اردو
Wednesday 17th of April 2024
اهل بیت(علیهم السلام)
ارسال پرسش جدید

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز

حضرت عباسؑ کی زندگی کے نشیب و فراز
تمہید:ہر انسان اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں نشیب و فراز سے دوچار ہوتا ہے، وہ مختلف قسم کی مشکلات اور دشواریوں کا سامنا کرتا ہے۔ عام طور پر لوگ مشکلات کے سامنے ہارمان کر اپنے آپ کو حالات کے بہاؤ کے حوالے کر دیتے ہیں۔ لیکن انسانوں کے درمیان کچھ اس طرح ...

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر

امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر
اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک ...

بہترین امام کا بہترین ماموم عباس علمدار علیہ السلام

بہترین امام کا بہترین ماموم عباس علمدار علیہ السلام
کتب تاریخ میں مذکورہ بالا عنوان کے مصادیق بہت کم ہیں کیونکہ گوہر کا خلوص (Purity) جس قدر زیادہ ہو وہ کمیاب تر ہوگا۔ مثال کے طور پر اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے لئے بہترین امام ہیں اور امیرالمؤمنین(ع) بہترین ماموم تھے یا ...

کیا حضرت علی علیھ السلام کی وه حالت ، جس میں انھوں نے اپنی انگوٹھی سائل کو دے دی ، اور وه حالت جس میں ان کے پاؤں سے تیر نکالا گیا اور وه متوجھ نھیں ھوئے ، آپس میں متناقض نھیں ھیں؟

کیا حضرت علی علیھ السلام کی وه حالت ، جس میں انھوں نے اپنی انگوٹھی سائل کو دے دی ، اور وه حالت جس میں ان کے پاؤں سے تیر نکالا گیا اور وه متوجھ نھیں ھوئے ، آپس میں متناقض نھیں ھیں؟
میں ایک اھل سنت و الجماعت علاقے میں ماسٹر ھوں ، ایک طالب علم نے مجھه سے پوچھا ھم ایسا کیوں کھتے ھیں کھ نماز کے دوران حضرت علی علیھ السلام کے پاؤں سے تیر نکالا گیا ، اور دوسری جگھ کھتے ھیں کھ انھوں نے نماز کے دوران اپنی انگوٹھی سائل کو عطا کی ، کیا یھ دو ...

آداب معاشرت رسول اکرم

آداب معاشرت رسول اکرم
دوسروں کے ساتھ آنحضرت(ص) کی معاشرت کے آداب وسننبھترین اخلاق: کافی میں مر وی ھے کہ حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)نے"بحرسقا"سے فرمایا:بحر!خوش خلقی، باعثِ خوشی ھو تی ھے پھر امام (علیہ السلام)نے ایک حدیث کو ذکر کیا جس کے معنی یہ ھیں:آنحضرت(ص)خوش اخلاق ...

چارشعبان، یوم ولادت با سعادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام

چارشعبان، یوم ولادت با سعادت علمدار کربلا حضرت عباس علیہ السلام
چار شعبان المعظم کی وہ شام کس قدر حسین و دلنواز شام تھی جب حضرت علی ابن ابی طالب کےکاشانۂ نور سے قمر بنی ہاشم کے طلوع کی خبر پھیلتے ہی مدینۂ منورہ کے بام و در جگمگا اٹھے حضرت علی علیہ السلام بڑے مشتاقانہ انداز میں گھر کے اندر داخل ہوئے اوراپنی” ...

شہادت امام رضا علیہ السلام کے بارے میں مختلف آراء

شہادت امام رضا علیہ السلام کے بارے میں مختلف آراء
واقعہ قتل مأمون کے دور میں ہی مشہور ہوا / امام اور آپ کے آباء و اجداد علیہم السلام نے طوس میں آپ (ع) کی شہادت کی پیشین گوئی کی تھی۔ شہادت امام رضا علیہ السلام کے بارے میں مختلف آراء بقلم: مرحوم ڈاکٹر سید جعفر شہیدیترجمہ و تشریح: ف.ح.مہدوی بعض فرقوں کے ...

جناب عباس علمدار علیہ السلام

جناب عباس علمدار علیہ السلام
آپ کی فضیلت کے لئے وہ دعا کافی ھے جسے امام جعفرصادق علیه السلام نے جناب عباس علیہ السلام کی زیارت کے موقع پر اذن دخول میں پڑھی جس کے الفاظ یہ ھیں : اے فرزند امیرالمومنین! ”خدااس کے مقرب رشتوں ،رسولوں ،صالح بندوں تمام شہداء وصدیقین کے پاک وپاکیزہ سلام ...

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں
  مقدمہ : خدا کی عبادت : خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں ...

حضرت امام حسين (ع) کی عزاداری پر وهابيوں کے اعتراضات

 حضرت امام حسين (ع) کی عزاداری پر وهابيوں کے اعتراضات
حضرت امام حسين (ع) کی عزاداری پر وهابيوں کے اعتراضات جیسا کہ پھلے عرض کیاجاچکا اور محمد بن عبدالوھاب کی کتاب " الرّد علی الرافضہ " سے بیان ھوا کہ وھابی حضرات سید الشھداء حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری اور مجالس بر پا کرنے کی وجہ سے شیعوں پر بدعت ،ضلالت ...

امام حسین(ع) اور امام مہدی(عج) کی شباہتیں + دعائے تعجیل فَرَج

امام حسین(ع) اور امام مہدی(عج) کی شباہتیں + دعائے تعجیل فَرَج
امام زمانہ(عج) امام حسین(ع) کے فرزند ہیں اور اہم بات یہ ہے کہ امام مہدی(عج) امام حسین(ع) کے حقیقی منتقم اور خون خواہ ہیں۔ ظہور کے بعد امام زمانہ(عج) کا سب سے پہلا کلام امام حسین(ع) کی یاد ہے۔ بقلم: میرصادق سیدنژاد۔ ترجمہ وترتیب: زیدی امام حسین(ع) اور امام ...

قدس امت اسلامی کی سرزمین آرزو

قدس امت اسلامی کی سرزمین آرزو
«بسلسلہ عالمی یوم القدس‏» قدس امت اسلامی کی سرزمین آرزو   فلسطینی قوم اور امت اسلامی مٹھی بھر یہودیوں کے جرائم اور ان کی اہانت و توہین کو ہرگز نہیں بھولے گی. مختلف النوع جارحیتیں، حیلہ گریاں، سازشیں، قتل عام اور دسیوں لاکھ افراد کی دربدری اور ...

حديث رسول کي روشني ميں قرآن آپ کے حيات طيبہ ہي ميں مرتب ہونے کي دليل

حديث رسول کي روشني ميں قرآن آپ کے حيات طيبہ ہي ميں مرتب ہونے کي دليل
سيد عبد الوھاب طالقاني ،علوم قرآن ،ص 83  پر لکھتے ہيں کہ" قرآن کريم خود پيغمبر اکرم (صل اللہ عليہ وآلہ وسلم) کے زمانہ ميں اور آنحضرت (صل اللہ عليہ و آلہ وسلم) کي الہي روشني ميں تدوين پايا، ہر چند خود رسول خدا (صل اللہ عليہ و آلہ وسلم)  نے خود قرآن ...

حضرت فاطمہ زہراء (س)

حضرت فاطمہ زہراء (س)
حضرت فاطمہ زہراء (س) حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور خدا کو ...

سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

سفیرہ کربلا سیدہ زینب سلام اللہ علیہا
زندہ وفا کا نام ہے زینب کے نام سےآگاہ اب بھی شام ہے زینب کے نام سےمجلس کا اہتمام ہے زینب کے نام سےیہ کربلا دوام ہے زینب کے نام سےزینب کا ہر بیان ہے تفسیر کربلزینب کا امیتاز ہے تشہیرِ کربلمختلف مسالک کی دنیا میں یہ ایک غلط مفروضہ قائم ہو چکا ہے کہ ...

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟
اللہ نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ اس زمين پر ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء کو مبعوث فرمايا تاکہ وہ انسان کو ايک منظم معاشرتي سانچے ميں ڈھاليں اور انسان کے افکار و گفتار اور رويوں کو درست کريں - روايات ميں پڑھتے ہيں کہ امام نے اس شخص پر تنقيد کي جس نے دعا ...

سیرتِ حضرتِ زہراء (س) کلام اقبال کی روشنی میں

سیرتِ حضرتِ زہراء (س) کلام اقبال کی روشنی میں
علامہ اقبال چاہتے ہیں کہ مخدراتِ ملت اس عظیم ہستی کا محض زبانی اکرام و احترام کی حد تک ہی خود کو محدود نہ رکھیں۔ بلکہ خاتونِ جنت کی اتباع و پیروی سے اس دنیا کو جنت کا نمونہ بنائیں اور ملت و انسانیت کی تقدیر سنوارنے کا اہم ترین کام بحسنِ خوبی انجام ...

حضرت عباس نمونہ وفا

حضرت عباس نمونہ وفا
تمہید:      حضرت عباس علیہ السلام کی ذات بابرکت، فضائل اوربرکات کاوہ موج زن سمندر ہے کہ ایک  یا چند مقالوں سے اس  عظیم شخصیت کے کسی ایک پہلو پر بھی سیر حاصل بحث نہیں کی جاسکتی، لیکن عربی کےاس معروف موکلہ«مالا یدرک کله لا یترک  ...

بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ

بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ
بی بی حضرت ام البنین ؑ فاطمہ بنت حزام کلابیہ کی ولادت رسول ﷺ پاک کی ہجرت کے پانچ سال کے بعد ہوئی۔آپ کا اصل نام فاطمہ وحیدیہ کلابیہ ہے ۔ عربوں کے درمیان خواتین کے لئے فاطمہ کا نام بہترین اور پربرکت سمجھا جاتا تھا ۔جب بی بی ام البنین کا نام فاطمہ رکھا ...

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات

شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے چند سوالوں کے جوابات ذیل میں پیش کئے جاتے ہیں۔ شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے ...