اردو
Tuesday 23rd of April 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

شرشيطان سے بچاؤكي صورت

شرشيطان سے بچاؤكي صورت
شيطان كے وسوسه اور وه مصائب وآلام و انسان كو اس بدذات سے پهنچتے هيں كسي سے پوشيده نهيں سب جانتے هيں كه يه انسان كا شديدترين دشمن هے جو آخري سانس تك اس كا پيچھانهيں چھوڑتا اس كا مقصد وحيد يه هے كه اسنان خدا اور آخرت پر ايمان نه لائے ياكم ازكم كوئي نيكي ...

امت مسلمہ کی سعادت کا وقت قریب ہے

امت مسلمہ کی سعادت کا وقت قریب ہے
ماضی اور عصر حاضر کی تاریخ میں اتنا  بڑا فرق ! کل مسلمان حاکم تھا اور اپنی رعیت کا ذمہ دار بھی ، آج حکومت وبادشاہی تو ہے ،رعیت تو ہے لیکن اس پر حکومت یہود و نصاری کر رہے ہیں !اور انکی رعیت کے ذمہ داریہ نہیں بلکہ یہودونصاری ہیں !دنیا میں آج تقریبا ڈیڑھ ...

اسلامی دنیا اور غیر مسلم طاقتیں

اسلامی دنیا اور غیر مسلم طاقتیں
اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ایک دائرہ کار میں رہ کر انسان کو ہر چیزسے مالا مال کیا ہوا ہے۔ جس وقت اللہ تعالیٰ انسا ن کو پیدا کرتاہے تو اس سے پہلے اس کارزق سے لیکر موت تک سامان آسمان سے زمین پر اتاردیتا ہے۔ جتنی آزادی اسلام میں ہے میرا ...

صحابہ قرآن میں

صحابہ قرآن میں
صحابہ قرآن میں                 سورہ فتح میں خدا وند کریم صحابہ کے متعلق ارشاد فرماتا ہے:                 ”مُحَمَّد رَسُولُ اللّٰہ وَ الَّذِیْنَ مَعْہ اَشِدَّاء عَلٰی الْکُفَّار رُحْمٰاء بَیْنَھُمْ تَرَاھُم رکعا سجدا یبتغون فضلا من اللّٰہ و ...

خدا وند عالم کا ارشاد گرامی ہے:

خدا وند عالم کا ارشاد گرامی ہے:
خدا وند عالم کا ارشاد گرامی ہے:                                                    ( سورہ اسراء/۲۳)                   حدیث   ۱)۔         سب سے بڑا فریضہ                 حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا:                 ماں باپ کے ...

"کامیاب عورت" کا مغربی اور اسلامی نقطہ نظر

گزشتہ صدی سے یہ موضوع مسلسل زیرِ بحث ہے کہ معاشرے میں ” کامیاب عورت“ کون ہوتی ہے؟ مغربی معاشرے میں اُس خاتون کو ”کامیاب عورت“ قرار دیا جاتا ہے جو کامیاب معاش رکھتی ہو، جو مالی طور پر خود مختار ہو اور جو گھر اور کارکی مالک ہو۔ لہٰذا ایسی خواتین اس ...

اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ

اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے اندر ایک فکر تھی کہ جس پر بھروسہ کرکے آپ نے ایک بہت بڑا انقلاب برپا کر دیا ایسا تحوّل جس نے دنیا کے سیاسی حالات کو درہم برہم کر دیا یہ سب ایک مثبت فکر کا نتیجہ ہے ۔ حوزہ علمیہ اوریونیورسٹی کے درمیان ارتباط ایک مبارک شئے ہے ...

شیعہ، سنی اتحاد

شیعہ، سنی اتحاد
موجودہ دور میں عالم اسلام میں امریکہ اور سامراج کا ایک بنیادی ہدف، تفرقہ و اختلافات کی آگ بھڑکانہ ہے اور اس کا بہترین طریقہ اہل تشیع اور اہل تسنن کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ دنیا میں سامراج کے پروردہ عناصر آج عراق کے مسائل کے بارے ...

بڑي بات ہے

بڑي بات ہے
رنج ہنس کر اٹھانا بڑي بات ہے غم ميں بھي مسکرانا بڑي ہے رنج و غم کو جہاں سے مٹاتے چلو رنج و غم کو مٹانا بڑي بات ہے ساتھ دنيا ہے گر، تو مصيبت ميں دو ايسے ميں کام آنا بڑي بات ہے ہر طرف اب خوشي کے کھلا ؤ چمن گل خوشي کے کھلانا بڑي بات ہے دشمنوں سے بھي تم پيار ...

فتنہ انگیز آندھیاں اور حکومت حق

فتنہ انگیز آندھیاں اور حکومت حق
دنیاکے سب بڑے بہادر انسان کی داستان جو حاکم وقت ہونے کے باوجود اپنی رعایا کے ظلم کا نشانہ نبا۔ دین الہی کامل ہوچکا تھا، خدا کی طرف سے رضایت کی سند بھی مل چکی تھی، رسول اسلام (ص) کی زندگی کے آخری ایام گذررہے تھے، مگر دولت کے بھوکے اقدار کی فکر میں بے ...

قرآن کریم کے مطابق مسلمانوں کا متحد ہونا ایک مذہبی فرض ہے

قرآن کریم کے مطابق مسلمانوں کا متحد ہونا ایک مذہبی فرض ہے
قرآن کریم میں اللہ ایمان والوں کو حکم دیتے ہیں متحد ہونے کا، کفار کے خلاف صف آرا ہونے کا، ایک دوسرے سے محبت کرنے کا اور بھائی بندی کا، درگزر کرنے کا اور محافظ بننے کا، اور سختی سے منتشر ہونے اور ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے گریز کرنے کا ۔ اللہ کا فرمان ہے:’’اور ...

وحدت ایک ندائے آسمانی!

وحدت ایک ندائے آسمانی!
اس مقالہ میں ایک اہم ترین اسلامی مسئلہ وحدت ور اتحاد مسلمین پر زور دیا گیا ہے اور اس کی اہمیت و افادیت خاص کر عصر حاضر میں اس کی ضرورت کو بیان کیا گیا ہے اور مسلمین ممخصوصاً کشمیری مسلمین کو قرآن کی رو سے اس کی دعوت دی گئی ہے تا کہ دشمن کی سازشیں کامیاب ...

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر
  توحيد سے عالم انسانيت ايک مشترک نقطہ کي طرف متوجہ ھوتي ھے جو سب کا مرکز قرار پائے ۔ ھزار نسل ، وطن ، قوم اور رنگ کے تفرقوں کے باوجود دنيا خدائے واحدکے اقرار سے ايک ايسے نظام ميں منسلک ھو جاتي ھے جس پر حاکم خود اسکي ذات ھے جو سب کا خالق اور معبود ھے ...

یوم قدس کی تاثیر

یوم قدس کی تاثیر
اگر عالم اسلام اس دن کو کما حقہ منائے اور صیہونیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کرنے کے لئے اس دن کا بخوبی استعمال کرے تو کافی حد تک دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے، اسے پسپائی پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ ملت ایران پیش قدمی کرکے یہ دکھائے گی کہ یوم قدس اور مسئلہ ...

اسلامی معاشرہ تشکیل دینے کی ضرورت

اسلامی معاشرہ تشکیل دینے کی ضرورت
جس طرح انسان کا بدن مختلف اعضاء سے مل کر بناہے اوران اعضاء کے درمیان فطری رابطہ موجود ہے اسی طرح معاشرہ بھی چھوٹے بڑے خاندانوں سے مل کر بنتاہے ۔جب کسی خاندان کے افراد میں اتحاد اور یگانگت ہوتی ہے تو اس سے ایک مضبوط اور سالم معاشرہ بنتا ہے ۔اس کے بر ...

روایات اسلامی میں ”صلہ رحم“ کی اہمیت

روایات اسلامی میں ”صلہ رحم“ کی اہمیت
  پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا : صلہ رحم کرنے سے عمر زیادہ ہوتی ہے اور اس کا ثواب سو شہیدوں کے ثواب کے برابر ہے ۔ صلہ رحم میں اجتماعی، نفسیاتی اوراخلاقی نتائج و ثمرات کے علاوہ معنوی اور اخروی ثمرات بھی پائے جاتے ہیں ، دینی تعلیمات ...

اخلاق اور اسلام

اخلاق اور اسلام
اخلاق بندگی انسان اگر چاہتا ہے کہ خدا کی رحمتیں اس پر نازل ہوں تو اس کو اخلاق اسلامی اور احکام الہی کی پابندی کرنی چاہئے۔ بنی نوع انسان کی ایک ایک فرد کے خدا سے رابطے کا انحصار اس میں ہے کہ اپنے عمل، اپنے کردار اپنے قلب اور اخلاق کو خدا کی پسند اور ...

آمنہ بنت الہديٰ ، ايک جليل القدرخاتون!

آمنہ بنت الہديٰ ، ايک جليل القدرخاتون!
ميري بہنو! ميري بيٹيو اور اسلامي ملک کي خواتين! آپ جان ليجئے کہ ہر زمانے، ہر ماحول اور ہر گھرانے ميں عورت نے اس طرح کي تربيت کے ساتھ رشد کيا ہے اور اپني عظمت کو پايا ہے ۔ يہ بات صدر اسلام کي خواتين ہي سے مخصوص نہيں تھي بلکہ کفر اور ظلم و تشدد کے سياہ ...

اہل سنت اور واقعہ غدیر

اہل سنت اور واقعہ غدیر
بسم اللہ الرحمن الرحیم اس مقالہ میں ہماری کوشش یہ ہے کہ اہل سنت و الجماعت کی ان وجوہات کو بیان کریں جن کی بنا پر وہ حدیث غدیر کے امیر المومنین علیہ السلام کی امامت اور بلافصل خلافت پر واضح اور آشکار نص ہونے کو قبول نہیں کرتے۔ اور منصفانہ طور پر یہ ...

حجابِ حضرت فاطمہ زھرا (س) اور عصر حاضر کی خواتین

حجابِ حضرت فاطمہ زھرا (س) اور عصر حاضر کی خواتین
حضرت فاطمہ زھرا (ع) کی تاریخ ولادت کے سلسلہ میں علماء اسلام کے درمیان اختلاف ہے۔ لیکن اہل بیت عصمت و طہارت کی روایات کی بنیاد پر آپ نے بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں اس دنیا میں تشریف لا کر اپنے وجود مبارک سے اس دنیا کو ...