اردو
Saturday 20th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں ؟

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں ؟
«ڈاکٹر شیخ یوسف قرضاوی» کے نام «آیة‌اللہ شیخ محمدمہدی آصفی» کا کھلا خط: مجھے نہیں معلوم کہ قرضاوی کے نزدیک «بدعت» کی تعریف کیا ہے؟ آپ اہل تشیع کو حسینی مجالس برپا کرنے پر کو ستے ہیں؟ ان لوگوں (اہل تشیع) نے خرافات، توہمات اور بدعتوں کے جدید زمانے اور ...

موت کی ماہیت

موت کی ماہیت
موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی‘ نابودی‘ فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟ یہ سوال شروع سے بشر کے سامنے تھا اور ہے‘ ہر شخص اس کا براہ راست جواب جاننا چاہتا ہے یا ...

معاد کی واضح دلیلیں

معاد کی واضح دلیلیں
ہمارا عقیدہ ہے کہ معاد کی دلیلیں بہت واضح اورروشن ہیں کیونکہ :الف: دنیا کی زندگی اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ یہ دنیا، جس میں انسان چند دنوں کے لئے آتا ہے مشکلات کے درمیان زندگی بسر کرتا ہے اور مرجاتا ہے، انسان کی خلقت کا آخری ہدف ...

ابدی زندگی اور اخروی حیات

ابدی زندگی اور اخروی حیات
معاداسلامی تصور کائنات کے اصولوں میں سے ایک اصول جو دین اسلام کے ایمانی و اعتقادی ارکان میں سے ایک رکن بھی ہے، جاوداں زندگی اور اخروی حیات پر ایمان ہے۔ عالم آخرت پر ایمان مسلمان کی شرط ہے‘ جو شخص اس ایمان سے محروم ہو جائے یا اس کا انکار کر دے‘ تو ...

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں
خدا، سقراط کی نظر میںسقراط دیگر یونانی معاصر کی طرح مختلف خداؤں کے وجود پر ایمان رکھتا تھا۔ تاریخ فلسفہ میں نقل شدہ حقائق کے پیش نظر، سقراط کے مطابق سعادت و کمال حاصل کرنے کے لئے انسان کو خدا اور اس کی ھدایت کی کوئی ضرورت نھیں ھے۔ اگرچہ وہ کمال ...

حرم میں ایثار و فدا کاری

حرم میں ایثار و فدا کاری
حرم میں ایثار وفدا کاریقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ (ص) : اَبْلِغُوا اٴہْلَ مَکَّةَ وَالمُجاوِرینَ اَنْ یُخَلُّوا بَیْنَ الحُجّاجِ وَبَیْنَ الطَّوَافِ وَالْحَجَرِ الْاٴَسْوَدِ وَمَقامِ اِبراھِیمَ وَالصَّفِّ الاٴوَّلِ مِنْ عَشْرٍ تَبْقیٰ مِنْ ذِي ...

اتحاد کے قرآنی راستے

اتحاد کے قرآنی راستے
یہ مسلّم ہے حقیقت ہے کہ آج عالم اسلام جن مہم مشکلات سے دست بہ گریبان ہے ان میں سے ایک اسلامی اتحاد ہے، اگر یہ کہیں ائمہ علیہم السلام اپنی پوری زندگی میں قرآن کریم اور سنت نبوی کی بنیاد پر عالم خارج میں جس چیز کے تحقق کی سعی وکوشش کرتے رہے وہ اسلامی ...

حکمت و عدل خدا

حکمت و عدل خدا
حکمت خدا حکيم ھے اوراس کے تمام افعال وامور حکيمانہ ھيں- حکمت کے دو معني ھيں اور دونوں ھي معني صفات ثبوتي خدا کے زمرے ميں آتے ھيں:  (1) فاعل کے فعل ميںاستحکام وپائداري، اس طرح کہ فعل اپنے نھايت کمال کے درجے پرفائز ھو اور اس ميں کسي بھي طرح کا نقص يا عيب ...

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں
خدا، سقراط کی نظر میں سقراط دیگر یونانی معاصر کی طرح مختلف خداؤں کے وجود پر ایمان رکھتا تھا۔ تاریخ فلسفہ میں نقل شدہ حقائق کے پیش نظر، سقراط کے مطابق سعادت و کمال حاصل کرنے کے لئے انسان کو خدا اور اس کی ھدایت کی کوئی ضرورت نھیں ھے۔ اگرچہ وہ کمال ...

الکافی

الکافی
کتاب الکافی شیعوں کی معروف و معتبر ترین حدیثی کتاب اور علامہ ثقۃ الاسلام کلینی کی جاودان تالیف ہے یہ کتاب تین جداگانہ حصوں پر مشتمل ہے:1 ۔ اصول2 ۔ فروع3 ۔ روضہجلیل القدر مؤلف نے کتاب کے پھلے حصہ میں آٹھ عناوین (فصلوں) کے تحت شیعوں کے اصول و اعتقادات ...

عقیدہ ختم نبوت

عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی سا شبہ بھی قابل برداشت نہیں‘ حضرت امام اعظم امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ: ”جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے“۔ کیونکہ دلیل طلب ...

اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں

اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں
اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں : ” حرارت گرم چیزوں سے ٹھنڈی چیزوں کی طرف منتقل هوتی ھے اور کبھی اس کے بر عکس نھیں هوتا یعنی حرارت اس کے بر عکس نھیں چلتی کہ ٹھنڈی چیزوں سے گرم چیزوں کی طرف منتقل هو، اس کا مطلب یہ ھے کہ ایک دن وہ آئے گا جب ...

خدا کی معرفت

خدا کی معرفت
مقدمہ اب تک ہمیں یہ معلوم ہوا کہ دین کی اساس و بنیاد کائنات کے خلق کرنے والے پر اعتقاد (یقین ) رکھنا ہے اور معرفت الٰہی اورمعرفت مادی کے درمیان اصلی فرق اسی کا پایا جانا اور نہ پایا جانا ہے لہٰذا سب سے پہلا وہ مسئلہ جو حقیقت کے چاہنے والوں کے لئے پیدا ...

حكومت آل سعود

حكومت آل سعود
حكومت آل سعود فیصل سے عبد العزیز بن سعود تك فیصل كے بعد اس كا بیٹا عبد اللہ تخت حكومت پر بیٹھا، اس دوران یعنی1282ھ سے 1283ھ تك امن وامان برقرار رھا، لیكن عبد اللہ كے بھائی سعود نے اس كی نافرمانی كرنا شروع كردی، اور قرب وجوار كے بعض حكّام سے مدد چاھی، آخر ...

قیامت: قرآن کے آئینہ میں

قیامت: قرآن کے آئینہ میں
قیامت کے حالات و واقعات سے متعلق آگاھی او رآشنائی کے لئے فقط ایک ھی راستہ اور ذریعہ ھے اور وہ ھے قرآن کریم اور اقوال معصومین علیھم السلام ۔ اگر قرآن مجید سے رجوع کیا جائے تو واضح ھوجاتا ھے کہ قیامت کا رونما ھونا اس کائنات کے نظام میں ایک بھت بڑا ...

جمع بین صلاتین کا مسئلہ

جمع بین صلاتین کا مسئلہ
 نماز مخلوقات کے لئے خالق سے رابطہ کیلئے بہترین ذریعہ ، تربیت کا بہترین وسیلہ ، تہذیب اور خودسازی کا عالی ترین برنامہ ، برائیوں سے دور رہنے کا موجب اور حق تعالی کا تقرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اور نماز باجماعت مسلمین کی قدرت ، وحدت اور بیداری کی ...

علم کی عظمت

علم کی عظمت
بی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا مقصد تعلیم ہے ارشاد باری تعالی ہے  ( ھو الذی بعث فی الأمیین رسولا منھم یتلو علیھم آیاتہ و یزکیھم و یعلمھم الکتاب و الحکمة و ان کانوا من قبل لفی ضلال مبین)٫٫وہی ہے جس نے نا خواندہ لوگوں میں ان ہی میں سے ایک ...

علم کا مقام

 علم کا مقام
جب علم کی اہمیّت اس کا مقام اور مرتبہ ہمارے سامنے واضح ہو گیا ،تو ہمیں چاہیے کہ اس مقدّس اور نورانی علم کو حاصل کرنے میں کو ئی کوتاہی غفلت نہ کریں ۔ مسلمانوں کی نظر میں علم و دین ایک دوسرے  سے جدا نہیں ہیں ، بلکہ علم دین کا ہمزاد شمار ہوتا ہے اور ...

علم ایک لازوال دولت ہے

علم ایک لازوال دولت ہے
علم کی عظمت سے کسی بھی طرح سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وہ لازوال دولت ہے جو ہماری حفاظت کرتا ہے ، لیکن مال کی ہم کو حفاظت کرنی پڑتی ہے ، علم حاکم ہے اور مال محکوم ہے ، مال و دولت کے خزانے جمع کرنے والے تو مرگئے لیکن علم کا خزانہ جمع کرنے والے باقی ...

ماں کے پیٹ کے تین تاریک پردے

ماں کے پیٹ کے تین تاریک پردے
اللہ تعالیٰ سورة الزمر میں ارشاد فرماتا ہے:(خَلَقَکُمْ مِنْ نِّفْسٍ وِّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْ ھَا زَوْجَھَا وَاَنْزَلَ لَکُمْ مِّن الْاَنْعَامِ ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاج ٍ ط یَخْلُقُکُمْ فِیْ بُطُوْنِ اُمَّھٰتِکُمْ خَلْقًا مِّنْ م بَعْدِ خَلْقٍ ...