اردو
Friday 19th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

مردے ہمیں پیغام دیتے ہیں

مردے ہمیں پیغام دیتے ہیں
وہ لوگ جو اپنے خوبصورت جسم اور چہرے پر نازاں ہیں ، وہ سن لیں کہ یہ خوبصورت چہرے اور بدن باقی رہنے والے نہیں ۔ تمہارے جسم کی ہڈیاں ہی باقی رہ جائیں گی ۔ دنیا کے مال میں سے ایک قبر ہی تمہارے نصیب میں ہو گی جس کی تاریکی اور وحشت سے فرار کا کوئی راستہ نہیں ...

اپنے دل کے دائمي بتوں کو توڑ ڈالو

اپنے دل کے دائمي  بتوں کو توڑ  ڈالو
کيا آپ جانتے ہيں کہ بت کي کلي سي تعريف کيا ہے ؟ بت ہر اس شخص يا  چيز کا نام ہے کہ جس  کو دنياوي کام کاج کے حل ميں  آپ مۆثر جانتے ہيں  اور ايک لمحہ  کے ليۓ يا مسلسل اس فکر ميں رہتے ہيں کہ وہ آپ کے کام آ سکتا ہے - ايک انسان اس وقت ہمارے ليۓ بت بن ...

قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری

قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری
اسلامی امۃ کی سب سے بڑی مصیبت بعض مسلمانوں کا بعض مسلمانوں کو کافر قراردینا یا ان کی تکفیر ہے یہ مصیبت فرقوں میں اختلافات اور نظریات کے الگ ہونے اور اسلام کے مفاہیم کا غلط معنی کرنے نیز بے جا تعصب کی بنا پر وجود میں آئی ہے ۔ اس مضمون میں قرآنی آیات ...

دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے

دين اسلام کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے
جو لوگ انتہا پسندانہ اقدامات بجا لاتے ہيں ايک معنوي قلب کے ذريعے اللہ کے ساتھ رشتہ جوڑنے کي صلاحيت کھو بيٹھے ہيں- دين اور بالخصوص دين اسلام جس کے دائرے ميں محض ايک خارجي اور ظاہري ڈھانچہ نہيں ہے بلکہ اس کي داخلي اور باطني حقيقت بھي ہے- نظر تو يوں آ رہا ...

فلسفہ خمس دلایل مذھب شیعہ

فلسفہ خمس دلایل مذھب شیعہ
” عن علی ابراھیم عن ابیہ عن ابن ابی عمیر عن الحسین عثمان عن سماعة قال : سمعت ابا الحسن علیہ السلام عن الخمس فقال علیہ السلام : فی کل ما افاد الناس من قلیل او کثیر “” امام علیہ السلام فرماتے ھیں : ”خمس ھر طرح کی منفعت میں ھے خواہ وہ کم ھو یا ...

اعلی انسانی اخلاق پرچم لہرانا

 اعلی انسانی  اخلاق  پرچم لہرانا
  بعثت حضور اکرم (ص) درحقیقت اس رسالت کا پرچم لہرانے کا نام ہے جس کی خصوصیات انسانیت کے لئے ممتاز و بے نظیر ہیں۔ بعثت نبوی (ص) نے علم و معرفت کا پرچم لہرایا ہے۔ بعثت کا آغاز ""اقر"" سے ہوا ] اقر باسم ربک الذی خلق[ (سورہ علق1) اور اس کا دوام ] ادع الیٰ سبیل ...

فطرت اور خدا

فطرت اور خدا
قرآن مجيد کي مختلف آيتوں سے بخوبي واضح ھو جاتا ھے کہ وجود خدا پرايمان ويقين، اس کي طرف رغبت اور اس کي پرستش وعبادت کي طرف تمايل، فطري ھے يعني انساني خلقت و فطرت ميں داخل ھے۔ اس حقيقت کي بيان گر بعض آيتوں کے تذکرے سے پھلے چند نکات کي طرف توجہ مبذول کرنا ...

امانت اور حقیقتِ توحید

امانت اور حقیقتِ توحید
  قرآن میں بکثرت ایسی آیتیں مذکور ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ اطاعت، ولایت، حکم و فیصلہ اور بادشاہت صرف اللہ کی ذات کے ساتھ مخصوص ہے نہ تو حکومت میں اس کا کوئی شریک ہے اور نہ ہی حکم و فیصلہ میں۔جس طرح ہمارے لئے یہ مناسب نہیں کہ ہم خدا کی عبادت میں کسی ...

حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے

حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے
قَالَ النَّبِیُّ صَلَّیٰ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ اَوْحَی اللّٰہُ تَعَالٰی اِلیَّ اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَکَ، لاَ تَدْخُلُوا بَیْتاً مِّنْ بُیْوتِیْ وَلاَ حَدٍ مِّنْ عِبَادِیْ عِنْدَ اَحَدٍ مِّنْکُمُ مَظّلَمَةٌ فَاِنِی اَلْعَنُہُ ...

غير خدا كي قسم كھانا

غير خدا كي قسم كھانا
 ابن تيميہ كا كہنا يہ ھے كہ اس بات پر علماء كا اتفاق ھے كہ باعظمت مخلوق جيسے عرش وكرسي، كعبہ يا ملائكہ كي قسم كھانا جائز نھيں ھے، تمام علماء مثلاً امام مالك، ابوحنيفہ اور احمد ابن حنبل (اپنے دوقولوں ميں سے ايك قول ميں) اس بات پر اعتقاد ركھتے ھيں كہ ...

خوف خدا

خوف خدا
اما م سجادعلیه السلام  ایک روایت میں فرماتے ہیں :''خف الله تعالی لقدرته عليک و استحی منه لقربه منک [2]''اس فرمان میں دو  مہم جملے ذکر ہوئے ہیں ؛ ایک ''خدا سے خوف'' اور دوسرا ''خدا وند تبارک و تعالیٰ کی نسبت شرم وحیا کرنا'' آپ(ع) فرماتے ہیں : ''خدا سے ڈرو ''؟ ...

خدا کي وحدانيت

خدا کي وحدانيت
 اس کائنات ميں اللہ تعالي نے ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء بھيجے اور ان تمام انبياء نے انسان کو اللہ کي پہچان کرائي اور انسان کو اللہ کي وحدانيت سے آگاہ کيا - تمام انبياء کي تعليمات کا بنيادي محور  عقيدہ توحيد ہي  رہا ؛ توحيد کا مطلب صرف ايک اللہ ...

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
پس نتیجہ بحث یہ هوا : ۱۔خدا وندعالم امر و نھی کرتا ھے۔ ۲۔ اس کے امر ونھی الزامی هوتے ھیں ۔ ۳۔ ان اوامر و نواھی کی مخالفت موجب عقوبت هوتی ھے۔ ۴۔ اسی عقوبت کے حقیقی (مادی) معنی ھیں اور صرف ڈرانے کے لئے نھیں ھیں ۔ لہٰذاھم کہتے ھیں کہ ان تمام مطالب کے پیش ...

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث

قیامت کی ضرورت کا نتیجہ بحث
پس نتیجہ بحث یہ هوا :۱۔خدا وندعالم امر و نھی کرتا ھے۔۲۔ اس کے امر ونھی الزامی هوتے ھیں ۔۳۔ ان اوامر و نواھی کی مخالفت موجب عقوبت هوتی ھے۔۴۔ اسی عقوبت کے حقیقی (مادی) معنی ھیں اور صرف ڈرانے کے لئے نھیں ھیں ۔لہٰذاھم کہتے ھیں کہ ان تمام مطالب کے پیش نظر ...

جہاد

جہاد
جہاد یعنی عظیم مقدس ہدف کے لئے جد و جہد۔ اس کے مخصوص میدان ہیں۔ ایک میدان مسلح افواج کے شعبوں میں شمولیت ہے۔ اس کا سیاسی میدان بھی ہے، علمی میدان بھی ہے اور اخلاقی میدان بھی۔ جہاد کی صداقت و حقانیت کا معیار یہ ہے کہ یہ عمل جب انجام پائے تو خاص سمت اور ...

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد
قيدہ توحيد دين اسلام کا بنيادي اور پہلا رکن ہے - اسلام انسان کو زندگي گزارنے کے تمام طريقوں ميں  رہنمائي کرتے ہوۓ اسے سيدھے راستے پر گامزن رہنے کي دعوت ديتا ہے - اسلامي نظريہ حيات اسي تصور کو انسان کے رگ و پے ميں اتارنے اور اس کے قلب وباطن ميں جاگزيں ...

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں
خدا کو ماننے والے اس کے وحد و لاشريک ہونے پر يقين رکھتے ہيں اور کہتے ہيں کہ اللہ تعاليٰ کي ذات يکتا و يگانہ ہے اُس کے ساتھ کوئي شريک نہيں، کوئي شے اُس کي مثل نہيں اور کوئي چيز اللہ تعاليٰ کو کمزور اور عاجز نہيں کر سکتي، اُس کے سواء کوئي لائقِ عبادت ...

عقيدے کے اصولوں پر غور کرنا واجب ہے

عقيدے کے اصولوں پر غور کرنا واجب ہے
ہمارا عقيدہ ہے کہ خدا نے ہميں سوچنے کي قوت اور عقل کي طاقت دے کر ہم پر لازم کر ديا ہے کہ ہم اس کي مخلوقات کے متعلق سوچيں، بڑے غور سے اس کي خلفت کي نشانياں ديکھيں اور دنيا کي پيدائش اور اپنے جسم کي بناوٹ ميں اس کي حکمت اور تدبير کي پختگي کا گہرا مطالعہ ...

نظريہ فطرت، اجمالي طور پر

نظريہ فطرت، اجمالي طور پر
اس نظريے کے مطابق:(1) ھر انسان اپني اپني خلقت اور طينت اوليہ کي بنياد پر ايک مخصوص حدود اربعہ کا حامل ھوتا ھے اور ساتھ ھي ساتھ کچھ ايسي مخصوص صفات اس کي ذات سے مربوط ھوتي ھيں جواس پر خارج از ذات حمل نھيں ھوتيں بلکہ درحقيقت يہ تمام صفات اس کي ذات کا خاصہ ...

خدا کے احکامات ميں پوشيدہ حکمت

خدا کے احکامات ميں پوشيدہ حکمت
اللہ تعالي کي ذات ہر لحاظ سے بےنياز اور بےنہايت  ہے اور اس کا علم ازلي اور ابدي ہے -  وہ تمام چيزوں پر قادر ہے  اور کوئي بھي چيز حتي سوئي کي نوک کے برابر بھي کوئي شي اس کے علم سے مخفي نہيں ہے -  بشر کي تخليق کا مقصد  تکميل  اور اس کي سعادت ...