اردو
Friday 26th of April 2024
حدیث و اخلاق
ارسال پرسش جدید

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم
ہمارے پورے معاشرہ اور اس کے ایک ایک فرد پر لازم ہے کہ وہ خود کو اس اصل سے روز بروز نزدیک کرے جس کے لئے حضرت رسول اعظم (ص) نے اپنی کمر ہمت کَسی اور بے پناہ سعی و کوشش کی۔حضور اکرم (ص) کے اعلی مقاصد کو ایک جملہ میں نہیں سمویا جا سکتا تاہم اتنا ضرور ہے کہ ان ...

سخاوت بہترین عمل ہے

سخاوت بہترین عمل ہے
فرزند! سخاوت اختیار کرو کہ اس کا انجام دنیا اور آخرت دونوں میں بہتر ہے۔ سخی ہر مقام پر با عزت ہوتا ہے۔ بخیل دنیا و آخرت دونوں میں ذلیل رہتا ہے۔ ٭ سخاوت کی فضیلت کے لئے یہ کافی ہے کہ حاتم طائی جہنم میں رہ کر بھی آگ کی شدت سے محفوظ ہے جیسا کہ مرسل اعظم ...

مومن کے لیے خدائی امداد

مومن کے لیے خدائی امداد
مومن کے لیے خدائی امدادزیاد قندی کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:اللہ کی طرف سے مومن کی مدد کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اپنے دشمن کو خدا کی نافرمانی میں مصروف دیکھتا ہے۔حسد‘ بخل اور بزدلی ،ایمان کی متضاد صفات ہیںحارثی کہتے ہیں کہ ...

حديث ساري ہي اللہ کے الہام پر مبني ہے

حديث ساري ہي اللہ کے الہام پر مبني ہے
حديث اور قرآن کے مابين ايک تيسري چيز بھي آتي ہے اس سے بھي واقفيت ہو جاني چاہيے- اگر چہ اس ميں اور حديث ميں کوئي بڑا فرق نہيں ہے، ليکن ايک حد تک فرق ضرور ہے وہ چيز ہے حديث قدسي- حديث قدسي کے معني رسول اللہ صلي اللہ عليہ و سلم کي بيان کردہ وہ حديث جس کے ...

لڑکیوں کی تربیت

لڑکیوں کی تربیت
  جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑکیوں کی پرورش و تربیت کی اہمیت کے سلسلہ میں فرماتے ہیں: (من کان له انبة فادبها واحسن ادبها، وغذاها فاحسن غذائها، واسبغ علیها من النعم التی اسبغ الله علیه، کانت له میمنة ومیسرۃ من النار الی الجنة) 1جس کے ...

قوم لوط (ع) كا اخلاق

قوم لوط (ع) كا اخلاق
اسلامى روايات وتواريخ ميں جنسى انحراف كے ساتھ ساتھ قوم لوط (ع) كے برے اور شرمناك اعمال اور گھٹيا كردار بھى بيان ہواہے _ كہا گيا ہے كہ ان كى مجالس اور بيٹھكيں طرح طرح كے منكرات اور برے اعمال سے آلودہ تھيں وہ آپس ميں ركيك جملوں، فحش كلامى اور پھبتيوں كا ...

فلسفہٴ روزہ

فلسفہٴ روزہ
  فلسفہٴ روزہ   ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے ...

با کمال توتا سفير بھائي کے ساتھ

با کمال توتا سفير بھائي کے ساتھ
سفير بھائي نے اسے جواب ديا: "بس کچھ مصروفيت رہي، ايک کيس نے بري طرح الجھا رکھا ہے- آج بھي اس علاقے ميں اپنے کام سے آيا ہوں-"عثمان اور سفير بھائي بات کر رہے تھے کہ توتا بول پڑا: "مجھ سے دوستي کرو گے؟"سفير بھائي چونک کر حيرت سے ادھر ادھر ديکھنے لگے، ان کے اس ...

حقيقي اور خيالي حق

حقيقي اور خيالي حق
کسي بھي قسم کے ''حق‘‘ کا ايک فطري اور طبيعي منشا و سبب ہوتا ہے۔ حقيقي اور واقعي حق وہ ہے جو فطري سبب سے جنم لے۔ يہ حقوق جو بعض محفلوں ميں ذکر کئے جاتے ہيں، صرف توہمات اور خيالات کا پلندا ہيں۔ مرد و عورت کے لئے بيان کئے جانے والے حقوق کو ان کي فطري ...

اخلاق کى قدر و قيمت

اخلاق کى قدر و قيمت
ہر معاشرہ کى زندگى اور ھر قوم کے تکامل ميں اخلاق شرط اساسي ہے ۔ انسانى پيدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقيات کي بھى تخليق ھوئى ہے ۔ اخلاقيات کي عمرانسانى عمر کے برابر ہے ۔دنيا کا کوئى عقلمند ايسا نھيں ہے جس کو انسانى روح کى آسائش و سلامتى کے لئے اخلاقيات کے ...

زبان کی حفاظت

زبان کی حفاظت
اخلاقآئينه اخلاقزبان کی حفاظت     زبان کو بے معنی باتوں سے محفوظ رکھو کہ فرزند آدم کی خطاؤں کا زیادہ حصہ زبان ہی سے متعلق ہے اور زبان سے زیادہ کسی عضو کے گناہ نہیں ہیں۔٭ خاموشی حکمت کے ابواب میں سے ایک دروازہ ہے۔ ٭ اپنی زبان ...

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ
  قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ  ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے ” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “ ”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ  اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “ مذھبی رھنماؤں نے جس طرح شرک و ...

اسلامی تربیت ایک تحقیقی مقالہ

اسلامی تربیت ایک تحقیقی مقالہ
الف :تربیت اسلامی کا فلسفہ ۔ تمام متکلمین و فلاسفہ الھی کاماننا ہے کہ اس عالم ھستی کا ایک ھدف و مقصد ہے اور قرآن میں بھی اس ھدف و مقصد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے یہ اشارہ مختلف تعبیرات کے پیراے میں آیا ہے 12 یعنی قرآن کریم نے جسے ہم آج کی اصطلاح میں دین کا ...

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت

شیخ صدوق ؛ حدیث صداقت
شیخ کی جائے ولادتمحمدبن علی بن بابویہ 1 جو شیخ صدوق کے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔ شھر قم قلب ایران میں طھران کے جنوب میں ۱۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے یہ جانا پھچانا شھر ھے اور قدیم الایام سے ھی شھر علم و اجتھاد کے ...

قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام

قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
مقدمہ(1)مختصر تاریخ دمشق میں ابن عباس سے نقل ہوا ہے  کہ ابن عباس کہتے ہیں : "ما نزل القرآن "یا ایها الذین‌ آمنوا" الا علی سیدها و شریفها و‌امیرها و ما احد من اصحاب رسول الله الا قد عاتبه الله فی القرآن ما خلا علی بن ابی‏طالب فانه لم‏ یعاتبه ...

شادي شدہ افراد کے مسائل

شادي شدہ افراد  کے مسائل
پانچواں مسئلہ يہ ہوتا ہے کہ جيون ساتھي شادي کو ايک خيال انگيز حيثيت ديتے ہيں ليکن ان کو يہ جان لينا چاہيۓ کہ دونوں کي مشترک زندگي ايک بہت بڑي حقيقت ہوتي ہے جس ميں خيانت اور بےوفائي کے امکانات موجود ہوتے ہيں - اس ليۓ ہميشہ حقائق سے آگاہ رہ کر زندگي ...

دوسروں کا احترام کرو تاکہ آپ محترم ہوں

دوسروں کا احترام کرو تاکہ  آپ محترم ہوں
جب ہم چاہتے ہیں کہ کسی محفل یا معاشرے میں محبوب ہوں یا مقبول ہوں تو دوسروں پر اپنا اثر ڈالنا شروع کر دیتے ہیں ۔ اس طریقے سے ہمیں یہ محسوس ہو رہا ہوتا ہے کہ ہم بہتر طور پر دوسروں کے ساتھ رابطہ برقرار رکھ سکتے ہیں ۔ ہم اس تحریر میں ان نکات کی طرف اشارہ ...

اچھا اخلاق

اچھا اخلاق
• پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:حُسنُ الخُلقِ یُثَبِّتُ المَوَدَّۃَترجمہ : اچھا اخلاق ،دوستی اور محبت کو پائدار بناتا ہے۔ چاند • حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اِنَّ اَحسَنَ الحَسَنِ الخُلقُ ...

چالیس حدیث والدین کےبارے میں

چالیس حدیث والدین کےبارے میں
بسم الله الرحمن الرحیمقال الله تعالی:و قضی ربک الا تعبدوا الا ایاه و بالوالدین احسانا اما یبلغن عندک الکبر احدهما، او کلاهما فلا تقل لهما اف و لا تنهرهما و قل لهما قولا کریما... (1)وَ اخْفِضْ لَهُما جَناحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَ قُلْ رَبِّ ...

آداب نشست

آداب نشست
حضور نبى اكرم (ص) خدا كے مخلص بندے تھے حق تعالى كى بندگى كى رعايت ہر حال ميں كرتے تھے ۔ امام محمد باقر (ع) سے روايت ہے : '' رسول خدا (ص) غلاموں كى طرح كھانا كھاتے تھے غلاموں كى طرح زمين پر بيٹھتے اور زمين ہى پر سوتے تھے''۔ (1)امير المؤمنين (ع) فرماتے ہيں : رسول ...