اردو
Friday 19th of April 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

میاں بیوی کے اختلافات اور ان کا حل

میاں بیوی کے اختلافات اور ان کا حل
آپ کی ازدواجی زندگی میں آپ اور آپ کے شوہر میں بہت سارے ایسے اختلافی نظریات پائے جاتے ہیں جو بالکل ایک دوسرے کے اپوزٹ ہوتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ صرف آپ کی زندگی میں؟ گویا قیامت تک حل نہ ہونے والے، اب آپ جتنے بھی مضامین پڑھیں دن رات فکر کریں کوئی فائدہ ...

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر ...

خوش اخلاقی مومن کا گہنہ

خوش اخلاقی مومن کا گہنہ
روایت ہے کہ انس بن مالک  نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ   مسلمانوں  میں  از روئے ایمان کون شخص برترہے۔ ا?پ? نے فرمایا مخلوق میں  بہتر وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہو کیونکہ انسان کے لئے حسن خلق بہترین خصلت ہے۔اس سے ا?دمی کا ذاتی جوہر ...

اسلام میں وحدت و یگانگی کا تصور

اسلام میں وحدت و یگانگی کا تصور
بہت سی ایسی قرانی آیات ھیں جن میں انسان کو رحمت وحدت اور اسلامی ا انسانی اخوت انصاف اور حصول علم کی طرف دعوت دی گئی ھے اور ان امور کو اسلامی معا شرہ میں ضروری کہا گیا ھے ، سورت احزاب میں زکر باری تعالی ھے اللہ نے کسی انسان کے دل میں دو دل پیدا نہیں کئے ...

ماہ رمضان کے چودھوین دن کی دعا

ماہ رمضان کے چودھوین دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم اَللَّهُمَّ لاتُؤاخِذْنى فيهِ بِالْعَثَراتِ وَ اَقِلْنى فيهِ مِنَ الْخَطايا وَ الْهَفَواتِ وَ لاتَجْعَلْنى فيهِ غَرَضاً لِلْبَلايا وَ الافاتِ بِعِزَّتِكَ يا عِزَّ الْمُسْلِمينَ. شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا ...

تکبر باعث نفرت ہے

تکبر باعث نفرت ہے
  ”حب ذات “ کاغریزہ انسانی فطرت میں ان بنیادی غرائز میں سے ہے جو بقائے حیات کے لئے ضروری ہے، انسان کی اپنی حیات سے دلچسپی اور اس کی بقاء کے لئے کوشش کا سر چشمہ یھی ” حب ذات“ ہے ، اگر چہ یہ فطرت کا عطا کردہ ذخیرہ ایک بھت ھی نفع بخش طاقت ہے اور بھت سے ...

شیعوں کی نسبت موٴسسِ وھابیت کی تھمتیں

شیعوں کی نسبت موٴسسِ وھابیت کی تھمتیں
محمد بن عبدالوھاب اپنی کتاب ”الرّد علی الرّافضة“ میں جو آئین تشیع کی رد میں لکھی گئی ھے، کچھ مطالب شیعوں کے عقائد کے بارے میں لکھتا ھے جو درحقیقت قابل تنقید تحقیق یا جواب نھیں ھیں بلکہ خود مصنف کے ظرفِ کاھلی اور بے دینی پر دلالت کرتا ھے ۔ وہ کتاب کے ...

خیانت اسلام کی نظر میں

خیانت اسلام کی نظر میں
پروردگار عالم نے جو قوانین و اصول اپنے بندوں کے لئے وضع فرمائے ھیں ان کو لفظ امانت سے یاد کیا ھے اور متعدد مقامات پر خیانت سے بھت سختی کے ساتھ ممانعت فرمائی ھے۔ چنانچہ ارشاد ھوتا ھے : ۱۔ خدا و ررسول کے ساتھ خیانت نہ کرو اور نہ امانتوں میں خیانت کرو ۔ ...

دین

دین
دین ایک عربی لفظ ھے لغت میں اس کے معنی اطاعت وجزا وغیرہ کے ھیں ۔ اصطلاحاً دین خالق کائنات اور انسان پر اعتقاد اور اس اعتقاد سے متعلق الٰھی عملی دستورات پر یقین و ایمان کو کھا جاتا ھے ۔ لھذا جو افراد اصلاًکسی خالق کائنات کے وجود پر اعتقاد نھیں رکھتے ...

شریعت صلح و رحمت

شریعت صلح و رحمت
  فکر ونظر گیارہ ستمبر ۲۰۰۱ء کے حادثہ کے بعد مغربی ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اس تصور کو تقویت پہنچائی گئی کہ اسلام، جنگ و تشدد کا دین ہے ۔ پیش خدمت مقالہ پہلے تو قرآن و حدیث اور مسلمان فقہا دانشوروں کے اقوال و آراء کی روشنی میں دین اسلام کا صحیح تعارف پیش ...

طبیب، جو خود مریض کے پاس جائے

طبیب، جو خود مریض کے پاس جائے
معنویت کی طرف رجحان پیدا کرنے اور اسے عروج بخشنے کے لئے میدان ہموار ہے، بس کام اتنا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی طرح ہمیں خود لوگوں کی تلاش میں جانا ہوگا۔ آنحضرت (ص) کی ایک صفت اس طرح بیان کی گئی ہے: ''طبیب دوّار بطبہ قد احکم مراھمہ و احمیٰ مواسمہ۔'' (نہج ...

اولاد كی صحيح تربيت كر كے دينی اقدار كو زندہ ركھا جا سكتا ہے

اولاد كی صحيح تربيت كر كے دينی اقدار كو زندہ ركھا جا سكتا ہے
 آيت اللہ دری نجف آبادی سياسی وسماجی گروپ: تمام افراد كو چاہیے كہ وہ نور تقوی سے منور ہوں اور والدين اپنی اولاد كی صحيح تربيت كر كے معاشرتی اقدار كو زندہ ركھ سكتے ہیں۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ مركزی كی رپورٹ كے مطابق صوبہ میں ...

دور حاضر کی دینی تحریکیں

دور حاضر کی دینی تحریکیں
آخری دس سال کے دوران اسلامی دنیا،عالمی سطح پر سب سے زیادہ بے چینی کا شکار، خبروں میں پیش پیش رہی ہے اور یہ مسئلہ صرف ایران تک محدود نہیں رہا ہے اور نہ ہے، بلکہ پوری اسلامی دنیا کا یہی حال ہے۔ اگرچہ اس مدت میں ایران اسلام پسندی کا مرکز، بلکہ اس تحریک کا ...

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل

ملت اسلامیہ کے نوجوانوں کے لیے لمحہ فکر و عمل
نبی اکرم نور مجسم (ص)کے عصر پر نظر ڈالنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ عمر رسیده افراد نه صرف خود آپ (ص)کی دعوت کےراستے میں رکاوٹ بنی.بلکه انهونے نوجوان کو بھی اس کام پر آماده کیا کرتے تھے.جوبڑوں کے کهنے پر آپ (ص)اور آپ کے ساتھیوں کو تکلیف اور ایذاء پہنچایا ...

صحابی کی اصطلاحی تعریف

صحابی کی اصطلاحی تعریف
صحابی کی اصطلاحی تعریف:                 ابن حجر عسقلانی اپنی کتاب (الاصابة فی تمییز الصحابة)میں صحابی کی تعریف یوں رقم فرماتے ہیں : الصحابی من لقی النبی موٴمناً بہ ومات علی الاسلام ،فیدخل فیمن لقیہ من طالت مجالستہ لہ اوقصرت ،ومن رویٰ عنہ او لم یرو ...

حا کم,حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں ( حصہ دوم)

حا کم,حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں ( حصہ دوم)
قارئین محترم !ا ب ھم خلفائے ثلاثہ کے چند شواھد پیش کرتے ھیں ، جنہوں نے متعدد مقامات پر الٹے سیدھے اور خلافِ واقع حکم اور فتوے صادر فرمائے، جو قرآن و حدیث کے صریحا مخالف تھے، جس کی وجہ سے حضرت امیر المومنین (ع) نے اس رویہ کو اپنی محکم اورمضبوط دلیل و ...

اہل سنت بھی وحدت کی طرف قدم اٹھائیں

اہل سنت بھی وحدت کی طرف قدم اٹھائیں
زاہدان سے ایک بار پھر تلخ خبریں سننے اور دیکھنے کو ملیں مسجد پر قاتلانہ حملہ  دعائے کمیل پر جارحیت ابا عبداللہ الحسین کی ولادت کے دن اور علمدار کربلا کی ولادت کی شب دعائے کمیل اور جشن ولادت کے لئے آنے والے بے گناہ اور نہتے انسانوں کو شہید اور زخمی ...

عالمِ اسلام کی حساس صورتِحال اور عالمی استکبار کی ریشہ دوانیاں

عالمِ اسلام کی حساس صورتِحال اور عالمی استکبار کی ریشہ دوانیاں
عالمی استکبار (World Arrogance) کا دنیا پر اپنے تسلط کی بقاء کے حوالے سے روز بروز اعتماد کم ہوتا جارہا ہے۔ عالمی استکبار سے مراد امریکہ کے زیرِ قیادت دنیا پر حاکم مغربی قوتیں اور مشرقِ وسطیٰ میں ان کا اسٹرٹیجک حلیف صہیونی اسرائیل ہے۔ اس وقت عالمِ اسلام میں ...

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ
میں سکون خاطر، مطمئن دل ، خوش و خرم روح اور پرامید ضمیر کے ساتھ بہ فضل و کرم الٰہی بہنوں اور بھائیوں کی خدمت سے اجازت لے کر اپنے ابدی مقام کی طرف روانہ ہو رہا ہوں ۔ مجھے آپ کی نیک دعاؤں کی سخت ضرورت ہے اور خدائے رحمان و رحیم سے میری دعا ہے کہ وہ خدمت میں ...

تربیت کی اہمیت

تربیت کی اہمیت
اپنے بچوں کااحترام کرواوران کے ساتھ ادب سے پیش آؤ۔ ( پیغمبر اکرم ۖ) بچہ پیدائش کے بعداپنے خاندان سے جدا ہونے اور دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی گزارنے تک تربیت کے دودور سے گزرتا ہے: ١۔بچپنے کا دور،یہ دورایک سال کی عمرسے سات سال تک ہوتا ہے۔اس دور میںبچہ ...