اردو
Thursday 25th of April 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

اخلاق کسے کہتے ہیں؟

اخلاق کسے کہتے ہیں؟
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اخلاق کسے کہتے ہیں؟کسی کے نزدیک ہر جا اور بے جا بات میں ہاں میں ہاں ملا دینے کا نام اخلاق ہے۔ صلح کل کی یہ صفت معاشرے کے ایک اچھے خاصے طبقے میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے۔ ہر کس و ناکس ایسے شخص کا خواہ مخواہ پرستار بن جاتا ہے ۔ بعض لوگ ...

کیا رقوم شرعیہ کو ڈالر کی شکل میں تبدیل کیا جاسکتا ھے جبکہ یہ معلوم ھے کہ کرنسی کی قیمت گھٹتی بڑھتی رھتی ھے، یہ کام شریعت کی رو سے جائز ھے یا نھیں؟

کیا رقوم شرعیہ کو ڈالر کی شکل میں تبدیل کیا جاسکتا ھے جبکہ یہ معلوم ھے کہ کرنسی کی قیمت گھٹتی بڑھتی رھتی ھے، یہ کام شریعت کی رو سے جائز ھے یا نھیں؟
جس کے اوپر حقوق شرعیہ ھیں وہ ڈالر کی شکل میں ادا کرسکتا ھے لیکن اس کے لئے ضروری ھے کہ وہ اس دن کی قیمت کا حساب کرے جس دن حقوق شرعیہ ادا کرتا ھے لیکن ولی امر مسلمین کی طرف سے حقوق شرعیہ وصول کرنے والے وہ وکیل جو امانت کے طور پر رقوم لیتے ھیں ان کے لئے جائز ...

کیا انسان میں برزخ اور قیامت کی نعمتوں اورعذ اب کو درک کر نے کی توانائی هے؟

کیا انسان میں برزخ اور قیامت کی نعمتوں اورعذ اب کو درک کر نے کی توانائی هے؟
مذکوره سوال کا تفصیلی جواب، مندرجه ذیل چند مطالب کے بیان سے واضح هوگا: ادراک ومعرفت کی تعریف: ادراک ومعرفت،بدیهی اور ناقابل تعریف مفاهیم میں سے هے ، اس د لیل سے که هم تمام چیزوں کو علم سے پهچانتے هیں - اگر هم علم وادراک کی علم سے تعریف کر نا چاهیں ، تو ...

شفاعت کے کیا شرائط ہیں؟

شفاعت کے کیا شرائط ہیں؟
جواب: قیامت کے دن گنہگاروں کیلئے اولیاء الہی کی شفاعت بغیر حساب و کتاب کے نہیں ہوگی، بلکہ شفاعت کیلئے کچھ شرائط ہیں جنکا اسی دنیا میں حاصل کرنا ضروری ہے۔آیات اور روایات میں کسی شخص یا گروہ کیلئے شفاعت کی ضمانت نہیں لی گئی ہے کہ حتماً ًانکی شفاعت ...

کیا پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اولیاء (علیہم السلام) کے ایام ولادت پر جشن برپا کرنا عبادت ہے یا بدعت ؟

کیا پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور اولیاء (علیہم السلام) کے ایام ولادت پر جشن برپا کرنا عبادت ہے یا بدعت ؟
یہ بات بدیہی ہے کہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور دیگر اولیاء (علیہم السلام) کے ایام ولادت پر جشن برپاکرنا ان کی عبادت شمار نہیں ہوتا، اس لئے کہ جب انسان کسی چیز کو اپنا خدا اور رب قرار دے اور اس کو اپنی زندگی اور اس دنیا میں موثر سمجھ لے ...

اگر كوئی شخص تنگدستی كی بناء پر شادی كرنا نہیں چاہتا ہے تو وہ اپنے نفس پر كیسے كنٹرول كرے براۓ كرم اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیۓ؟

اگر كوئی شخص تنگدستی كی بناء پر شادی كرنا نہیں چاہتا ہے تو وہ اپنے نفس پر كیسے كنٹرول كرے براۓ كرم اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیۓ؟
نفسانی خواہشات ایك ایسی چیز ہے جو ہر انسان كے اندر پائی جاتی ہے لہذا سب پر ضروری ہے كہ اس كو بر وقت انجام دے اسی میں سب كی بھلائی ہے ۔ شادی غرائز جنسی كو سیر كرنے كے لۓ ہوتی ہے لہذا ان كے اسباب كو فراہم كرنے كے لۓ ہر ممكن كوشش كرے ۔ اس قسم كے سوالات ایك ...

حاسد کیا کرتا ہے؟

حاسد کیا کرتا ہے؟
حاسد کیا کرتا ہے؟ وہ پہلے مرحلے میں مدّمقابل جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے، جب نہیں بن پاتا تو پھر مدّمقابل کو گرانے کی سعی کرتا ہے، جب اس میں بھی ناکام ہو جاتا ہے تو پھر مدّمقابل کو مختلف حیلوں اور مفید مشوروں کے ساتھ میدان سے ہٹانے کی جدوجہد کرتا ہے، جب ...

دوسرے اديان کے پيروں کے ساتھ مسلمانوں کے صلح آميز سلوک کے بارے ميں قرآن مجيد کا نظريہ کيا ہے؟

دوسرے اديان کے پيروں کے ساتھ مسلمانوں کے صلح آميز سلوک کے بارے ميں قرآن مجيد کا نظريہ کيا ہے؟
"پرامن مذہبى بقائے باہمى" اسلام کا ايک بنيادى نظريہ ہے اور قرآان مجيد کى متعدد آيات نے اس نظريہ کى گوناگون صورتوں ميں اور صراحت کے ساتھـ تاکيد کى ہے ـ قرآن مجيد کے مطابق، مذہبى جنگ اور عقائد ميں اختلافات کى وجہ سے لڑنے کا کوئى معنى نہيں ہے، جب کہ بعض ...

وسیلہ کونسی شے ہوتی ہے؟

وسیلہ کونسی شے ہوتی ہے؟
جو کسی کی طرف پہنچنے کا ذریعہ ہو۔ اس کام کا وسیلہ یہ ہے یعنی یہ کام اس ذریعہ سے ہوسکتا ہے۔ اس شہر کا وسیلہ وہ سواری ہے جو اس شہر تک پہنچاسکے۔ کوئی پوچھے کہ وہاں پہنچنے کا کیا وسیلہ ہے؟ تو آپ بتائیے گا کہ وہاں تک یہ سواری جاسکتی ہے۔ یہ پہنچا دے گی۔ تو جو ...

کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے قرضہ لینا جائز ہے؟

کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے قرضہ لینا جائز ہے؟
علیکم السلاماسلامی شریعت کی نگاہ میں اسلامی بنکوں میں فکس اماونٹ کے عنوان سے پیسہ رکھنا تاکہ اس پر سود ملے جائز نہیں ہے جبکہ غیر اسلامی بنکوں میں یہ کام جائز ہے۔لیکن سود پر قرضہ لینا چاہے وہ اسلامی بنکوں سے ہو یا غیر اسلامی بنکوں سے جائز نہیں ہے الا ...

خدا کون ھے؟

خدا کون ھے؟
 وہ کونسی ذات ھے جس کو عربی زبان میں الله، انگلش میں GOD، فارسی میں خدا کہا جاتا ھے اور ھر دیگر زبان والے اپنے اپنے اعتبار سے پکارتے ھیں؟ اس کے اوصاف کیا ھیں؟ اس کا ھم سے کیسا اور کیا رابطہ ھے؟ھم اس کے ساتھ کیسا رابطہ برقرار کریں؟ یہ اور اس طرح کے دوسرے ...

شیعہ نماز میں کیوں سجدہ گاہ پر سجدہ کرتے ہیں؟

شیعہ نماز میں کیوں سجدہ گاہ پر سجدہ کرتے ہیں؟
علیکم السلامبعض لوگ یہ تصور کرتے ہیں کہ خاک یا شہیدوں کی تربت پر سجدہ کرنا ان کی عبادت کرنے کے برابر ہے اوریہ ایک قسم کا شرک ہے . اس سوال کے جواب میں اس بات کی طرف توجہ دلانا ضروری ہے کہ ان دو جملوں 'السجود للّہ'و 'السجود علیٰ الأرض' میں بڑا فرق ہے اور ...

کیا یہ روایت صحیح ہے کہ امام حسن(ع) کی ولادت اور امام حسین (ع) کی ولادت کے درمیان فاصلہ صرف چھ مہینے تھا؟

کیا یہ روایت صحیح ہے کہ امام حسن(ع) کی ولادت اور امام حسین (ع) کی ولادت کے درمیان فاصلہ صرف چھ مہینے تھا؟
اگر چہ بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسین (ع) کی ولادت ایک حمل کی کم از مدت (چھ مہینے) سے زیادہ نہیں تھی،[1] لیکن ان دو اماموں کی ولادت کے سلسلہ میں صحیح تحقیق کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں کہ ان کے درمیان عمر کا فاصلہ دس مہینوں سے زیادہ ...

قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟

قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟

عزاداری شعار یا شعور؟

عزاداری شعار یا شعور؟
آج ہماری چوتھی امام حضرت علی بن الحسین زین العابدین \"السجاد\" علیہ السلام کا یوم شہادت ہے اسی مناسبت سے قارئین و صارفین کو \" عزاداری شعار ہے یا شعور؟\" کے موضوع پر لکھنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ اگر کسی نے مستند مقالہ لکھا تو وہ مستقل طور پر \" عاشورا خلقت ...

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
تحریر: ارشاد حسین ناصر  عاشورائے حسینی جب کربلا کے گرم ریگزار پر آغوش رسالت کے پروردہ سوار دوش رسالت و نبوت‘ نبی کے نورعین فاطمتہ الزہرا(ع)کے دل کے چین  ‘ علی بن ابی طالب (ع)کی شجاعت و امامت کے وارث‘ اپنے وقت میں باری تعالی کی پسندیدہ ترین شخصیت ...

کيا مذہب شيعہ علي عليہ السلام کے زمانے سے تھا ؟

کيا مذہب شيعہ علي عليہ السلام کے زمانے سے تھا ؟
شيعہ لغت ميں پيروکار اور مددگار کو کہا جاتا ہے مگر اصطلاح ميں اس سے مراد وہ لوگ ہيں جو امام علي عليہ السلام کي امامت اور خلافت بلافصل کا عقيدہ رکھتے ہيں. شيعيان علي (ع) کا عقيدہ ہے کہ رسول خدا (ص) کے بعد سياسي، ديني اور علمي مرجعيت کے عہديدار ...

اســـلام دیــن مــوّدت یا دیــن خشــونت؟

اســـلام دیــن مــوّدت یا دیــن خشــونت؟
پیامبر گرامی اسلام زمانیکه مبعوث به پیامبری شدند اهداف مشخصی را طبق فرمان الهی به منصه اجرا درآ وردند. عبادت خدای واحد در مقابل چند خدای، جانشین شدن انسانیت در مقابل جاهلیت، آموزش مکارم اخلاقی، عدالت گستری و غیره. پیام اسلام پیام جهانی بود. پیامی ...

روز قیامت کیا ہوگا؟

روز قیامت کیا ہوگا؟
  سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...

کیا قرآن مجید کی ہدایت صرف متقین کے لئے ہے اور کیا اس صورت میں دور کی مشکل پیش نہیں آتی ہے؟

کیا قرآن مجید کی ہدایت صرف متقین کے لئے ہے اور کیا اس صورت میں دور کی مشکل پیش نہیں آتی ہے؟
جہاں پر قرآن مجید میں متقین کی ہدایت کے لئے آیات موجود ہیں، وہاں اور بھی آیات پائی جاتی ہیں جن میں آسمانی کتابون اور قرآن مجید کو عام لوگوں کی ہدایت کے لئے بیان کیا گیا ہے اور صرف مومنین کے لئے مخصوص نہیں ہیں- عام ہدایت کے بارے میں قرآن مجید میں ارشاد ...