اردو
Saturday 20th of April 2024
فقه اسلامی
ارسال پرسش جدید

روزي کي تقسيم کے فرق ميں پوشيدہ حکمت

روزي کي تقسيم کے فرق ميں پوشيدہ حکمت
اس بات ميں کوئي شک نہيں ہے کہ خدا تعالي نے رزق اور روزي کو انسانوں کے درميان تقسيم کيا ہوا ہے خواہ انسانوں ميں سے کوئي خدا کا شکرگزار ہو يا نہ ہو ، ان سب کو خدا روزي دے رہا ہے - يہ خدا کي طرف سے بہت بڑي عنايت ہے جس سے مسلمان اور کافردونوں ہي مستفيد ہو رہے ...

کیوں شیعہ ظہرین ومغربین ملا کر پڑھتےہیں ؟

کیوں شیعہ ظہرین ومغربین ملا کر پڑھتےہیں ؟
بےگمان تمام مسلمان جس مذہب کےبھی وہ ہوں ،مثلاً جعفری ،حنفی ،مالکی ،شافعی اورحنبلی ،رات ودن میں پانچ مرتبہ نماز پڑھتےہیں صبح ، ظہر ،عصر ،مغرب اورعشاءاورہر ایک کےوقت کےاعلان کےلئی، ایک خاص علامت ہےمیں نہیں سوچتاہوں یہ علامتیں شیعوں او رسنیوں ...

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟
ذہن انسانی میں جہاں بہت سارے سوالات احکام شرعی کے سلسلے میں ابھر کر آتے ہیں وہیں سب سے زیادہ فلسفہ تقلید پر سوال ذہن میں پیدا ہوتاہے کیونکہ:1) تقلید ایک ایسی ضرورت ہے کہ انسان چاہے تو اس مسئلے میں خود معلومات کرے اور کسی سے تقلید کے سلسلے میں سہارا نہ ...

کیا خمس کے پیسے کو مجالس پر خرچ کر سکتے ہیں؟

کیا خمس کے پیسے کو مجالس پر خرچ کر سکتے ہیں؟
علیکم السلاماس مسئلے میں آپ اپنے مجتہد کے فتوے پر عمل کریں اگر ان کے یہاں مجالس پر خرچ کرنے یا خود سے سادات کو دینے کی اجازت ہے تو آپ دے سکتے ہیں البتہ اکثر مراجع کا یہ یہی فتویٰ ہے کہ خمس ان کے وکیلوں کے ذریعے ان کے دفتروں تک پہنچایا جائے۔ خود سے اس ...

خالی دکان

خالی دکان
میں انتہائی غریب و مفلس شخص تھا۔ شاید یہ بات ناقابلِ یقین ہو کہ میں کچھ عرصے قبل ایسی زندگی گذار رہا تھا کہ اس کو یاد کر کے آج بھی ساری رات سو نہیں پاتا۔ ایک ایک لمحہ یاد آتا ہے۔ میرے بچے بھوک سے روتے تھے تو کلیجہ چھلنی ہوجاتا۔ محلے میں اگر اچھا کھانا ...

بے بنیاد الزامات کے تحت دسیوں شہریوں کے سرقلم کرنا انصاف کے تقاضوں سے دور: آغا حسن

بے بنیاد الزامات کے تحت دسیوں شہریوں کے سرقلم کرنا انصاف کے تقاضوں سے دور: آغا حسن
آغا سیدحسن الموسوی الصفوی نے ایک اسلامی ملک کی جانب سے بے بنیاد الزامات اور جبری اعترافات کے تحت دسیوں افراد کے سر قلم کئے جانے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ان افراد کی سزا میں عدل وانصاف کے تقاضوں کو بالائے طاق رکھا گیا اہل بیت(ع) ...

حج کی قسمیں

حج کی قسمیں
(۱۴۳) حج کی تین قسمیں ہیں۔ تمتع، افراد اور قران۔ حج تمتع ان افراد کا فریضہ ہے جن کے وطن اور مکہ کے درمیان سولہ فرسخ سے زیادہ فاصلہ ہو جبکہ افراد و قران مکہ کے رہنے والوں اور ان لوگوں کا فریضہ ہے جن کے وطن اور مکہ میں سولہ فرسخ سے کم فاصلہ ہو ۔ (۱۴۴) جن کا ...

ياجوج ماجوج كون تھے ؟

ياجوج ماجوج كون تھے ؟
قرآن واضح طورپر گواہى ديتا ہے كہ يہ دو وحشى خونخوار قبيلوں كے نام تھے ،وہ لوگ اپنے ارد گرد رہنے والوں پر بہت زيادتياں اور ظلم كرتے تھے _ عظيم مفسر علامہ طباطبائي نے الميزان ميں لكھا ہے كہ توريت كى سارى باتوں سے مجموعى طورپر معلوم ہوتا ہے كہ ماجوج يا ...

اصول فقہ میں سنت کی بحث

اصول فقہ میں سنت کی بحث
مقدمہ :۔اسلام ایک ایسا جامع ،کامل اور ہمہ جہت دین ہے جس نے صرف فردی و شخصی مسائل یا اخلاقی پندو نصیحت پراکتفا نہیںکیا بلکہ معاشرہ کی تعمیر و ترقی کے تمام اہم اورموثروسائل و ذرائع نیز ان سے صحیح استفادہ کرنے کے طور طریقے بھی بیان کیے ہیں۔ اسلام بنیادی ...

نبی شناسی

نبی شناسی
مقدمہآیا بشر ان افراد کی ھدایت کا محتاج ھے جو خدا کی جانب نبی بنا کر بھیجے گئے ھیں؟اگر پیامبران خدا، تاریخ حیات بشریت میں موجود نہ ھوتے تو انسانی زندگی میں کیا نقصان یا نقصانات رونما ھوتے؟اگر فرض کرلیں کہ گذشتہ دور کے انسانوں کو ھدایت انبیاء کی ...

کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟

کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟
سورہ انفال کی پہلی آیت، بلا استثنا تمام انفال کو خداوند متعال اور اس کے رسول{ص} سے متعلق جانتی ہے، لیکن اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جانتی ہے اور قدرتی طور پر اس کے باقی چار حصے جنگ لڑنے والوں سے متعلق ھوں گے- آپ کی نظر ...

اجتھاد اور تقلید؛ (2) مصنف: شھید آیت اللہ مرتضی مطھری (رح)

اجتھاد اور تقلید؛ (2) مصنف: شھید آیت اللہ مرتضی مطھری (رح)
حضرت (ع) نے فرمایا:بین عوامنا و علمائنا وبین عوام الیہود و علمائھم فرق من جھة وتسویة من جھة: اما من حیث استووا فان اللہ قد ذم عوامنا بتقلیدھم علمائھم کما قد دم عوامھم و امامن حیث افترقوا فلا"ہمارے عوام و علماء اور یہودی عوام و علماء میں ایک جہت سے فرق ...

تقلید کیا ھے

تقلید کیا ھے
س ۱: تقلید کیا ھے؟ جواب: دلیل طلب کئے بغیر کسی کا قول قبول کرنا تقلید ھے۔جس طرح بیمار اپنے طبیب کے دستور کی پیروی اور اسی کے مطابق عمل کرتا ھے۔سوال ۲: تقلید کن موضوعات میں ھوسکتی ھے۔ مقلد کسے کھتے ھیں؟ جواب: کسی بھی موضوع میں جب انسان کوئی مطلب نہ سمجہ ...

جھاد

جھاد
ھاد و دفاع سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو سے پھلے خود ان دو لفظوں کی تشریح و تفسیر ضرور ی ھے ۔دفاع سے مراد ھراس چیز کی حفاظت کی خاطر جارح کو پیچھے ڈھکیلنا ھے جس کی حفاظت ضروری ھو ، خواہ وہ چیز جان ھو یا مال ، عقیدہ ھو یا آزادی ، ناموس ھو یا شرف ...

اصول اسلام

اصول اسلام
شیخ کلینی نے امام محمد باقر سے روایت کی ہے ۔قَالَ اَبُوْ جَعْفَرٍ عَلَیْہِ السَّلاَمُ: بُنِیَ الْاِسْلامُ عَلٰی خَمْسٍ۔اِقَامَ الصَّلٰوةَ،وَ اِیْتَآءِ الزَّکٰوةَ،وَحَجِّ الْبَیْتِ،وَصَوْمِ شَھْرِ رَمَضَانِوَ الْوِلاَایَةِ لَنَا اَھْلَ ...

کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ائمہ اطہارعلیھم السلام کو سونپا جانا﴾ جو بعض احادیث میں نقل کیا گیا ہے، قابل قبول ہے؟

کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ائمہ اطہارعلیھم السلام کو سونپا جانا﴾ جو بعض احادیث میں نقل کیا گیا ہے، قابل قبول ہے؟
آئمۂ سے متعلق تفویض کے اثبات میں ہمارے علم میں چند احادیث آئی ہیں کیا یہ تفویض غیر استقلالی ہے ؟ ﻋﻦ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺳﻨﺎﻥ ﻗﺎﻝ: ﻛﻨﺖ ﻋﻨﺪ ﺃﺑﻲ ﺟﻌﻔﺮ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻓﺬﻛﺮﺕ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﺍﻟﺸﻴﻌﺔ ﻓﻘﺎﻝ: ﺇﻥ ﺍﻟﻠﻪ ﻟﻢ ﻳﺰﻝ ﻓﺮﺩﺍً ﻣﺘﻔﺮﺩﺍً ﻓﻲ ...

وہ عقائد جن پر سنت شیعوں کو الزام دیتے ہیں

وہ عقائد جن پر سنت شیعوں کو الزام دیتے ہیں
شیعوں کے کچھ عقائد ایسے ہیں جن پر اہل سنت محض اس تعصب کی وجہ سے اعتراض کرتے ہیں جو امویوں اور عباسیوں نے اس لیے پھیلایا تھا  کیونکہ وہ امام علی ع سے بغض اور کینہ رکھتے تھے یہاں تک کہ امویوں نے علی الاعلان 80 برس تک  منبروں سے افتخار ہر نبی وہر ولی ...

اہل بیت (ع) کی محبت نماز اور روزے کی مانند واجب ہے/ بحرین میں غیر منصفانہ جنگ لڑی جا رہی ہے

 اہل بیت (ع) کی محبت نماز اور روزے کی مانند واجب ہے/ بحرین میں غیر منصفانہ جنگ لڑی جا رہی ہے
میں مصر سے آیا ہوں وہی ملک جو رأس الحسین (ع) کا میزبان ہے؛ وہی سرزمین جو حسنین کریمین علیہماالسلام کی ہمشیرہ سیدہ زینب (س) کا ملک ہے/ امام حسین علیہ السلام اسلام کی سب سے بڑی انقلابی شخصیت ہیں اور دوران معاصر کی سب سے بڑی انقلابی شخصیت امام خمینی (رح) ...

عام فرائض اور باھمی اعتماد

عام فرائض اور باھمی اعتماد
بنیادی طور پرایک مضبوط و سالم معاشرے کے لئے باھمی اعتماد کا ھونا بھت ضروری ھے۔ اسی لئے صرف اسی معاشرے کو خوشبخت و سعادت مند سمجھنا چاھئے  جس کے افراد کے درمیان مکمل رشتھٴ اتحاد و اطمینان پایا جاتا ھو لیکن اگر معاشرے کے افراد اپنے عمومی فرائض کی سر ...

انسان کا اختيار اور عدل

انسان کا اختيار اور عدل
ـ بعض لوگ عدل و انصاف کو محدوديت کا معيار سمجھتے ہيں اور ان کا خيال ہے کہ انسان پيدائشي ـ اور خدادادي طور ـ پر عدل کے حسن و خوبصورتي اور ظلم کے بھونڈے پن سے آگاہ ہے اور اگر کوئي عادلانہ و منصفانہ عمل کرے اور ظلم سے دوري و اجتناب کرے تو وہ زندگي ميں ...