرح حرکات کو بھی ادا کرنے کے مختلف طریقے ھیں جن میں مشھور اشباع اور امالہ ھے ۔ اشباع حرف کے زیر یا پیش کو اتنا زور دے کر ادا کیا جائے کہ " ی" اور " واؤ" کی آواز پیدا ھو جائے اور یہ اس وقت ھو گا جب پیش سے پھلے زیر یا پیش ھو اور اس کے بعد والے ...

تاريخ اسلام اور اتحاد مسلمين

تاريخ اسلام اور اتحاد مسلمين
يہي وجہ تھي کہ خلافت شروع ہونے کے بعد امام ط‘ کي جانب سے کوئي ايسي بات ديکھنے ميں نہيں آئي کہ ان کي گفتگو يا عمل سے (اسلام کي طاقت کي حفاظت کے خيال سے)خلفاء کي طاقت اور دبدبے کو نقصان پہنچے يا ان کي طاقت گھٹنے يا ان کي شان اور رعب ميں بٹا لگنے کا سبب ...

کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟

کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟ ایک مختصر "زیبائی" کے مختلف معنی ہیں، جیسے: شائستہ، نیک، جمیل اور خوشنما، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ ...

قرآنی رو سے انسان ایک بڑا ظالم اور نادان وجود هے یا خلیفۃ الله؟

قرآنی رو سے انسان ایک بڑا ظالم اور نادان وجود هے یا خلیفۃ الله؟
قرآنی رو سے انسان ایک بڑا ظالم اور نادان وجود هے یا خلیفۃ الله؟ ایک مختصر ۱۔ قرآن نے ایک طرف متعدد جگهوں پر انسان کے بلند و بالا رتبه کا اعلان کیا هے لیکن دوسری طرف بهت سی آیتوں میں اس کی مذمت اور سرزنش بھی کی هے۔ ۲۔ انسان کی حرکت، بےانتها بلندی و ...

قرآن کے کاتب

قرآن کے کاتب
علامہ طباطبائي نے بھي مذکورہ نظر يہ کو قبول کيا ہے-([6])اس کے علاوہ خود لکھنا پڑھنا آنا کمال ہے نقص وعيب نہيں ہے اور کيونکہ پيغمبر کو تمام کمالات خدا کي طرف سے خاص طور پر عنايت ہوئے تھے لہٰذا ان کے لئے کسي استاد کي ضرورت نہيں تھي اور يہ بات ناممکن تھي، ...

قرآن کریم مومنوں کے لۓ شفا اور رحمت ہے

قرآن کریم مومنوں کے لۓ شفا اور رحمت ہے
الحمد للہ قرآن کریم اللہ تعالی کا کلام ہے جوکہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا اور اس کی تلاوت عبادت ہے ۔ قرآن مجید ایک الہامی کتاب ہے جن میں ذرا برابر بھی شک نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ کسی بشرکا کلام ہو ہی نہیں سکتا ۔ یہ قرآن کریم نورویقین ...

اسمائے الھی کے بارے میں ملائکه کی لاعلمی کیسے ان کے بلند مقام کے موافق ھے؟

اسمائے الھی کے بارے میں ملائکه کی لاعلمی کیسے ان کے بلند مقام کے موافق ھے؟
سوره بقره کی آیت نمبر ۲۰ سے ۲۳میں ارشاد ھوتا ھے: "اے رسول! اس وقت کو یاد کرو جب تمھارے پروردگار نے ملائکه سے کھا که میں زمین میں اپنا خلیفه بنانے والاھوں اور انھوں نے کھا که کیا اسے بنائے گا جو زمین میں فساد برپا کرے اور خون ریزی کرے جبکه ھم تیری تسبیح ...

فَصْلٌ فِيمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ -قرآن حکيم ميں قرآن کے بارے ميں بيان-

فَصْلٌ فِيمَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ  -قرآن حکيم ميں قرآن کے بارے ميں بيان-
. الم- ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ- الْبَقَرَة ، 2 : 1، 2“الف لام میم -حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں- - -یہ- وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں، -یہ- پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ...

حروف تھجي کي انداز اور ادا ئيگي

حروف تھجي کي انداز اور ادا ئيگي
حروف تھجي کي انداز، ادا ئيگي، احکام اور کيفيات کے اعتبار سے مختلف قسميں ھيں - حروف لين " واو" اور " ي" سے پھلے زير ھو تو ان دونوں کو حروف لين کھتے ھيں- " لين "  کے معني ھيں نرمي- ان حالات ميں يہ دونوں حروف ، مد کو آساني سے قبول کر ليتے ھيں جيسے خوفٌ - طير ...

"موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟

"موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟
 "موعظہ" اور" نصیحت" کسی حدتک مترادف ہیں۔روایت میں آیا ہے: الموعظة نصیحة شافیہ"[1] " موعظہ ایک شفا بخش نصیحت ہے۔" اس روایت میں موعظہ، یعنی وہ چیزیں بیان کرنا جو سننے والے کے دل کو نرم کرے، مثال کے طور پرثواب و عقاب بیان کرنا، یہ موعظہ، ایک ایسی نصیحت ہے ...

بد گمانى سے اسلام کا مقابلہ

بد گمانى سے اسلام کا مقابلہ
قرآن مجيد نے بد گمانى کو بھت بڑا شمار کيا ھے اور مسلمانوں کو اس بات سے روکا ھے کہ ايک دوسرے کے بارے ميں بدگمانى کريں - چنانچہ ارشاد ھے : ”‌ ياا يّھا الذين اٰمنوا اجتنبوا کثيرا من الظن ان بعض الظن اثم “ اے ايماندار و! بھت سے گمان (بد ) سے بچے رھو ...

سوره حجر کی آیت نمبر 90 میں "مقتسمین" سے خداوند متعال کا مراد کیا هے؟

سوره حجر کی آیت نمبر 90 میں "مقتسمین" سے خداوند متعال کا مراد کیا هے؟
سوه حجر کی آیت نمبر 90 میں "مقتسمین" سے خداوند متعال کا مراد کیا هے؟ کیا قرآن مجید کا کوئی جعلی نسخه شائع هو تھا؟ ایک مختصر آیه شریفه میں جو لفظ "المقتسمین" هے، وه تقسیم اور تجزیه کرنے والوں کے معنی میں آیا هے ـ لیکن یه که اس آیه شریفه کی شان نزول کیا هے ...

سورۂ فرقان؛ آيات 64۔ 69 پروگرام نمبر 677

سورۂ فرقان؛ آيات 64۔ 69 پروگرام نمبر 677
کلام نور ۶۷۷ سورۂ فرقان ۱۵ آيات۶۴۔ ۶۹ بسم اللہ الرحمن الرحیم خدائے عظیم کی تعظیم اور نبی اکرم اور اہل بیت مکرم علیہم السلام کی تکریم کے ساتھ تفسیر کلام نور میں یہ روح پرور گفتگو ہم سورۂ فرقان کی آیات ۶۴، ۶۵ اور ۶۶ سے شروع کررہے ...

اعراب و اعجام قرآن

اعراب و اعجام قرآن
رمضان کا مہینہ اپنے دامن میں رحمتوں کو سمیٹے آگیا،یہ برکتوں کا مہینہ ہے ،اسی مہینہ میں قرآن نازل ہوا ؛شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن۔ ہاں دوستو !ہر چیز کے لئے بہار ہے اور بہار قرآن رمضان ہے ؛ لکل شئی ربیع و ربیع القرآن الرمضان۔اسی لئے دنیا بھر کے ...

قرآني دعائيں

 قرآني دعائيں
ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ۔ پروردگار ہميں دنيا ميں بھى نيکى عطا فرما اور آخرت ميں بھي،اور ہميں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔ (بقرہ۔201 )   ربنا افرغ علينا صبراً و ثبت اقدامنا و انصرنا على القوم الکافرين۔ پالنے والے ...

ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کا خطاب

 ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کا خطاب
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور اس ملک کے اقتصادی دارالحکومت کراچی کے نشتر پارک میں "قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جس سے مجلس کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔ ایم ...

کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟

کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟
کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے ؟ چنانچہ زرارہ نے امام صادق{ع} سے نقل کیا ہے کہ، اگرایسا ہے تو صیغہ جمع کے ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟ ...

کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟

کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
قرآن مجید میں کوئی لفظ " پل صراط " کے معنی میں نھیں آیا ھے ، اور " صراط" کا لفظ صرف " راستھ: کے معنی میں آیا ھے ۔ لوگوں کے درمیان " پل صراط" کو زیاده استعمال کرنے کا سبب کیا ھے اور صراط اورپل صراط کے درمیان کونسا رابطھ موجود ھے ؟ ایک مختصر اگرچھ ...