سلفی كس فرقے كو كھتے ھیں؟
كلمہ سلفی ایك بھترین كلمہ ھے جس كو اسلامی فكر میں كافی سراھا گیا ھے، اس كے معنی یہ ھیں كہ گزشتہ بزرگوں كی سیرت پر چلنا، بزرگوں كی اقتداء كرنے پر كتب شیعہ اور سنی میں كافی بحث و گفتگو كی گئی ھے، لھذا كلمۂ سلفی كو بھترین ...
ڈاکٹر رابرٹ گلیو نے اسلام کے سیاسی نظریے سے مخصوص امام خمینی (رہ) بین الاقوامی جشنوارے میں مدرسہ عالی دار الشفا قم میں اپنے مقالے میں اس امر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مغرب میں اسلامی سیاست کو لے کر بڑے پیمانے پر تحقیقات عمل میں لائی گئی ہیں ،کہا: بڑی ...
معلی بن خنیس امام صادقعلیہ السلام سے نقل کرتا ہے، کہ امام (ع) سے عرض کیا کہ ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کا کیا حق ہے ؟
آپ(ع) نے فرمایا :سات حق واجب ہے اگر ان میں سے ایک حق کو بھی ضایع کیا تو وہ خدا کی ولایت سے خارج ہے ، اور اس انسان کے لئے خدا اور خدا کے نور ...
دنیا کے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اس بات کے گواہ ہے کہ کچھ سالوں سے امریکہ اور صہیونیت کے زیر سایہ تربیت یافتہ وہابی نامی فرقہ مسلمانوں خاص طور پر شیعوں کا قتل عام کر رہا ہے اور مظلوم اور نہتے عوام کو خاک و خون میں غلطاں کرنے میں مصروف ہے جبکہ ...
جب عورت قبیلہ کے سردار ،باپ،بھائی یا دوسرے لوگوں کی ظالمانہ ارادہ کے ما تحت ہوتی تھی اور ہر قسم کے حقوق سے بھی محروم تھی، اسلام نے اسے آزادی جیسی نعمت عطا کی ۔ اس طرح ہمسر کا انتخاب کرنے ، اپنے مال ودولت خرچ کرنے ، اور اظہار خیال کرنے میں استقلال اور ...
روایات میں حضرت علی علیہ السلام کو جنت میں جانے والوں کا قائد بیان کیا گیا ہے جیسے پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله وسلم) کا ارشاد گرامی ہے قائد الامۃ الی الجنۃ ، یا دوسری تعبیر ہے کہ معراج کے موقع پر پیغمبراکرم (صلی الله علیه و آله وسلم) کو ایک ...
عالمی استکبار (World Arrogance) کا دنیا پر اپنے تسلط کی بقاء کے حوالے سے روز بروز اعتماد کم ہوتا جارہا ہے۔ عالمی استکبار سے مراد امریکہ کے زیرِ قیادت دنیا پر حاکم مغربی قوتیں اور مشرقِ وسطیٰ میں ان کا اسٹرٹیجک حلیف صہیونی اسرائیل ہے۔ اس وقت عالمِ اسلام میں ...
وحدت کے معنی ایک مذہب کا تحلیل یا نابود ہوجانا، نہیں ہے؛ اور اس کے یہ معنی نہیں ہیں کہ سارے اسلامی مکاتب و مذاہب ایک مکتب و مذہب میں تبدیل ہوجائیں بلکہ وحدت یہ ہے کہ علمی بحث اور افکار و آراء کا تبادل جاری رہے اور اور شیعیان و اہل سنت مشترکہ مفادات ...
شيطان كے وسوسه اور وه مصائب وآلام و انسان كو اس بدذات سے پهنچتے هيں كسي سے پوشيده نهيں سب جانتے هيں كه يه انسان كا شديدترين دشمن هے جو آخري سانس تك اس كا پيچھانهيں چھوڑتا اس كا مقصد وحيد يه هے كه اسنان خدا اور آخرت پر ايمان نه لائے ياكم ازكم كوئي نيكي ...
خلاصہ :
اسلامى بيدارى كى اصطلاح كا انتخاب اور ايك اہم باب اس بحث سے مختص كرنے كى وجہ يہ ہے كہ يہ كلمہ
انتہائي جامعيت كا حامل ہونے كے ساتھ ساتھ ديگر ابواب كے ساتھ بھى مناسبت ركھتا ہے ،ايك اور نكتہ كہ جو اسطرح نام ركھنے كى نسبت كافى اہم محسوس ہو ...
علي محمدي آشنائي
بے شک انسان پاک الھي فطرت)روم31) اور اجتماعي زندگي کا حامل ہے اور قرآن مجيد کي تعبير ميں امت واحد ہے کان الناس امۃ واحدۃ (بقرہ 213)انسان امت واحد ہيں ۔اس آيت کي تفيسر ميں علامہ طباطبائي فرماتے ہيں کہ کان الناس امۃ واحدۃ کے معني يہ ...
ابراھیم امینی
خلاصہ :
گھر سے باہر مرد كو گوناگوں مشكلات اور پريشانيوں كا سامنا كرنا پڑتا ہے مختلف قسم كے افراد سے سابقہ رہتا ہے _ جب انسان تھكا ماندہ گھر آتا ہے تو اكثر اسے معمولى بات بھى ناگوار ہوتى ہے اور اسے غصہ آجاتا ہے ايسى حالت ميں ممكن ...
بقلم: سید علی جواد ہمدانی
ہمارے آئمہ معصومین علیہ السلام کی سیرت اور سنت، حقیقی اسلام کی عملی صورت ہے جو انکی زندگیوں میں واضح نظر آتی ہے قرآن میں بیان ہوئے علمی اصولوں کی یہ عملی تفسیر ہیں جس طرح ہم قرآن کے باطن اور حقیقت حتی ظاھر تک بھی رسائی ...
عقل مند وہ ہے جو گفتگو کے قوانين کا خيال رکھے اور اس قوت کو بغير ضرورت کے استعمال نہ کرے - جائز کاموں ميں بھي زيادہ گفتگو کي وجہ سے دل ميں سختي آ جاتي ہے ليکن باطل اور خلاف کام جو خواہ معمولي نوعيت کے بھي ہوں ان ميں زيادہ گفتگو کرنے سے دل سنگدل ہو ...
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ملائیشیا میں حالیہ دنوں شیعہ مخالف سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ گزشتہ روز اس ملک کی ریاست کداہ کے حاکم نے اتحاد بین المسلمین کی ساکھ ختم کرتے ہوئے شیعہ مخالف قدم اٹھا کر ملائیشیا کے شیعوں پر مزید پابندیاں عائد کر دی ...
ان دنوں ہم اسوہ حسنہ کی میلاد مبارک منا رہے ہیں۔ اہل سنت کے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت بارہ ربیع الاول کو ہوئی تھی جبکہ اہل تشیع اس بات کے قائل ہیں کہ آپ سترہ ربیع الاول کو اس عالم فانی میں تشریف لائے۔ ان تاریخوں سے فائدہ اٹھاتے ...
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ جہاد کا نعرہ لگانے والے دھشتگرد گروپوں جیسے طالبان اور القاعدہ کے نظریات کو قریب سے بھانپنے کے بعد یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ اپنے شدت پسندانہ کارناموں کی توجیہ کے لیے اسلامی جہاد کے مفہوم سے متمسک ہوتے ہیں لہذا ضروری ہے کہ ...
اگر چہ اس افسوس ناک حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اسلام سے قبل کے ان آسمانی مذاہب میں بھی خود ان کے ماننے والوں اور دینی رہنماؤں کی دست اندازیوں کے سبب رفتہ رفتہ اس خدائے واحد کو شرک آمیز خرافاتی تصویر کے قالب میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی ہے ...
میانمار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس ملک کے مسلمان باشندوں پر جاری مسلسل ظلم و ستم کے نتیجے میں لاکھوں روہنگيا مسلمان بھوک مری ، بیماریوں اور موت کی زد میں ہیں۔ ان حالات کےپیش نظر میانمار کے مسلمان رہنماؤں نے پہلی مرتبہ اقوام متحدہ سے اپیل کی ہےکہ ...