اردو
Friday 26th of April 2024
اسلام میں حقوق
ارسال پرسش جدید

یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں ایک درجن بچے شہید

یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں ایک درجن بچے شہید
۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے بدھ کے روز صوبہ صعدہ کے شہر سحار پر بمباری کی جس میں بارہ بچوں سمیت تیرہ افراد شہید ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق سعودی طیاروں نے اس جرم کے ارتکاب کے بعد دوبارہ اسی مقام پر بمباری کردی جس کے نتیجے ...

حقوق بشر علوي سے حقوق بشر غربي تک

حقوق بشر علوي سے حقوق بشر غربي تک
جو لوگ اسلام کے بارے ميں تھوڑي بہت آگاہي رکھتے ہيں ، وہ اچھي طرح سے يہ جانتے ہيں کہ مغربي حقوق بشر کے متعلق ہونے والي بحث، اسلامي نقطہ نظر سے مطابقت نہيں رکھتي ہے - اپني اس تحرير ميں ہم اس موضوع پر روشني ڈالتے ہوۓ دونوں حوالوں سے موضوع کا احاطہ کرنے کي ...

انوکھا احتجاج

انوکھا احتجاج
کشمیر کے اخباروں اور روزناموں کے ساتھ موجودہ سلوک یقینا بین الاقوامی برادری کے سامنے ہندوستان کی فضیحت کا سبب بن سکتا ہے لیکن افسوس انتخابات کے سامنے حکومت کو کچھ نہیں دیکھ رہا ہے اور وہ مذہبی تقسیم کی بنیاد پر ووٹوں کے حصول کے درپے ایسے ایسے کام کر ...

غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ہلاک و زخمی + تصاویر

غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ہلاک و زخمی + تصاویر
غرب اردن میں ہونے والی ایک مزاحمتی کارروائی کے دوران 2 صیہونی ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر ...

پاکستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

پاکستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اس رپورٹ کے مطابق پرچم کشائی کی مرکزی تقریب پارلیمنٹ ہاؤس کی بجائے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی ...

آئی ایس او پاکستان کی اجلاس مجلس عاملہ

آئی ایس او پاکستان کی اجلاس مجلس عاملہ
اجلاس عاملہ کی آخری نشست میں اختتامی گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز حسین نقوی نے کہا کہ نوجوان ہی قوم و ملت کی امید ہیں، جو ایک نئے جذبہ و تجدید کیساتھ امسال ملت کی مضبوطی کیلئے معرفت و بصیرت کیساتھ اپنا کلیدی کردار ادا ...

پاکستان؛ کرم ایجنسی میں امام علی(ع) کے یوم شہادت پر تقریبات کا اہتمام

پاکستان؛ کرم ایجنسی میں امام علی(ع) کے یوم شہادت پر تقریبات کا اہتمام
کرم ایجنسی بھر میں مولائے کائنات مشکل کشاء حضرت امام علیؑ کی آج یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ...

مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد کر رہے ہیں: افغان پارلیمنٹ رکن

مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد کر رہے ہیں: افغان پارلیمنٹ رکن
ایک افغان رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش دونوں کی مدد کر رہے ہیں۔کابل سے موصولہ خبروں کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ فکوری بہشتی نے ایوان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ اور مغربی ملکوں کو افغانستان میں جاری بدامنی ...

داعش سے مقابلہ کر کے ایران بشریت کی سب سے بڑی خدمت کر رہا ہے

داعش سے مقابلہ کر کے ایران بشریت کی سب سے بڑی خدمت کر رہا ہے
 روزنامہ صدائے حسینی کے مطابق امیر الحجاج ایرانی حضرت حجة الاسلام والمسلمین حاج آقائی سید قاضی عسکر حفظہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ مدیر اعلیٰ روزنامہ صدائے حسینی سید جعفر حسین نے ایک خصوصی انٹرویو لیا ہے جسے قارئین کے لیے پیش کیا جاتا ہے: امام خمینی ...

حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد

حدیث نجوم پر عقلی اور نقلی نقد
حدیث مشہور ہے کہ ۔"اصحابی کالنجوم بایهم اقتدیتم اهتدیتم اختلاف اصحابی لکم رحمة" یعنی میرے اصحاب مثل ستاروں کے ہیں ۔ان میں سے جس کسی کی پیروی کروگے ۔ہدایت پاؤ گے میرے اصحاب کا اختلاف تمھارے لئے رحمت ہے ۔"اس حدیث کو وضع کرکے دوکام نکالنے کی کوشش کی گئی ...

علامہ سید ہاشم موسوی: شہید علامہ عارف حسین الحسینی کا اصل قاتل امریکہ ہے

علامہ سید ہاشم موسوی: شہید علامہ عارف حسین الحسینی کا اصل قاتل امریکہ ہے
کی رپورٹ کے مطابق علامہ سید ہاشم موسوی نے علامہ شہید عارف حسین الحسینی کی انتیسویں برسی کے موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا مخالف تھا اور اس نے پاکستان کے اس وقت کے صدر جنرل ضیا الحق سے علامہ عارف حسین ...

ایلہان عمر، امریکہ کے سیاسی معاشرے میں اسرائیل کے لیے بڑا چیلنج

ایلہان عمر، امریکہ کے سیاسی معاشرے میں اسرائیل کے لیے بڑا چیلنج
ایلہان عمر کا دوسرا اعتراض وہائٹ ہاوس کی خارجہ پالیسی پر توجہ مرکوز کروانا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی ڈالر جو میزائلوں میں تبدیل ہو کر سعودی عرب کے ہاتھوں میں جاتے ہیں اور یمن کے مظلوم بچوں کے قتل عام کا باعث بنتے ہیں ان کے دل کو بہت ٹھیس پہنچاتے ...

لیبیا ،عرب مملک کے درمیان طاقت آزمانے کا میدان بن گیا/عرب ممالک میں عمیق اور گہرا اختلاف

لیبیا ،عرب مملک کے درمیان طاقت آزمانے کا میدان بن گیا/عرب ممالک میں عمیق اور گہرا اختلاف
لیبیا کے سیاسی اور سکیورٹی حالات اس بات کا مظہر ہیں کہ لیبیا کوعرب ممالک نے اپنی طاقت آزمانے کے میدان میں تبدیل کردیا ہے جس کی وجہ سے عرب ممالک میں اختلافات مزيد عمیق اور گہرے ہوگئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے ...

سید حسن نصر اللہ کی ایک نگاہ جنوب لبنان اور دوسری حلب پر

سید حسن نصر اللہ کی ایک نگاہ جنوب لبنان اور دوسری حلب پر
۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کے بعض نمائندوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تنظیموں کو ایک طرف جنوبی لبنان میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کے لئے ہمیشہ آمادہ رہنا چاہیے اور دوسری طرف شام ...

کرپٹ نظام حکومت اپنے خاتمے کے دن گن رہا ہے: علامہ راجہ ناصر جعفری

کرپٹ نظام حکومت اپنے خاتمے کے دن گن رہا ہے: علامہ راجہ ناصر جعفری
اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ کرپٹ نظامِ حکومت اپنے خاتمے کے دن گن رہا ہے۔ملک کی اقتصادی بدحالی کے ذمہ دار بدعنوان حکمران ہیں جو ترقی کے نام پر شروع کیے جانے والے منصوبوں میں بھی ...

پاکستان؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں محافل و سمینارز کا انعقاد

پاکستان؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں محافل و سمینارز کا انعقاد
  پیغمبر اکرم (ع) کے ایام ولادت کی مناسبت سے پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں مساجد و امام بارگاہوں میں محفل میلاد و مناقب و سمینارز منعقد کئے جارہے ہیں جن میں شیعہ سنی علماء کرام اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔اسی سلسلے میں ...

شہید ملت ، شہید حریت اور جملہ شہدائے کشمیر کو آغا سید حسن کا خراج

شہید ملت ، شہید حریت اور جملہ شہدائے کشمیر کو آغا سید حسن کا خراج
سرینگر/ شہید ملت میرواعظ مولوی محمد فاروق، شہید حریت خواجہ عبدالغنی لون، شہدائے حول کو ان کی برسی پر شاندار خراج پیش کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے میرواعظ خانوادے کو تحریک حق خود ارادیت کی ...

سانحہ نائجیریا کی حقیقت کیا ،عینی شاہد کے اہم انکشافات

سانحہ نائجیریا کی حقیقت کیا ،عینی شاہد کے اہم انکشافات
شعیب۔آپ بھی جانتے ہیں کہ جب فوج کسی جگہ حملے کا پروگرام بناتی ہے تو مختلف بہانے تراشتی ہے ۔اہل تشیع کی طرف سے فوج کے راستے میں رکاوٹ ڈالنا ایک سفید جھوٹ اور اپنے کئے پر پردہ ڈالنا ہے۔شیخ زکزکی اور انکے چاہنے والے عرصے سے اس طرح کے حملے کی توقع کررہے ...

علامہ مظہر علوی: وزارت داخلہ سے طے پا گیا ہے زائرین کے قافلوں کو 2 دن سے زیادہ نہیں روکا جائے گا

علامہ مظہر علوی: وزارت داخلہ سے طے پا گیا ہے زائرین کے قافلوں کو 2 دن سے زیادہ نہیں روکا جائے گا
 کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور انچارج شعبہ حج و زیارات علامہ مظہر عباس علوی نے کہا ہے کہ کربلا میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت اور عراق ایران میں مقدس مقامات کی زیارت کے بعد تفتان بارڈر پر زائرین کی ...

مشہد مقدس عالم اسلام کا ثقافتی دار الحکومت قرار پا گیا

مشہد مقدس عالم اسلام کا ثقافتی دار الحکومت قرار پا گیا
پیر کی شام مشہد دو ہزار سترہ کے لوگوں کی تقریب رونمائی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایران کے وزیر ثقافت رضا صالحی امیری نے کہا کہ عالم اسلام کے ثقافتی دارالحکومت کی حیثیت سے مشہد کا انتخاب اس عظیم شہر کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے کا ...