اردو
Wednesday 24th of April 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

امام زمانہ (عج) کی چالیس حديثیں

 امام زمانہ (عج) کی چالیس حديثیں
ترتیب و ترجمه: ف.ح.مہدوی امام زمانہ (عج) کی چالیس حديثیں 1.یہی عقیدہ ہمارے حق میں بہتر ہے قال الامام المهدي، صاحب العصر و الزّمان سلام اللّه عليه و عجّل اللّه تعالى فرجه الشّريف: الَّذى يَجِبُ عَلَيْكُمْ وَ لَكُمْ أنْ تَقُولُوا: إنّا قُدْوَةٌ وَ ...

امام مھدي عليہ السلام کي عالمگير عظيم حکومت

امام مھدي عليہ السلام کي عالمگير عظيم حکومت
ہر حکومت کے قيام کے بعد اس کي تشويش ، عوام کے درميان اس کي مقبوليت کے بارے ميں ہوتي ہے - اس لحاظ سے کہ عام انسانوں کي حکومتيں ، صرف فرد يا کسي خاص گروہ کے مفادات کو مد نظر قرار ديتي ہيں اور عوام کي حقيقي مصلحت اور فائدے کو سمجھنے ميں ناتوان ہوتي ہيں اس ...

حضرت نرجس (س) بادشاہ روم کي بيٹي ہیں

حضرت نرجس (س)  بادشاہ روم کي بيٹي ہیں
کافي گفتگو کے بعد اس نے اسي قيمت پر، جو مجھے امام ع نے دي تھي، کنيز ميرے حوالہ کردي- کنيز خوشي خوشي ميرے ساتھ ميرے حجرہ ميں آئي- يہاں اس نے خط اپني جيب سے نکالا اور اس کو چومنے لگي- ميں نے کہا: تم اس خط کو چوم رہي ہو جس کے لکھنے والے سے واقف بھي نہيں ہو-اس ...

آپ کا اسم گرامی

آپ کا اسم گرامی
یا ابا صالح المهدی  آپ کا نام نامی و اسم گرامی ”محمد“ اورمشہور لقب ” مہدی “ ہے علماٴ کا کہنا ہے کہ آپ کا نام زبان پرجاری کرنے کی ممانعت ہے علامہ مجلسی اس کی تائید کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ  ”حکمت آن مخفی است “ اس کی وجہ پوشیدہ ...

منتظرين کے فرائض

منتظرين کے فرائض
بعض روايات ميں منتظرين کے فرائض بيان ہوئے ہيں (1) جن کو ملحوظ رکھ کر ہم حقيقي منتظرين بن سکتے ہيں اور امام زمانہ (عج) ہميں لائق توجہ قرار ديں گے- مۆمنين کے بعض فرائض کچھ يوں ہيں: 1- پرہيز گاري: زمانہ غيبت ميں مۆمنين کا ايک اہم فريضہ خودسازي اور تقوي ہے؛ ...

امام مہدي عليہ السلام باطني ولايت کے حامل ہي

امام مہدي عليہ السلام باطني ولايت کے حامل ہي
حضرت حجت (عج) کي باطني ولايت اس معني ميں ہے کہ آنحضرت (عج) انسانوں کي باطني ہدايت کے ذمہ دار ہيں جو ظاہري ہدايت اور امر تشريعي(قانون گزاري) کي نوعيت ميں سے نہيں ہے۔ يہ مقام اللہ تعالي کي طرف سے متنخب افراد کو عطا کيا جاتا ہے اور ہدايت الہي امر تکويني ...

عقیدہ مہدویت کو لاحق خطرات

عقیدہ مہدویت کو لاحق خطرات
دنیا کی ہر اہم چیز اپنی اہمیت کے پیش نظر خطرات کی زد میں بھی ہے عقیدہ مہدویت کہ جو انسانی فردی اور اجتماعی زندگی کے لیے حیات بخش ہے ایک باعظمت مستقبل کی نوید ہے اور لوگوں کو ظلم و ستم کے مدمقابل حوصلہ اور صبر کی قوت دیتا ہے یقینا یہ بھی مختلف اندرونی و ...

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام

اقوال حضرت امام زمانہ علیہ السلام
قال الامام المھدی علیہ السلام: انا یحیط علمنا با نبائکم ، ولا یعزب عنا شئی من اخبارکم (۱)   ترجمہ ۔ حضرت امام مھدی علیہ السلام فرماتے ھیں: تمھارے سارے حالات ھمارے علم میں ھیں اور تمھاری کوئی بات ھم سے پوشیدہ نھیں ھے ۔ (۲) قال الامام المھدی علیہ ...

عقیدہ مہدویت کو لاحق خطرات

عقیدہ مہدویت کو لاحق خطرات
دنیا کی ہر اہم چیز اپنی اہمیت کے پیش نظر خطرات کی زد میں بھی ہے عقیدہ مہدویت کہ جو انسانی فردی اور اجتماعی زندگی کے لیے حیات بخش ہے ایک باعظمت مستقبل کی نوید ہے اور لوگوں کو ظلم و ستم کے مدمقابل حوصلہ اور صبر کی قوت دیتا ہے یقینا یہ بھی مختلف اندرونی و ...

اصحاب مہدي (عج) کي تعداد حديث کي روشني ميں

اصحاب مہدي (عج) کي تعداد حديث کي روشني ميں
محمد بن ابراہيم نعماني اپني معتبر کتاب "الغيبہ" ميں اور شيخ مفيد اپني کتاب "الاختصاص" ميں ايک روايت کرتے ہيں کہ امام ابوجعفر محمد باقر (ع) نے فرمايا: {يا جابر، الزم الأرض ولا تحرك يدا ولا رجلا حتى ترى علامات أذكرها لك إن أدركتها ... فيجمع الله عليه ...

منتظرين کو کيا کرنا چاہئے 2

منتظرين کو کيا کرنا چاہئے 2
رسول اللہ (ص):"ايک دوسرے کو تحفے دو تاکہ تمہاري محبت کے رشتے مضبوط اور استوار ہوں کيونکہ ہديہ محبت ميں اضافہ کرتا ہے اور کينہ و کدورت کا خاتمہ کرتا ہے"- (3)"کسي کو بھي اپنے (ديني) بھائي کا تحفہ رد نہيں کرنا چاہئے، اور اگر ہوسکے کہ تو تحفے کا معاوضہ دے"- ...

دين کي حمايت و حفاظت

 دين کي حمايت و حفاظت
امام حسين(ع) اورامام زمان (عج) کے حقيقي يار و دوستوں کي ايک اور مشترکہ خوبي " دين کي حمايت و حفاظت کرنا " ہے - امام حسين(ع) کے اصحاب خداوند متعال کے احکام کي اطاعت و پيروي ميں اور اپنے امام کي فرمائشوں کو عملي جامہ پہناننے ميں ، سب سے زيادہ تابع اور ...

غيبت کے زمانے ميں دين کا تحفظ 1

غيبت کے زمانے ميں دين کا تحفظ 1
اگر امام کا فريضہ شريعت کا تحريف و نقصان سے تحفظ ہے، تو اس وقت امام (عج) کيونکر نقصان و تحريف سے دين کا تحفظ کرتے ہيں؟ کيا فقہاء خطاء نہيں کرتے ہيں؟کتب کلام ميں امام (عج) کے حافظ شريعت ہونے کي دو قسميں ہيں:1- مراد شريعت اور قرآن و سنت سے واردہ احکام کا ...

اقتصاد اور اجتماعی رفاہ میں رونق

اقتصاد اور اجتماعی رفاہ میں رونق
اقتصاد اور اجتماعی رفاہ میں رونق اگر حکومت؛ خدا وند عالم کی تائیدسے الٰہی احکام و قوانین کامعاشرہ (سماج)میں اجراء کرے تو لوگ بھی اس کی برکت سے تبدیل ہو کر تقویٰ و پر ہیز گاری کی راہ پر لگ جائیں گے نتیجہ یہ ہوگا کہ خدا وند عالم کی نعمتیں ہر طرف سے بندوں ...

امام مہدی حیات کا سرچشمہ

امام مہدی حیات کا سرچشمہ
ایک نوجوان جو کہ یونیورسٹی کا طالب علم تھا جدہ سے مکہ جاتے ہوئے اس نے راستے میں مجھ سے امام زمانہ حضرت مہدی صلوات اللہ علیہ کے حوالے سے گفتگو شروع کی اور ان کے بارے میں مختلف سوال سامنے لایا وہ کہہ رہا تھا : کہ آیا ہماری زندگی و حیات امام زمانہ کی نظر ...

امام مہدي (عج) اور ابن تيميہ کے شبہات

امام مہدي (عج) اور ابن تيميہ کے شبہات
ابن تيميہ کے خيال ميں امام مہدي (عج) امام مجتبي (ع) کي نسل سے ہيں اور امام حسين (ع) کي نسل سے نہيں ہيں! بےشک ابن تيميہ سے يہ توقع نہيں کي جاسکتي کہ اس نے منابع حديث ميں اس حقيقت کا مشاہدہ نہ کيا ہوگا کہ حضرت مہدي موعود (عج) امام حسن (ع) کي نسل سے ہيں يا امام ...

صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ِ منتظر عجل اللہ فَرَجَہ الشریف

صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ِ منتظر عجل اللہ فَرَجَہ الشریف
نام ونسب جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بالکل ہمنام اور صورت و شکل میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں ۔ والدہ گرامی آپ کی نرجس خاتون علیہا السلام قیصر ِروم کی پوتی اور شمعون وصی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی اولاد سے تھیں ۔ امام ...

امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟

امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟
امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟ایک مختصر امام زمانہ[عج] کے ساتھ رابطہ کے بارے میں نظریاتی اصولوں پر اپنی جگہ بحث ھونی چاہئے، بہر حال، مقدس اردبیلی ، سید بحر العلوم ، سیدا بن طاوس وغیرہ جیسی بعض عظیم شخصیتوں کے علاوہ بہت سے افراد کی ...

معرفت امام کے بغیر موت جاہلیت کی موت/ ایک مناظرہ اور ایک تحقیق

معرفت امام کے بغیر موت جاہلیت کی موت/ ایک مناظرہ اور ایک تحقیق
التماس دعا سیداحمد ...

انتظار کي بہترين روش

انتظار کي بہترين روش
جس قدر ظہور کو قريب تر سمجھيں گے ہمارا انتظار شديد تر ہوگا چنانچہ فرض کرنا چاہئے کہ امام عصر (عج) کا ظہور بہت قريب ہے اور ديکھ ليں کہ اس مختصر سي مدت ميں انتظار کے لئے کن چيزوں کي ضرورت ہے اور پھر ان لوازمات کو فراہم کرنے کي کوشش کريں- جب ہم ظہور کو قريب ...