اردو
Saturday 20th of April 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں

قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں
قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں :                 ”وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم وما کان اللّٰہ لیعذبھم و ھم یستغفرون“(انفال /۳۳)                 ”حالانکہ اللہ ان پر اس وقت تک عذاب نہیں کرے گا جب تک اے پیغمبر آپ ان کے درمیان ہیں اور اسی ...

اتحاد مسلمین اور اسلامی بیداری کے بعض نکتے

  اتحاد مسلمین اور اسلامی بیداری کے بعض نکتے
 وحدت کے معنی ایک مذہب کا تحلیل  یا نابود ہوجانا، نہیں ہے؛ اور اس کے یہ معنی نہیں ہیں کہ سارے اسلامی مکاتب و مذاہب ایک مکتب و مذہب میں تبدیل ہوجائیں بلکہ وحدت یہ ہے کہ علمی بحث اور افکار و آراء کا تبادل جاری رہے اور اور شیعیان و اہل سنت مشترکہ مفادات ...

مسلم دانشوروں کا کھلا خط

مسلم دانشوروں کا کھلا خط
اسلامی اقدار کے خلاف نفرت پیدا کرنے اور پیغمبر اسلام(ص) ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ( ص) کی شان میں گستاخی کی کوشش کے خلاف عالم اسلام کے دانشوروں، پروفیسروں، فنکاروں اور اہم شخصیتوں کا یورپی یونین سے علامتی احتجاج ۔ اس کھلے احتجاجی خط پر دستخط کرنے ...

قوم یہود اسلام کے بدترین دشمن

قوم یہود اسلام کے بدترین دشمن
عرب کی غیر متمدن بستی جو از نظر زمان بھی غیر متمدن تھی اور از نظرمکان بھی۔ زمانہ ایسا زمانہ تھا کہ لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا باعث فخر و مباہات تھا۔ جگہ ایسی جگہ تھی جہاں صبح کو حلووں کے بت بنائے جاتے تھے اور دوپہر کو وہی زینت دستر خوان ہوتے۔ ایسے غیر ...

مثالی معاشرے کی ضرورت و اہمیت:

مثالی معاشرے کی ضرورت و اہمیت:
اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر خلقت کے مقاصد اور انسانی کی اجتماعی زندگی کے ناقابل انکار پہلو کو ملحوظ نظر رکھا جائے، ایک مثالی معاشرے کی ضرورت خودبخود عیان ہوجاتی ہے مکتب نہج البلاغہ میں نہ صرف ایک انسانی معاشرے کی ضرورت پر ہی زوردیا گیا ہے بلکہ ایک ...

اخلاق اور مکارمِ اخلاق

اخلاق اور مکارمِ اخلاق
ارشادِ ربانی ہے وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ﴿القلم ٤﴾ اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں۔ جبکہ ایک حدیث مبارکہ میں آپ (ص) نے اخلاقی اقدار کی تکمیل کو ہی وجہِ بعثت قرار دیا ہے، چنانچہ فرماتے ہیں۔ "إنما بعثت لأتمم مكارم الأخلاق" میں تو ...

جہاداور دفاع

جہاداور دفاع
چونکہ خورشید اسلام کے طلوع ہونے کے بعد تمام مکاتب ومذاہب ؛باطل، منسوخ اور ناقابل قبول قرار پائے ہیں لہٰذا تمام انسانوں کو دین اسلام کے پروگرام کو قبول کرنے کے لئے آمادہ ہونا چاہئے، اگر چہ وہ اسے تحقیق اور آگاہی کے ساتھ قبول کرنے میں آزاد ہیں۔ پیغمبر ...

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے اسباب

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے اسباب
جب ایک معاشرہ دوقطبی صورت اختیار کرتا ہے اور سیاسی اور اجتماعی طاقت کا ایک دوسرے کے نزدیک آنا ناممکن بن جاتا ہے تو ایسے معاشرہ میں ایک سیاسی ۔اجتماعی تبدیلی کا رونما ہونا ناگزیر بن جاتا ہے ۔ جیسا کہ پہلی فصل میں بحث وتحقیق کی گئی کہ،ایران پر حاکم ...

عالمی اسلامی معاشرہ

عالمی اسلامی معاشرہ
تمام مسلمانوں کایہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید کی آیتوں اورپیغمبر اکرم کی حدیثوں میں اس بات کی صراحت موجود ہے کہ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ کا پیغام اور آپ کی رسالت کوئی خصوصی دین اور علاقائی یاملکی سطح کی نبوت و رسالت نہیں تھی کہ جس سے صرف ایک سماج ...

امام خمینی کی نظر میں بعثت رسول ۖ کا فلسفہ

امام خمینی کی نظر میں بعثت رسول ۖ کا فلسفہ
تاریخی اور کلامی لحاظ سے رسول اللہ ۖ کی بعثت ،نبوت کی اہم ترین بحث ہے ۔تاریخ انسانیت کایہ عظیم واقعہ دنیا میں ایک بڑے انقلاب کاباعث بناہے اور اس نے پوری تاریخ انسانیت پر اثرات چھوڑے ہیں اور یہ واقعہ نہ فقط اپنے زمانے کے لحاظ سے اہم تھا بلکہ آئندہ ...

قصيدہ بردہ شريف کے خالق امام بوصيري رحمة اللہ عليہ

قصيدہ بردہ شريف کے خالق امام بوصيري رحمة اللہ عليہ
قصيدہ ء بردہ شريف (عربي:قصيدة البردة) ايک شاعرانہ کلام ہے جوکہ مصر کے معروف صوفي شاعر ابو عبد اللہ محمد ابن سعد البوصيري (1211ء-1294ء) نے تحرير فرمايا۔ آپ کي تحرير کردہ يہ شاعري پوري اسلامي دنيا ميں نہايت معروف ہے۔امام بوصيري رحم? اللہ عليہ (1211ء-1294ء) پورا ...

فرانس میں اسلامی شعائرکی توہین کے واقعات میں اضافہ

فرانس میں اسلامی شعائرکی توہین کے واقعات میں اضافہ
امریکہ میں بعض انتہاپسندوں کے ہاتھوں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے گھناؤنے اقدام کے بعد صہیونی ریاست کی ایماء پر مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں مسجد الانبیاء کو نذرآتش کرکے وہاں موجود قرآن کریم کے نسخوں کو آگ لگادی گئی اوراب فرانس کےشہر ...

ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی

ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی
اگر چہ اس افسوس ناک حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اسلام سے قبل کے ان آسمانی مذاہب میں بھی خود ان کے ماننے والوں اور دینی رہنماؤں کی دست اندازیوں کے سبب رفتہ رفتہ اس خدائے واحد کو شرک آمیز خرافاتی تصویر کے قالب میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی ہے ...

نسل نوجوان اسلامی معاشرے کا سرمایا ہیں

نسل نوجوان اسلامی معاشرے کا سرمایا ہیں
نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا قیتی سرمایا ہوتے ہیں ۔ یہی وہ قوت ہے جو اپنے آنے والی نسلوں  کے رہن سہن اور سوچ میں تبدیلی اور انقلابات کا باعث  بنتی ہے ۔ کسی بھی معاشرے کی نئی نسل اس وقت تک اپنے مقصد کو نہیں پا سکتی جب تک اس کے عقائد درست نہ ہوں۔ یہی صورت ...

یوم القدس اور عالم اسلام

یوم القدس اور عالم اسلام
  ہمارے    دم    سے     ہے    باقی    حرارت    اسلام نگاہ  جس پہ  ہے  سب  کی  وہ   آفتاب   ہیں    ہم کریں گے قدس کو صیہونیوں کے شرک سے پاک خلیل   وقت   خمینی (رح)  کا   سچا  خواب   ہیں  ہم بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اسلامی ...

ادب

ادب
ہر ماں باپ کى یہ حتمى خواہش ہوتى ہے کہ ان کے بچے مہذب ہوں، اچھے اور باادب بچے ہر ماں باپ کى سربلندى کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ ان پر فخر کرتے ہیں جو بچے دوسروں سے ملاقات کے موقع پر سلام کرتے ہیں اور جدا ہونے پر خداحافظ کرتے ہیں مصافحہ کرتے ہیں حال پوچھتے ...

فرقہ واریت اور قوم پرستی کے خاتمے کیلئے ہمیشہ جدوجہد کرتے رہیں گے، علامہ مختار امامی

فرقہ واریت اور قوم پرستی کے خاتمے کیلئے ہمیشہ جدوجہد کرتے رہیں گے، علامہ مختار امامی
کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے ہمیشہ عوامی حقوق کی جنگ لڑی، سندھ کے عوام بنیادوں سہولتوں سے محروم ہیں، لیکن حکمران طبقہ کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا ہے، فرقہ واریت اور قوم ...

توبہ کادروازہ موت سے قبل ہروقت کھلاہے

توبہ کادروازہ موت سے قبل ہروقت کھلاہے
اے انسان غافل نہ ہواپنی موت اورقبر کویادکر ارشادباری تعالیٰ ہے ۔ترجمہ(اے محبوب)فرمادیجیے اے میرے وہ بندوجنہوں نے اپنی جانوں پرزیادتی کی اللہ کی رحمت سے ناامیدنہ ہوجانابیشک اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کومعاف فرمادے گابیشک وہ بخشنے والانہایت مہربان ...

امام خمینی ولادت سے رحلت تک

امام خمینی ولادت سے رحلت تک
بیس جمادی الثانی 1320 ہجری قمری مطابق 24ستمبر 1902 عیسوی کو ایران کے صوبہ مرکزی کے شہرخمین میں بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طیب وطاہر نسل کے خاندان میں آپ ہی کے یوم ولادت با سعادت پر روح اللہ الموسوی الخمینی کی پیدائش ہوئي۔ وہ اپنے آباؤ ...

علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت

علامہ محمد اقبال اور پیغام وحدت امت
’’پیغام وحدت امت‘‘ خالصتاً فکر اسلامی ہے جس پہ کوئی وہم کا گذر بھی نہیں۔ تصورِ اتحادِ امت اسلامی تصور ہے جس کا مرکزی نقطہ انفرادیت کو اجتماعیت میں ضم کرنا ہے۔ حضرت اقبال نے جب یورپی قومیت کا پورے طریقے سے تجزیہ کیا تو وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ قومیت ...