اردو
Saturday 20th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات
بعثت کے دسویں سال شعب سے بنی ہاشم کے نکلنے کے کچھ ہی دن بعد پہلے جناب خدیجہ اوراس کے بعد ابوطالب کی وفات ہوگئی۔(1) ان دو بڑی شخصیتوں کا اس دنیا سے اٹھ جانا جناب رسول خدا ۖ کے لئے بہت بڑی اور جانگداز مصیبت تھی۔(2) ان دو گہرے دوست اور وفادار ناصر کے رحلت کر ...

آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے سرپرست

آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے سرپرست
جواب نمبر2: اس آيت اور اس کي مشابہ آيات جيسے (( ..... وان تتولوا يستبدل قوما غيرکم ثم لا يکونوا امثالکم (سورہ محمد (ص) آيت 38)) کے ذيل ميں رسول اللہ (ص) نے سلمان کي طرف اشارہ کرکے فرمايا: ((هذا وقومه))- اور فرمايا: ولو کان الدين بالثريا لناله رجال من فارس (11) (اگر ...

جب قبلہ اول ہيکل سليماني ميں بدل رہا تھا تو تم کيا کر رہے تھے؟

جب قبلہ اول ہيکل سليماني ميں بدل رہا تھا تو تم کيا کر رہے تھے؟
لہذا صہيونيوں کے ان وحشيانہ اور خطرناک تجاوزات اور بيت المقدس کے مستقبل کو تبديل کرنے اور اس شہر کو يہوديانے اور اس کے باسيوں کو اذيت و آزار کا نشانہ بنانے اور ان کي املاک پر قبضہ کرنے اور انہيں شہر سے کوچ کروانے اور مسجد الاقصي کو منہدم کرکے اس کے ...

کیا اسلام پر عمل مشکل ہے؟

کیا اسلام پر عمل مشکل ہے؟
یہ وہ دعوی ہے کہ جس کی کوئی بنیاد نہیں اور جو بھی اس طرح کا دعوی کرے وہ یا تو جاہل اور بے وقوف ہے  یا اسلام کے متعلق کچھ نہیں جانتا ہے یا پھر اسلام کا دشمن ہے۔ اور لوگوں کو اس سے متنفر کرنا چاہتا ہے۔ اور اس کوشش میں ہےکہ لوگ اپنے دینی احکام سے دست ...

چونکه مسجد الاقصی، عمر کے زمانه میں آزاد هوئی هے، اور اس کے بعد دوباره ایک سنی رهبر کے زمانه میں آزاد هوئی هے، شیعوں نے پوری تاریخ میں کونسا کارنامه انجام دیا هے؟

چونکه مسجد الاقصی، عمر کے زمانه میں آزاد هوئی هے، اور اس کے بعد دوباره ایک سنی رهبر کے زمانه میں آزاد هوئی هے، شیعوں نے پوری تاریخ میں کونسا کارنامه انجام دیا هے؟
مسجد الاقصی عمر کے زمانه میں آزاد هوئی هے، اس کے بعد ایک سنی مذهب کے رهبر صلاح الدین ایوبی کے زمانه میں آزاد هوئی هےـ شیعوں نے پوری تاریخ میں کونسا کارنامه انجام دیا هے؟ کیا انهوں نے کهیں ایک بالشت زمین فتح کی هے اور کیا انهوں نے دشمنان اسلام میں سے ...

حضرت على (ع) كى نظر ميںعثمان كا قتل (46)

حضرت على (ع) كى نظر ميںعثمان كا قتل (46)
   حضرت على (ع) كى نظر ميںعثمان كا قتل (46) نہج البلاغہ ميں مجموعى طور پر سولہ مقامات پر عثمان كے بارے ميںبحث ہوئي ہے جن ميںسے زيادہ كا تعلق قتل عثمان سے ہے _ حضرت على (ع) نے اپنے خطبات ميں ايك طرف تو خود كو اس حادثہ قتل سے برى الذمہ قرار ديا ہے اور دوسرى ...

خطرناك صورتحال

خطرناك صورتحال
102 خطرناك صورتحال اسلامى تحريك ايك حساس موڑ پر تھى ايك طرف اسلحہ سے ليس دشمن كا دس ہزار افراد پر مشتمل لشكر شہر كے سامنے خيمہ زن تھا اور ہر لحظہ اس بات كا امكان تھا كہ خندق كو پار كر كے شہر ميں كشت وخون كا بازار گرم نہ كردے_ اور دوسرى طرف قبيلہ بَني ...

جیمس پٹراس: ایران پر حملہ امریکہ کو زوال کے جہنم میں دھکیل دے گا

جیمس پٹراس: ایران پر حملہ امریکہ کو زوال کے جہنم میں دھکیل دے گا
ایک امریکی مبصر نے لکھا کہ ایران ممکنہ امریکی - اسرائیلی حملہ امریکی سلطنت کو سقوط اور تباہی کے جہنم میں دھکیل دے گا۔ جیمس پٹراس: ایران پر حملہ امریکہ کو زوال کے جہنم میں دھکیل دے گا اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق امریکی دانشور و ...

سلجوقيوں کيے خلاف کئي شيعہ تحريکيں اٹھيں جن ميں بعض تحريکيں کامياب بھي ہوئيں

سلجوقيوں کيے خلاف کئي شيعہ تحريکيں اٹھيں جن ميں بعض تحريکيں کامياب بھي ہوئيں
سلجوقيوں کيے خلاف کئي شيعہ تحريکيں اٹھيں جن ميں بعض تحريکيں کامياب بھي ہوئيں؛ مثلاً مصر ميں فاطمي سلاطين کي بادشاہت قائم ہوئي جو شمالي افريقہ تک پہيل گئي اور يہ حکومت کئي صديوں تک جاري رہي. فاطمي سلاطين نے ہي جامعة الازہر کي بنياد رکھي اور مصر و ...

شیخ مفید

شیخ مفید
نام ، کنیت اور لقب : آپ کا نام محمد بن محمد بن النعمان بن عبدالسلام بن جابر بن النعمان بن سعيد بن خبير بن وهب بن هلال بن اوس بن سعيد بن سنان بن عبدالدار بن الريان بن فطربن زيادبن الحارث بن مالك بن ربيعہ بن كعب بن الحرث بن كعب بن غلہ بن خالد بن ملك بن ...

امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی کامنصب

امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی کامنصب
نام: علی علیہ السلامکنیت : ابوالحسنوالد : امام موسی کاظم علیہ السلاموالدہ: محل ولادت مدینہمدت امامت: ۲۰ سالعمر: ۵۵سالفرزندان: ایک بیٹااور ایک بیٹیولادت: ۱۱ذی قعدہ ۱۴۸ھشہادت: آخرماہ صفر ۲۰۳ھقاتل: مامون لعینمدفن: مشہد مقدسصفاتعالم آل محمد، القائم ...

خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں

خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں
وہ چار خلیفہ جو وفاتِ رسول(ص) کے بعد تختِ خلافت پر متمکن ہوئے خلافت کی ترتیب کے لحاظ سے اہلہِ سنت والجماعت انھیں نبی(ص) کے تمام صحابہ سے افضل سمجھتے ہیں۔ جیسا کہ آج اہلِ سنت کی زبان سے ہم سنتے ہیں۔ پہلے بھی ہم اس بات کی طرف اشارہ کرچکے ہیں کہ علی بن ابی ...

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات
بعثت کے دسویں سال شعب سے بنی ہاشم کے نکلنے کے کچھ ہی دن بعد پہلے جناب خدیجہ اوراس کے بعد ابوطالب کی وفات ہوگئی۔(1)ان دو بڑی شخصیتوں کا اس دنیا سے اٹھ جانا جناب رسول خدا ۖ کے لئے بہت بڑی اور جانگداز مصیبت تھی۔(2) ان دو گہرے دوست اور وفادار ناصر کے رحلت کر ...

ناجائز تحفے کا انجام؛ ٹرمپ گولان کے قضیے کے ناکام کھلاڑی

ناجائز تحفے کا انجام؛ ٹرمپ گولان کے قضیے کے ناکام کھلاڑی
گولان پر یہودی ریاست کے قبضے کے تنازعے کو ۵۲ سال کا عرصہ ہوا ہے؛ ان سالوں کے دوران مگر گولان کی آزادی کے سلسلے میں عالمی سطح پر بھی اور شام کی اندرونی سطح پر کوئی اصول نہیں بدلا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ...

حدیث ثقلین

حدیث ثقلین
۴۔حدیث ثقلین حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ھیں: اِني اوشک اٴن اُدعیٰ فاجیب،واِنی تارک فیکم الثقلین کتاب اللہ عزوجل وعترتي،کتاب اللہ حبل ممدود من السماء اِلی الارض وعترتي اَھل بیتي۔ واِنّ اللطیف الخبیر اٴخبرني اٴنّھما لن ...

نجات كے لئے كوشش

نجات كے لئے كوشش
251 نجات كے لئے كوشش سپاہ اسلام كى جانب سے معاويہ اور عمروعاص كو جب پے در پے شكستيں ہوئيں تو وہ اس نتيجے پر پہنچے كہ اميرالمومنين حضرت علي( ع) كے لشكر كى تاب نہيں لاسكتے اور ان كى شكست فاش ہونے ميں زيادہ دير نہيں _ اسى لئے انہوں نے جنگ سے نجات پانے اور ...

تاریخ تشیع

تاریخ تشیع
دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالتدوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ، ان میں پیغمبر اکرم (ص) کے اھلبیت(ع) کے نام پر ایران کے مشرقی صوبے ...

مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا

مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا
۷۔مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا  اللہ رب العزت کا فرمان ھے: [1] صدقات تو فقط محتاجوں ،مسکینوں اور صدقات وصول کرنے والوں اور ان لوگوں کا حق ھے جن کی قلبی تالیف منظور ھو نیز غلام آزاد کرنے اور قرض داروں کا قرض ادا کرنے کے لئے اور راہ خدا میں (مجاھدین کی ...

غَزوَہ بَني نُضَير

غَزوَہ بَني نُضَير
83 غَزوَہ بَني نُضَير تاريخ : ربيع الاول 4 ہجرى قمري مدينہ واپسى كے وقت واقعہ بئر معونہ ميں تنہا بچ جانے والے شخص عَمروبن اُمَيَّہ كے ہاتھوں بَنى عامر كے دو آدميوں كے قتل نے ايك نئي مشكل پيدا كردى كيونكہ اس نے غلطى سے بے قصور افراد كو قتل كرديا تھا ...

آپ کا یزید کی ولیعہدی کی مذمت کرنا

آپ کا یزید کی ولیعہدی کی مذمت کرنا
معاویہ نے یزید کو مسلمانوں کا خلیفہ معین کرنے کی بہت کو شش کی ،بادشاہت کو اپنی ذریت و نسل میں قرار دینے کے تمام امکانات فراہم کئے ،امام حسین نے اس کی سختی سے مخالفت کی اور اس کا انکار کیا چونکہ یزید میں مسلمانوں کا خلیفہ بننے کی ایک بھی صفت نہیں تھی ...