اردو
Friday 19th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

حکمت و عدل خدا

حکمت و عدل خدا
حکمت خدا حکيم ھے اوراس کے تمام افعال وامور حکيمانہ ھيں- حکمت کے دو معني ھيں اور دونوں ھي معني صفات ثبوتي خدا کے زمرے ميں آتے ھيں: (1) فاعل کے فعل ميںاستحکام وپائداري، اس طرح کہ فعل اپنے نھايت کمال کے درجے پرفائز ھو اور اس ميں کسي بھي طرح کا نقص يا عيب ...

* زوال کے اسباب اور راہ نجات *

* زوال کے اسباب اور راہ نجات *
بسم الله الرحمن الرحیم اللهم صلی محمدوآل محمد وعجل فرجهم گرامی القدر پیغمبرِخدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے وصیت کرتے ھوئے فرمایا : "قریب ھے میں بلایا جاؤں اور مجھے جانا پڑے میں تم میں دو گرانقدرچیزیں چھوڑے جا رھاھوں اک خدائےبزرگ و برترکی کتاب اور ...

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر
توحيد سے عالم انسانيت ايک مشترک نقطہ کي طرف متوجہ ھوتي ھے جو سب کا مرکز قرار پائے ۔ ھزار نسل ، وطن ، قوم اور رنگ کے تفرقوں کے باوجود دنيا خدائے واحدکے اقرار سے ايک ايسے نظام ميں منسلک ھو جاتي ھے جس پر حاکم خود اسکي ذات ھے جو سب کا خالق اور معبود ھے ...

خداکے قانون سے رابط کا اچھا اثر

خداکے قانون سے رابط کا اچھا اثر
''دین''انسان کی اجتماعی زندگی اور خدائے متعال کی پر ستش کے درمیان رابطہ پیدا کرنے کے نتیجہ میں انسان کے تمام انفرادی و اجتماعی اعمال کو خدائی ذمہ داری قرار دے کر اس کو خدا کے لئے جواب دہ جانتاہے ۔چو نکہ خدائے متعال اپنی لامحدود قدرت اوربے پناہ علم کی ...

حج کا واجب هونا حضرت علی (ع) کی نظر میں

حج کا واجب هونا حضرت علی (ع) کی نظر میں
قَالَ عَلِی (ع) ''فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔حضرت علی (ع) نے فرمایا:”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“ ۔ قال علی (ع) ...

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر
وحيد سے عالم انسانيت ايک مشترک نقطہ کي طرف متوجہ ھوتي ھے جو سب کا مرکز قرار پائے ۔ ھزار نسل ، وطن ، قوم اور رنگ کے تفرقوں کے باوجود دنيا خدائے واحدکے اقرار سے ايک ايسے نظام ميں منسلک ھو جاتي ھے جس پر حاکم خود اسکي ذات ھے جو سب کا خالق اور معبود ھے ...

توحید

توحید
اصطلاحاً توحيد کے معني خدا اور مبدا ھستي کو ايک ماننے کے ھيں- دين اسلام ، دين توحيد يعني خدائے وحدہ لاشريک پراعتقاد اور اس عقيدے کا نام ھے کہ اس کي ذات کے علاوہ کوئي ذات قابل پرستش وعبادت نھيں ھے- اگراسلام اور فلسفہ اسلام کوسميٹا جائے تو ايک جملے ميں ...

خلقت ميں حسن اور قبح ساتھ ساتھ کيوں؟

خلقت ميں حسن اور قبح ساتھ ساتھ کيوں؟
خداوند متعال، نے نظام وجود کو بطور احسن اور کامل ترين صورت ميں خلق فرمايا ہے- احسن اور کامل نظام کا تقاضا يہ ہے کہ اس نظام ميں "فرق و تفاوت" ايک ضرورت کے طور پر مدنظر رکھا جائے- ہم اس عالم ميں ـ جو کہ ہمارے کمال کے تقاضوں کے مطابق بعض اختلافات اور فرق و ...

اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے

اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے
امام حسین (ع) نےعراق کے لئے نکلتے ہوئے ایک خطبہ ارشاد فرمایا اور اس میں حمد و ثنائے الہی کے بعد فرمایا کہ موت کا نشان اولاد آدم کی گردن سے یونہی وابستہ ہے جس طرح عورت کے گلے میں ہار ، میں اپنے اسلاف کا اسی طرح اشتیاق رکھتاہوں جس طرح یعقوب کو یوسف کا ...

غلط رجحان

غلط رجحان
اس پر شور دنیا میں نوع بشر برابر حرکت و جنبش میں ھے ۔ انسان مسلسل مصائب و مشکلات کے موجوں میں گِھر کر اپنے جسم و جان پر مشقتوں اور دشواریوں کو محض اس لئے برداشت کرتا ھے کہ گلزار زندگی سے امیدوں کے پھول یکے بعد دیگرے چن سکے اور جب تک انسان کا رشتہ ٴ حیات ...

توحيد

توحيد
ہ ايک جامع عنوان ھے جس کے تحت حسب ذيل حقيقتيں مضمر ھيں :   (۱) حدوث عالم ۔ يعني دنيا اور اُس کي ھر چيز نابود تھي ۔ ھوا ، پاني ، آگ ، چاند ، سورج اور سيارے ۔کوئي بھي ايسي چيز نھيں جو ھميشہ موجود ھو اور وہ چھوٹے چھوٹے ذرے بھي جن سے اس تمام دنيا ميں مختلف ...

فلسفۂ رجعت

فلسفۂ رجعت
رجعت کے سلسلہ میں ایک اہم سوال جو ذہنوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، وہ اہداف رجعت اور اس کا فلسفہ ہے کہ خدا وند عالم کیوں قیامت سے پہلے تاریخ کے ایک خاص حصہ میں کچھ خالص مومنوں اور کافروں کو زندہ کرے گا۔ قیامت سے پہلے اس رجعت کا کیا مقصد ہے؟ روایات ، ...

گریہ اور میڈیکل سائنس

گریہ اور میڈیکل سائنس
عقل و جذباتاللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا۔ کچھ تو ہوگا ایسا جس کی وجہ سے انسان تمام مخلوقات پر بازی لے گیا۔ جب پوچھا جائے کہ انسان حیوانات سے افضل کیوں ہے؟ جواب آتا ہے کہ ’’عقل‘‘ کی بنیاد پر اور جب پوچھا جائے کہ جمادات سے ...

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟سوالفرعون نے ...

بحث امامت کي شروعات

بحث امامت کي شروعات
واضح رھے کہ پیغمبر اکرم (ص) کے فوراً بعد ھی آپ کی خلافت کے سلسلہ میں گفتگو شروع ھوگئی تھی ، چنانچہ ایک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص) نے اپنے بعد کے لئے کسی کو خلیفہ یا جانشین نھیں بنایا ھے، بلکہ اس چیز کو امت پر چھوڑ دیا ھے لہٰذا امت خود اپنے لئے کسی ...

خدا کی معرفت اور پہچان

خدا کی معرفت اور پہچان
توحید1. الله کا وجود:ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ الله اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے وہ ہماراجودہویاجمادات و نباتات، آسمان کے ستارے ہوں  یا عالم بالا ۔ہمارا عقیدہ ...

خدا کا فخر

خدا کا فخر
خدا کا فخرقال رسول اللہ (ص): ان اللہ یباھی بالطائفین۔رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ھیں: ”بلا شبہ خد اوند عالم طواف کرنے والوں پر فخر و مباھات کرتا ھے ‘‘ ۔طواف اور رھائیعَنْ رَسُولُ اللّٰہِ (ص) قَالَ: ۔۔۔فَإِذَا طُفْتَ بِالْبَیْتِ ...

حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق

حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔ بنی ہاشم نے امام علیہ السلام کے ساتھ حسد کیا اور کہا: تم ...

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر

عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر
توحيد سے عالم انسانيت ايک مشترک نقطہ کي طرف متوجہ ھوتي ھے جو سب کا مرکز قرار پائے ۔ ھزار نسل ، وطن ، قوم اور رنگ کے تفرقوں کے باوجود دنيا خدائے واحدکے اقرار سے ايک ايسے نظام ميں منسلک ھو جاتي ھے جس پر حاکم خود اسکي ذات ھے جو سب کا خالق اور معبود ھے ...

محسوس فطریات

محسوس فطریات
حقیقت طلبییہ میلانات کہ جنھیں کبھی مقدسات بھی کہا جاتا ہے اجمالاً پانچ قسم کے ہیں یا کم ازکم ہم ابھی ان کی پانچ اقسام کو جانتے ہیں ان میں سے ایک ”حقیقت “ ہے۔ ”حقیقت “ کی اصطلاح کو ہم” دانائی“ یا ”دریافت حقیقت جہان“ بھی کہتے ہیں ...