اردو
Saturday 20th of April 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

کربلا کا حیات بخش ہونا

کربلا کا حیات بخش ہونا
کربلا کا حيات بخش ہوناکربلا کا حیات بخش ہونا حبّ الحسين)ع) کسي نے کہا تھا کہ "نہ جانے يہ لوگ حسين (ع) چاہتے کيا ہيں"- انسان جب تک حسيني نہ ہو وہ نہيں جانتا کہ وہ حسين (ع) سے کيا چاہتے ہيں؛ اور حسيني بھي اپنا راز نامحرموں کو نہيں بتاتا: نامحرم کا کان پيغام ...

واہگہ شریف:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ارشد شاہ شہید

واہگہ شریف:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ارشد شاہ شہید
کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے واہگہ شریف میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردو کی فائرنگ سے ارشد شاہ شہید ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردو نے ارشد شاہ کو اس وقت گولیاں مار لے شہید کیا جب وہ اپنے کام سے گھر واپس ...

امام رضا (ع) کی حیات طیبہ کے بارے میں رہبر معظم انقلاب کا تاریخی پیغام

امام رضا (ع) کی حیات طیبہ کے بارے میں رہبر معظم انقلاب کا تاریخی پیغام
1984 میں منعقد ہونے والی عالمی امام رضا (ع) کانگریس کے لئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تاریخی پیغام: امام رضا (ع) منبر خلافت سے استفادہ کرکےاس دور کے موجود وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کی سماعت کو صدائے حق سے روشناس کرایا. ترجمہ: ...

اھل بيت سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے

اھل بيت سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے
 بسم الله الرحمن الرحيم   اھل بیت سے بغض رکھنے کی سزاحضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ہمارے اہل بیت (علیھم السلام) کے ساتھ بغض رکھے گا تو الله تعالیٰ اسے یہودی اٹھائے گا ...

سفیر کربلا حضرت مسلم ابن عقیل (ع)

سفیر کربلا حضرت مسلم ابن عقیل (ع)
۔ حضرت مسلم (ع)، عقیل ابن ابیطالب کے فرزندوں میں سے ایک با کمال اور صاحب فضیلت بیٹے تھے۔ حضرت عقیل، حضرت علی (ع) کے بھائی اور حضرت ابو طالب (ع) کے دوسرے فرزند تھے۔[1] اس لحاظ سے وه حضرت ابو طالب (ع) اور فاطمه بنت اسد (ع) کے تربیت یافتہ ہیں۔ حضرت مسلم کی ...

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے

۳۸ عیسائی حرم شاہ چراغ (س) میں شیعہ ہو گئے
جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی امریکہ کے ۳۸ عیسائی شیراز میں حرم حضرت شاھچراغ(ع) میں دین اسلام سے مشرف ہو کر شیعہ ہو گئے ہیں۔شیراز کے حرم مطھر ...

حضرت ام البنین(س)

حضرت ام البنین(س)
جناب فاطمہ حزام کلابیہ کی بیٹی تھیں ۔ جو بعد میں ام البنین کے نام سے معروف ہوگئیں۔ مورخین نے لکھا ہے کہ حضرت امیر المومنین (ع) نے اپنے بھائی عقیل سے فرمایا : تو عرب کےنسب شناس ہو؛ میں اپنے بیٹے حسین کی حفاظت کیلئے ایک اپنا نائب چاہتا ہوں ،جو حسین کی مدد ...

ذکر مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب

ذکر  مصائب ميں ضعيف روايات سے اجتناب
امام حسين عليہ السلام اور خاندان عصمت و طھارت کے مصائب پر گريہ کرنا اور آنسوں بھانا بھت عظيم ثواب رکھتا ھے، جيسا کہ متعدد احاديث ميں اس مسئلہ کي طرف اشارہ هوا ، لہٰذا ھميں چاہئے کہ امام حسين اور اھل بيت عليھم السلام کے مصائب پر روئيں اور آنسوں ...

تربت سيدالشہداء (ع) کے آثار و برکات

تربت سيدالشہداء (ع) کے آثار و برکات
تربت سيدالشہداء (ع) کے آثار و برکات خاتون چلي گئي اور بيٹي کي قبر ميں تربت رکھ کر اس کي تدفين کروائي تو زمين نے اس کو قبول کيا- حضرت حجۃابن الحسن العسکري عليہ السلام کي توقيع شيعيان آل محمد (ص) ميں ايک مۆمن نے غيبت صغري کے زمانے ميں امام زمانہ (عج) کے ...

عبداللہ بن عباس

عبداللہ بن عباس
عبداللہ بن عباس رسول خدا (ص)کے چچا زاد بھائی اور نامور مفسرین قرآن میں سے ہیں۔ ابن عباس نے پیغمبر ‘ امام علی‘ امام حسن و حسین علیھم السلام سے روایات کو نقل کیا ہے۔ آپ بعثت کے گیارھویں سال پیدا ہوئے اور 69 ئہجری 71سال کی عمر میں فوت ہوئے محمد بن حنفیہ نے ...

کربلا میں پیاس

کربلا میں پیاس
مقدمہجس قدر بھی قیام عاشورا کی عمر بڑھتی جارہی ہے اسی قدر اس کی عظمت و ہیبت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس قیام کے شہداء کی یاد لوں میں تازہ ہوتی جارہی ہے ۔ یہ قیام آزاد منش لوگوں کے لئے نمونہ عمل بن گیا ہے کہ وہ الہی اقدار کو زندہ کرنے کی راہ میں اپنی ...

فاطمہ زھرا(س) محافظ دین و ولایت

فاطمہ زھرا(س) محافظ دین و ولایت
مدینہ ظلمت شب کی نذر ہوچکا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت خواب غفلت میں پڑی آرام کی نیند سورہی ہے رات کا وحشت انگیز سناٹا داماد رسول(ص) کے لبوں کی جنبش پر کان لگائے ہوئے ہے وہ کہ جن کو ان کے گھر میں اکیلا کردیا گیا ہے جو شہر میں بھی تنہا ہیں اور گھر میں ...

خیر و فضیلت کی طرف میلان

خیر و فضیلت کی طرف میلان
انسان میں ایک اور بھی میلان ہے کہ جسے خیر و فضیلت کی طرف میلان کہا جاسکتا ہے۔ یہ میلان اخلاقی پہلو رکھتا ہے ۔ اسے اصطلاح میں اخلاق کہتے ہیں۔ انسان بہت سی چیزوں کی طرف میلان رکھتا ہے اس لئے کہ وہ اس کے لئے سود مند اور منافع بخش ہیں۔ انسان دولت کی طرف ...

فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام

 فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام
خطاب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت الله العظمي سيد علي خامنه حفظه الله 20 اگست 2004 بمطابق 4 رجب المرجب 1425 ترجمہ: ق۔ح۔مہدوی فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام آخرکار حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور آپ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان ہونے ...

تکفیری ٹولوں کی دھمکیوں کے باوجود سوئٹزر لینڈ میں عزاداری سید الشہدا کا قیام عمل

 تکفیری ٹولوں کی دھمکیوں کے باوجود سوئٹزر لینڈ میں عزاداری سید الشہدا کا قیام عمل
ہر سال کی طرح اس سال بھی سوئٹزر لینڈ میں اہل بیت(ع) اسلامی سینٹر کی جانب سے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی سوئٹزر لینڈ میں اہل بیت(ع) اسلامی سینٹر کی جانب سے سید ...

عشق حسین علیہ السلام

عشق حسین علیہ السلام
عشق حسین علیہ السلام کيا امام حسين (ع) ان کي عزاداري اور محرم کي مقدس يادگاريں مسلمانوں ميں اختلاف اور تنازعہ کا موضوع بن سکتي ہيں ؟ وہ کون سا مسلمان ہے حسين (ع) جس کے ايمان کا حصہ نہ ہوں ؟ رسول اسلام (ص) کا وہ کونسا کلمہ گو ہے جس کي رگوں ميں عشق حسين (ع) ...

حضرت زينب س کي صفات

حضرت زينب س کي صفات
جناب زينب ان تمام صفات کے ساتھ ساتھ فصاحت و بلاغت کي عظيم دولت و نعمت سے بھي بہر مند تھي زينب بنت علي تاريخ اسلام کے مثبت اور انقلاب آفريں کردار کا دوسرا نام هے صنف نازک کي فطري ذمہ داريوں کو پورا کرنے اور بني نوع آدم عليہ السلام کو حقيقت کي پاکيز ہ ...

خوارج کی مخالفت کی وجہ اور اس کی وضاحت

 خوارج کی مخالفت کی وجہ اور اس کی وضاحت
خوارج کی مخالفت کی وجہ اور اس کی وضاحت   امام علیہ السلام سے خوارج کی مخالفت کی وجہ اور معاویہ کی مخالفت کی وجہ میں بہت فرق تھا، معاویہ نے عمر کی خلافت کے وقت سے ھی شام کی حکومت کی خود مختاری کے لئے مقدمات فراھم کرتے تھے اور خودکوشام کامطلق العنان ...

شیعہ، اہل بیت کی نظر میں

شیعہ، اہل بیت کی نظر میں
ہل بیت اپنے شیعوں سے محبت کرتے ہیںجس طرح اہل بیت کے شیعہ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں اسی طرح اہل بیت بھی اپنے شیعوں سے شدید طور پر محبت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ ان کی خوشبو اور روحوں سے بھی محبت کر تے ہیں ان کے دیدار و ملاقات کو بھی دوست رکھتے ہیں وہ اسی طرح ...

حضرت علی اکبر علیہ السلام

حضرت علی اکبر علیہ السلام
مشہور قول کے مطابق آپ امام حسین علیہ السلام کے بڑے بیٹے ہیں جو کربلا میں شہید ہو گئے۔ آپ کی والدہ گرامی لیلی بنت ابی مرّہ بن عروۃ بن مسعود ثقفی ہیں۔ بعض نے آپ کی والدہ کا نام آمنہ بتلایا ہے۔ آپ کی تاریخ ولادت میں اختلاف ہے۔ ابو الفرج کا کہنا ہے کہ آپ ...