اردو
Saturday 20th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

مسلمان کوفہ، تنہا مسلم

مسلمان کوفہ، تنہا مسلم
عجیب بات ہے اس پورے کوفے میں اگر سفیر حسینی کو پناہ دی تو ایک عورت نے جسکا نام ’’طوعہ‘‘ تھا اور وہ عورت ہو کر بھی مردانگی کی راہ پر مرد بن کرجینا سکھا گئی پھر وہ سارے مرد کہاں چلے گئے جنہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں خطوط لکھ کر امام وقت کو بلایا تھا ...

بیت المقدس کا مسئلہ کیا ایک ایرانی مسئلہ ہے؟

بیت المقدس کا مسئلہ کیا ایک ایرانی مسئلہ ہے؟
جہاد و مقاومت کا پرچم ایران کے ہاتھ میں ہے، دفاع حرم کا پرچم ایران کے ہاتھ میں ہے، ولایت کا نظام ایران میں قائم ہے جس نے امریکہ، برطانیہ اور ان کے کٹھ پتلی سعودی اور یہودی ریاستوں کی نیندیں حرام کردی ہیں تو جو آج ایران کا دشمن ہے وہ یقینا امریکہ، ...

انقلاب اسلامی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل میں عظیم الشان پروگرام

انقلاب اسلامی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر کرگل میں عظیم الشان پروگرام
انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق کشمیر کے شہر کرگل میں سب سے بڑا پروگرام جامع مسجد کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے ...

گروہ ناکثین (بیعت شکن)

گروہ ناکثین (بیعت شکن)
یہ حقیقت ہے ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہے کہ ام المومنین عائشہ اور طلحہ اور زبیر نے لوگوں کو حضرت عثمان کی مخالفت پر برانگیختہ کیا اور ایسے حالات پیدا کردئیے جو کہ حضرت عثمان کے قتل پر منتج ہوئے تھے ۔ان مخالفین میں زبیر بن عوام سب سے پیش پیش تھے اور ...

امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں

امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں
واقعہ کربلا   ۶۰ھ میں سید سجاد علیہ السّلام کی عمر ۲۲ سال کی تھی جب حضرت امام حسین علیہ السّلام کو عراق کا سفر درپیش ھوا اور سید سجاد علیہ السّلام بھی ساتھ  تھے۔ نھیں کھا جاسکتاکہ راستہ ھی میں یاکربلا پھنچنے کے بعد کھاں بیمار ھوئے اور دس محرم ۶۱ھ ...

واقعہ فدک

واقعہ فدک
واقعہ فدک کاخلاصہ یہ ہے کہ فدک حجاز کا ایک قریہ ہے اور مدینہ کے قریب ہے ۔مدتوں وہاں یہودی آباد تھے اور وہاں کی زمین بڑی زرخیزتھی ۔وہاں یہود کھیتی باڑی کیا کرتے تھے ۔7ھ میں اہل فدک نے حضور اکرم (ص) کے رعب ودبدبہ سے مرعوب ہوکر فدک کی زمین ان کے حوالہ کردی ...

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔اتفاق سے ایک دن ایک نہایت شجاع ...

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟
دور حاضر میں کچھ مادہ پر ست حضرات دلیل اور تحقیق کے بغیر اور اپنی مؤثق کتابوں اور معتبر مورخین کی طرف مرا جعہ کئے بغیر اس مسئلہ کو اس طرح ذکر کرتےہیں کہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا ) کے شہید ہونے سے پہلے ابوبکر اور عمر آپ کی عیادت کو آئے اور ان پر کئے ہو ...

تاریخ تشیع

تاریخ تشیع
دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالتدوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ، ان میں پیغمبر اکرم (ص) کے اھلبیت(ع) کے نام پر ایران کے مشرقی صوبے ...

پيغمبراسلام (ص) كا دفاع كرنيوالوں كى شجاعت

پيغمبراسلام (ص) كا دفاع كرنيوالوں كى شجاعت
46 تھے اپنى جان بچانے كے ليے جيسے بھاگ رہے تھے ويسے ہى بھاگتے رہے_ ان ميں سے بعض پہاڑ كے دامن ميں بھاگتے ہوئے خدا كى جانب سے كئے گئے وعدہ فتح سے بد گمان ہوگئے زمانہ جاہليت كے افكار و خيالات نے ان كاپيچھا كرنا شروع كرديا بعض نے قرار پر فرار كو ترجيح دى ...

ماہ محرم الحرام کے مراقبات

ماہ محرم الحرام کے مراقبات
ملکي تبريزي فرماتے ہيں: اگر محسوس کرتے ہو کہ امام عليہ السلام کے ساتھ اس طرح کي ہمدردي نہيں کرسکتے ہو، جھوٹے دعوے اپنے آپ سے دور کردو اور اپنے آپ کو خوار و ذليل نہ کرو اور صرف اسي کلام پر اکتفا کرو کہ "کاش روز عاشورا ہم آپ کے ساتھ ہوتے اور آپ کي آنکھوں ...

ام عمارہ شیر دل خاتون

ام عمارہ شیر دل خاتون
ام عمارہ وہ خاتن ہیں جو مدینہ سے سپاہ اسلام کے ساتھ آئی تھیں تاکہ محاذ کے پیچھے خواتین کے ساتھ رہ کر لشکر اسلام کی مدد کرنے والوں کے عنوان سے نصرت کریں۔ ان کے زخموں کی مرم پٹی کا انتظام کریں۔ زخمیوں کے زخموں پر پٹی باندھیں اور مجاہدین کو پانی ...

آیت اللہ العظمی علوی گرگانی: حذیفی بے ادب ہے / تشیع اسلام کی قوت محرکہ ہے

آیت اللہ العظمی علوی گرگانی: حذیفی بے ادب ہے / تشیع اسلام کی قوت محرکہ ہے
انھوں نے پاکستان کے علماء کو مشورہ دیا کہ وہ سنجیدہ اقدام کریں اور تکفیری گروہوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کی مذمت کریں اور عالمی سیکورٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں تک پہنچائیں۔ آیت اللہ العظمی علوی گرگانی: حذیفی بے ادب ہے / تشیع اسلام کی قوت ...

کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟

کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟
کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟ایک مختصر قرآن کریم کی روشنی میں انسان کی فضیلتوں میں سے ایک فضیلت یه هے که وه عالم ملکوت کے گلستان کا طائر هے اور یه آب و گل کی دنیا اس کا وقتی اور عارضی ...

تشیع اسلام کا ہم عمر

 تشیع اسلام کا ہم عمر
مذہب شیعہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کا بانی کوئی فقیہ یا مجتہد نہیں ہے جبکہ دیگر اسلامی مذاہب کے بانی محدثین یا فقہاء تھے جنہوں نے دیگر مجتہدین کے ظہور کا راستہ روکتے ہوئے اپنے بعد اجتہاد کا باب بند کردیا۔ ترجمه و تکمیل : ف.ح.مهدوی تشیع اسلام کا ہم ...

قيام عاشوراء کا سب سے اہم پيغام امر بالمعروف و نھي عن المنکر

قيام عاشوراء کا سب سے اہم پيغام امر بالمعروف و نھي عن المنکر
ھم يھاں پر امر بالمعروف اور نھي عن المنکر کي اھميت کے سلسلہ ميں معصومين عليھم السلام سے منقول چند احاديث کو بيان کرتے ھيں، تاکہ اس کي اھميت کا اندازہ لگايا جاسکے، کيونکہ ھمارے معاشرہ کے بعض ذمہ دار حضرات بھي اس فريضہ الٰھي کي نسبت کم توجہ ديتے ھيں، ...

مخدراتِ عصمت کی اسیری

مخدراتِ عصمت کی اسیری
معصوم بچوں کا ماوٴں کی گودوں سے گر کر شہید ہونا اورکربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک گلشن آلِ محمد سے پھول گرتے چلے گئے اور شام آگئی۔تمام دنیا، حتیٰ کہ انبیاء بھی، ذرا تورات اُٹھا کر دیکھئے، ان کے واقعات ، تاریخیں اُٹھا کر دیکھئے تو انبیاء روتے ہی ...

پیغمبر کے آخری ایام میں شورشوں کا آغاز

پیغمبر کے آخری ایام میں شورشوں کا آغاز
حجة الوداع سے واپسی کے بعد تکان کی شدت کی بنا پر رسول اللہ چند دنوں تک بیمار رہے۔ اس ہنگامہ میں آپ کی خستگی اور طبیعت کی ناسازی کی خبر چاروں طرف پھیل گئی۔ کچھ موقع کی تلاش اور فائدہ کی جستجو میں رہنے والے افراد نے پیغمبری کا دعویٰ کیا۔مسیلمہٴ کذاب نے ...

گروہ مارقین(تحکیم)

گروہ مارقین(تحکیم)
حضرت علی نے جنگ سے بچنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن معاویہ جنگ کے شعلے کا خواہش مند تھا ۔ آخر کار فریقین میں جنگ چھڑ گئی ۔ جب معاویہ نے محسوس کیا کہ اس کا لشکر شکست کھانے والا ہے تو اس نے عمرو بن العاص سے کہا کہ : تمہارے ذہن میں کوئی ایسی ترکیب موجود ہے جس سے ...

ایمان ابوطالب

ایمان ابوطالب
ہم يہاں پر ان بہت سے دلائل ميں سے جو واضح طور پر ايمان ابوطالب كى گواہى ديتے ہيں كچھ دلائل مختصر طور پر فہرست وار بيان كرتے ہيں تفصيلات كے لئے ان كتابوں كى طرف رجوع كريں جو اسى موضوع پر لكھى گئي ہيں_  ۱ : حضرت ابوطالب پيغمبر اكرم (ص) كى بعثت سے پہلے خوب ...