اردو
Tuesday 23rd of April 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

وحی کی اسرار آمیز حقیقت کیا ہے؟

وحی کی اسرار آمیز حقیقت کیا ہے؟
۲۸۔ وحی کی اسرار آمیز حقیقت کیا ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم ”وحی“ کی حقیقت کے بارے میں بہت زیادہ معلومات حاصل نہیں کرسکتے، کیونکہ وحی ایک  ایسا”ادراک“ ہے جوہمارے ادراک اور سمجھ کی حد سے باہرہے، بلکہ یہ ایک ایسا رابطہ ہے جوہمارے جانے پہچانے ...

وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
  سوال کا خلاصہ وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟ سوال وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟ ایک مختصر پیغمبر اسلام[ص] سے نقل کیا گیا ہے کہ: ابو البشر حضرت آدم [ع] نے ۹۳۰ سال عمر کی ہے۔ سید بن طاوس، کتاب "سعد السعود" میں لکھتے ہیں: ...

ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں

ہم شب قدر میں قرآن سر پر کیوں رکھتے ہیں
ائمہ معصومین سے متعدد روایات وارد ہوئی ہیں جن میں ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ شب قدر میں قرآن سر پر رکھیں اور قرآن و ائمہ سے متوسل ہوکے خداوند معتال سے اپنی حاجات طلب کریں شب قدر ایسی مبارک شب ہے کہ جس میں قرآن نازل ہوا ہے اور ایسی شب ہے کہ جس میں ہماری ...

حجاب کیوں ضروری ہے؟

حجاب کیوں ضروری ہے؟
محفل میں سب بے پناہ غم واندوہ کے عالم میں بھی اس کے اس قدر ساتر اور باپردہ لباس میں ملبوس ہونے پر حیرت کا اظہار کر رہے تھے کہ عزیز از جان بیٹا رخصت ہو رہا ہے اور اسے اپنے حجاب کی پڑی ہوئی ہے۔ کسی نے اس پر تعجب کیا تو اس نے نمناک آنکھوں اور بھیگے لہجے میں ...

صراط مستقیم کیا ہے ؟

صراط مستقیم کیا ہے ؟
  آیات قرآن مجید کے مطالعے سے معلوم ہوتاہے کہ صراط مستقیم آئین خدا پرستی، دین حق اور احکام خدا وندی کی پابندی کا نام ہے۔ جیسے سورہ انعام کی آیت ۱۶۱ میں ہے : قل اننی ھدانی ربی الی صراط مستقیم۔ دینا قیما ملة ابراھیم حنیفا۔ و ماکان من المشرکین۔ یعنی ...

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات
شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے چند سوالوں کے جوابات ذیل میں پیش کئے جاتے ہیں۔۱: کیوں شب قدر کو ’’شب قدر‘‘ کہا جاتا ہے؟جواب: شب قدر کو شب قدر کہنے کے سلسلے میں بہت سارے اقوال بیان ہوئے ہیں لیکن ہم یہاں پر تفسیر نمونہ سے ...

روزے کے مکروہات کیا ہیں اور کن موارد میں کفارہ واجب نہیں ہے؟

روزے کے مکروہات کیا ہیں اور کن موارد میں کفارہ واجب نہیں ہے؟
وہ کام جو روزہ دار پر مکروہ ہیں ۱۔ ہر وہ کام جو ضعف وسستی کا سبب بنے،جیسے خون دینا وغیرہ۔ ۲۔ معطرنباتات کو سونگھنا (عطر لگانا مکروہ نہیں ہے) ۳۔ بدن کے لباس کو ترکرنا۔ ۴۔ تر لکڑی سے مسواک کرنا[1]۔ روزہ کی قضا اور اس کا کفارہ  قضا روزہ:اگر کوئی شخص روزہ ...

آج کی ماڈرن دنیا میں دین کی کیا اہمیت ہے ؟

آج کی ماڈرن دنیا میں دین کی کیا اہمیت ہے ؟
دین ایک عام لفظ ھے، جو سب ادیان آسمانی یا غیر آسمانی ، تحریف شده یا غیر تحریف شده ( جیسے اسلام ) کو شامل ھے۔ ھمارے نظریھ کے مطابق صرف اسلام ھی ایسا دین ھے جو ھر زمانے اور وقت میں ایک مثبت کردار ادا کرسکتا ھے۔ جبکھ دوسرے ادیان اس طرح کی صلاحیت سے محروم ...

شب قدر کے بہترین اعمال کیا ہیں؟

شب قدر کے بہترین اعمال کیا ہیں؟
  الف : شب قدر کی فرصت کو غنیمت سمجھنا ۔ خداوند معتال نے قرآن کریم میں حضرت رسول اکرم ۖسے مخاطب ہو کر فرمایا : '' انّاانزلناہ فی لیلة القدر، وما ادراک ما لیلة القدر'' ''ہم نے قرآن کو شب قدر نازل میں کیا ہے مگر آپ کیا جانتے ہیں کہ شب قدر کیا ہے ؟ '' شب قدر ...

کیوں جمعہ کے دن عید پڑنے کی صورت میں نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟

کیوں جمعہ کے دن عید پڑنے کی صورت میں نماز جمعہ ساقط ہو جاتی ہے؟
:علیکم السلام مسئلہ وقت کا نہیں ہے مسئلہ شریعت کا ہے، شریعت نے انسانوں کی سہولت کی خاطر عید اور جمعہ کے ٹکراو کی صورت میں جمعہ کو ساقط کیا ہے تاکہ لوگ ایک نماز کو اجتماعی طور پر ادا کر کے اس کے بعد ایک دوسرے کے یہاں آئیں جائیں عید ملیں صلہ رحم برقرار ...

اگر ائمہ اطھار (ع) كا مقصد اور فریضہ اسلام كا تحفظ كرتا تھا تو كیوں بعض اوقات انھوں نے تقیہ كیا ھے؟

اگر ائمہ اطھار (ع) كا مقصد اور فریضہ اسلام كا تحفظ كرتا تھا تو كیوں بعض اوقات انھوں نے تقیہ كیا ھے؟
اس میں كوئی شك و شبھ نھیں ھے كہ ائمہ اطھار (ع) اپنے زمانے كے بلند مرتبہ اور بھترین افراد رھے ھیں اس طرح كہ تمام لوگوں نے بلكہ سارے علماء نے ان كی طرف رجوع كیا ھے۔ اور ان كے مقدس وجود سے بہرہ حاصل كرتے تھے ائمہ جناب رسول خدا (ص) كی طرف سے مامور تھے كہ لوگوں ...

بسم اللہ سورہ حمد کا جزء ہے

بسم اللہ سورہ حمد کا جزء ہے
جب اہل بیت علیہم السلام کے پیروکار خانۂ خدا کی زیارت کے لئے حجاز مقدس میں شرف حضور پاتے ہیں، اور اتحاد بین المسلمین کی خاطر ـ اپنے ائمۂ طاہرین علیہم السلام کے حکم کے مطابق ـ اہل سنت برادران کی نماز جماعت میں شرکت کرتے ہیں اور مسجد الحرام اور مسجد ...

نماز جمعہ کے وجوب میں کیوں اختلاف ہے جبکہ اس کے بارے میں سورہ جمعہ موجود ہے؟

نماز جمعہ کے وجوب میں کیوں اختلاف ہے جبکہ اس کے بارے میں سورہ جمعہ موجود ہے؟
علیکم السلامشرعی مسائل کے سمجھنے کے لیے صرف قرآن کافی نہیں ہوتا بلکہ روایات کا سہارا بھی لیا جاتا ہے قرآن کی کون سی آیت وجوب پر دلالت کرتی ہے اور کون سی استحباب پر یہ سب روایات سے سمجھ میں آتا ہے۔ ٹھیک ہے سورہ جمعہ میں حکم موجود ہے کہ جمعہ کے دن نماز ...

شجرہ ممنوعہ كونسادرخت تھا؟

شجرہ ممنوعہ كونسادرخت تھا؟
قرآن كريم ميں بلا تفصيل اور بغير نام كے چھ مقام پر'' شجرہ ممنوعہ'' كا ذكر ہوا ہے ليكن كتب اسلامى ميں اس كى تفسير دوقسم كى ملتى ہے ايك تو اس كى تفسير مادى ہے جوحسب روايات '' گندم '' ہے _ اس بات كى طرف توجہ رہنا چاہئے كہ عرب لفظ '' شجرہ ''كا اطلاق صرف درخت پر ...

دینی سوالات اورجوابات

دینی سوالات اورجوابات
س:1۔ اصول دین کتنے ہیں ؟ج:۔ اصول دین پانچ ہیں۔۔س:2۔ امامت کامطلب بیان کریں ؟ج:یعنی اﷲ نے آخری نبی کے بعد ہماری ہدایت اور دین کی حفاظت کیلیے بارہ امام مقرر کئے ہیںس:3۔عدل کا کیا معنی ہے ؟ج:۔یعنی خدا کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کا حق نہیں روکتا،کسی کو حق ...

کیا صدقات کو مساجد کے امور میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟

کیا صدقات کو مساجد کے امور میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟
مساجد انتظامیہ کی طرف سے مسجد میں جو صدقات و خیرات کے لئے بکس لگائے جاتے ھیں او ر ان میں جمع شدہ رقم مسجد کے امور کو چلانے کے لئے خرچ کی جاتی ھے کیا ایسا کرنا درست ھے کیا مستحب صدقات مسجد کے لئے استعمال ھو سکتے ھیں قربانی کے جانوروں کی کھالیں جو مسجد کے ...

ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟

ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
ابت بن ابی صفیہ، ابو حمزہ ثمالی کے نام سے مشہور تھے ۔[ثابت کے والد] ابی صفیہ کا نام دینار ہے اور وہی ابو حمزہ ثمالی ہیں [1]۔ابو حمزہ ثمالی کی شخصیت :ثابت بن دینار یا ابو حمزہ ثمالی،چار اماموں یعنی امام سجاد[ع]،امام باقر[ع]،امام صادق[ع] اور امام کاظم[ع] کے ...

روز قیامت کیا ہوگا؟

روز قیامت کیا ہوگا؟
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...

کیا کوکب دری کے مصنف عارف تھے؟

کیا کوکب دری کے مصنف عارف تھے؟
علیکم السلامکوکب دری کے مصنف محمد صالح كشفی ترمذی، اہلسنت کے علماء میں سے ہیں اور حنفی مذہب سے ان کا تعلق تھا۔ انہوں نے امیر المومنین علی (ع) علیہ السلام کے فضائل و مناقب کے سلسلے میں یہ کتاب لکھی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر دوسرے مولا کی کسی فضیلت کا اقرار ...

بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز صحیح ہو گی؟

بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز صحیح ہو گی؟
علیکم السلامکتا اور سور کے علاوہ باقی تمام جانور پاک ہیں لیکن نماز کے لیے شرط ہے کہ نمازی کا لباس حرام گوشت حیوان کے اجزاء سے بنا هوا نهیں هونا چاهئے - واضح هے که بلی ، حرام گوشت حیوان هے اور اکثر مراجع تقلید نے فر مایا هے که : حتی اگر اس حیوان کا ایک ...