اردو
Thursday 25th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی دینی حالت

اسلام سے قبل جزیرہ نما عرب کی دینی حالت
عہد جاہلیت کے دوران ملک عرب میں بت پرستی کا عام رواج تھا اور لوگ مختلف انداز میں اپنے بتوں کی پوجا کرتے تھے۔ اس زمانہ میں کعبہ مکمل بت خانہ میں بدل چکا تھا جس میں تین سو ساٹھ سے زیادہ اقسام اور مختلف شکل و صورت کے بت رکھے ہوئے تھے اور کوئی قبیلہ ایسا نہ ...

واقعہ خم غدیر کا تاریخی پسِ منظر

واقعہ خم غدیر کا تاریخی پسِ منظر
حضور(ص) اپنے آخری اور پہلے ھض سے واپس تشریف لا رہے تھے کہ یکایک وہاں قیام کا عندیہ ظاہر فرما یا جانثاران ِ حضور نے فو را ً وہاں دو درختوں کے درمیان چادر تان دی اور حضو ر(ص) اس کے نیچے تشریف فر ما ہو گئے۔لوگوں کو جمع کر نے کا حکم ہوا ہر ایک اس غیر معمولی ...

ولادت اور بچپن كا زمانہ

ولادت اور بچپن كا زمانہ
47 ولادت اور بچپن كا زمانہ 20 جمادى الثانى بروز جمعہ، بعثت پيغمبر(ص) كے پانچويں سال خانہ وحى ميں رسول اكرم (ص) كى دختر گرامى حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ عليہانے ولادت پائي _ (1) آپ كى والدہ ماجدہ جناب خديجہ بنت خويلد تھيں_ جناب خديجہ قريش كے ايك شريف و ...

چھٹاسبق

چھٹاسبق
109 چھٹاسبق دشمن كى صفوں ميں تفرقہ پيدا كرنے كى كوشش بنى قريظہ ور مشركين كے درميان پھوٹ دشمن كى صفوں ميں لشكر اسلام كا سپاہي شہداء اسلام اور كشتگان كفر لشكر احزاب كى شكست كے اسباب جنگ احزاب كے نتائج غزوہ بنى قريظہ ايك خيانت كا ر مسلمان اور اسكى ...

کربلا میں خواتین کا کردار

کربلا میں خواتین کا کردار
مقدمہقرآن  مجید کلام الہٰی ہے اور اس پاک اور منزہ کتاب میں ہر انسان کے  مقامات اور مرتبت کا قانون کلیہ موجود ہے۔اسی لیے قرآن نے خواتین کو بھی بہت بلند مقام سے نوازا ہے، اس نے  حوا کی بیٹی کو وہ عزت بخشی ہے جو اس سے پہلے کبھی ا سے حاصل نہ تھی۔ اس ...

کل یوم عاشورا کل ارض کربلا

کل یوم عاشورا کل ارض کربلا
اے کاش ! لوگ اس کلام کی حقیقت کو سمجھ لیتے اور جس سرزمین پرپہنچتے اور جو دن بھی دیکھتے اس اسلامی حق کو ادا کرتے جس کے لیے امام حسین(ع) نے اپنی شہادت دی اور اگر ایسا کرتے تو بلاشبہ دنیا میں مسلمانوں کی حالت بالکل بدلی ہوئی ہوتی۔ اور غلام ہونے کے بجائے ...

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
اس کرہ ارض خداوندی کی تاریخ میں ہزروں نامور اشخاص کے نام وحالات ملتے ہیں جو اپنی اپنی بجاکر خالی ہاتھوں خاک میں مل گئے ۔عالم فانی میں جہاں وحشی ،درندہ صفت ،خونخوار اور سفاک لوگوں نے اپنے کردار سے لقب اشر ف المخلوقات کو شرمندہ کیا وہاں سینکڑوں ایسی ...

خوارج کون تھے؟

خوارج کون تھے؟
خوارج کے بارے ميں کافي مطالعہ بھي کيا گیا ہے انھيں خشک مقدس سے تعبير کيا جاتا ہے۔ ليکن تعبير غلط ہے خوارج اس قسم کے لوگ نہيں ہیں اس لئے کہ جو خشک و مقدس مآب ہو گا وہ گوشہ نشيني کي زندگي بسر کرے گا اسے کسي سے کيا لينا دينا، کہاں يہ اور کہاں خوارج؟ خوارج ...

نوروز عالم اور یوم ولادت علیؑ، آغا حسن کا ہدیہ تہنیت

نوروز عالم اور یوم ولادت علیؑ، آغا حسن کا ہدیہ تہنیت
امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالبؑ کے یوم ولادت باسعادت پرعامۃ المسلمین کو مبارکبار دپیش کرتے ہوئے آغا حسن نے کہا کہ مولائے کائنات حضرت علیؑ کی برگزیدہ شخصیت اور ان کا سیرت و کردار دین و ملت کا سرمایہ افتخار ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نوروز ...

غزوہٴ بنی سلیم اور غزوہ غطفان

غزوہٴ بنی سلیم اور  غزوہ غطفان
 محرم سنہ ۳ ہجری مطابق ۲۴ تیر ماہ سنہ ۳ ہجری شمسی، رسول خدا کی خدمت میں یہ خبر پہنچی کہ غطفان و بنی سلیم مکہ اور شام کے درمیان بخاری کے راستہ میں ”اطراف قرقرة الکدر‘و میں مدینہ پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔رسول خدا دو سو افراد کے ساتھ ان کی ...

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات
صلح کے دلائل؛ امام حسن علیہ السلام کی صلح نہایت مفید اور پرثمر تھی اور ہم جانتے ہیں کہ جس مصالحت سے اہداف حاصل ہوجائیں وہ مصالحت اس جنگ سے بہتر ہے جس سے مقاصد کا حصول پردہ ابہام میں ہو یا پھر اس سے نقصان کے سوا کچھ بھی نہ مل رہا ہو؛ چنانچہ امام حسن علیہ ...

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات

حضرت ام کلثوم بنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختصر حالات
ابن عبد البرنے کتاب میں آپ کا ذکر کیا ہے اور سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرہ الخواص میں حضرت فاطمہ کی اولاد کا ذکر ترتیب کے ساتھ  کیا ہے۔ علامہ سید محسن عاملی مرحوم نے اپنی کتاب اعیان الشیعہ میں ذکر کیا ہے کہ آپ کی شادی جناب عون ابن جعفر طیار کے ساتھ ...

حضرت مسلم(ع) کون تھے؟

حضرت مسلم(ع) کون تھے؟
حضرت مسلم، عقیل کے بیٹے تھے-وه تین اماموں ( امام علی،امام حسن اور امام حسین علیھم السلام) کے ھم عصر تھے- انهوں نے تیسرے امام حضرت امام حسین(ع) کے زمانه میں، اپنے امام کے مقاصد کے لئے اپنی جان قربان کردی اور عبیدالله بن زیاد کے حکم سے شھید کئے گئے-وه اس ...

حضرت بلال نبي اکرم (ص) اور اميرالمومنين (ع) کي نظر ميں

حضرت بلال نبي اکرم (ص) اور اميرالمومنين (ع) کي نظر ميں
حضرت بلال حبشي کي معارف الہي کے متعلق شناخت اور شائستگي ايسي تھي کہ نبي اکرم صلي اللہ عليہ   وآلہ وسلم نے جنت کو حضرت علي ، سلمان، عمّار اور بلال کي مشتاق جانا - (8) اور اذان کے وقت [ سحري کے وقت ] ان کي اذان  کو ماہ رمضان ميں کھانے پينے سے باز رہنے ...

افغانستان اور پاکستان میں سرگرم مذاهب اور فرقے کون هیں؟

افغانستان اور پاکستان میں سرگرم مذاهب اور فرقے کون هیں؟
تفصیلی جواب...تفصیلی جوابات 1ـ مملکت افغانستان میں متعدد فرقے، مذاهب اور صوفی مسلک کے طریقے پائے جاتے هیں که ان میں سرگرم فرقے اور مسالک حسب ذیل هیں: الف ـ فقهی فرقے : حنفی، شیعه، حنبلی (سلفیه) ب ـ کلامی فرقے : شیعه اور ماتریدیه ج ـ صوفیه مسالک : ...

سقیفہ کی کاروائی

سقیفہ کی کاروائی
 1:حضرت ابو بکر صدیقسابقہ گفتگو کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ : حضرت علی (ع) پوری طرح سے خلافت بلافصل کی اہلیت وقابلیت رکھتے تھے ۔ کیونکہ علی (ع) کا رسول اسلام اور خود اسلام سے گہرا ارتباط تھا اور اسلام اور رسول اسلام بھی انہیں خلافت وامامت کے لائق سمجھتے ...

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ
ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ مفتی وقت ابوحنیفہ اور میں بزم علم حکمت صادق آل محمد ، حضرت امام جعفر صادق۔ میں وارد ہوئے ۔ امام نے ابو حنیفہ سے سوال کیا تم کون ہو ؟ میں :ابو حنیفہ امام: وہی مفتیِ اہلِ عراق ؟ ابو حنیفہ : جی ہاں امام: لوگوں کوکس چیز سے فتویٰ ...

مسلمانوں کي ترقي کا راز اسلامي تعلميات پر عمل پيرا ہونے ميں ہے

مسلمانوں کي ترقي کا راز اسلامي تعلميات پر عمل پيرا ہونے ميں ہے
اسلام انسان کو قرآني تعليمات کي روشني ميں اس سرچشمہ حيات تک لے کر جاتا ہے جہاں انسانيت دوام و بقا سے ہمکنارہوتي ہے جہاں انساني قدروں کو جلا ملتي ہے-بقول چانڈل '' اسلام ايک ايسا عقيدہ ہے جس نے مذہب کو آخرت کے ہاتھوں سے چھين کر دنيا کو اسي طرح لوٹايا ہے ...

وفات پیغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواھد

  وفات پیغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواھد
  وفات پیغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواھد   نص کے مقابلے میں اجتھاد نص سے مراد نص الٰھی یا نص نبوی ھے، اس کے مقابلے میں جب اجتہاد آجائے تو قطعی طور پر اس اجتہاد کی کوئی اھمےت نھیںھوتی اور وہ نص کے مقابلے میں ساقط ھو جاتا ھے نص کے مقابلے اجتہاد صرف ...

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی

حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اجمالی زندگی
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...