اردو
Wednesday 24th of April 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات

امام محمد باقر عليہ السلام کي سيرت کے نکات
دلوں ميں محبت: امام محمد باقر(ع) اپني تمام تر عظمتِ علمي اور خدائي طاقت کے باوجود، جو کہ پروردگار نے آپ (ع) کو عطا کي تھي، متواضع ترين انسان تھے۔ جس شخص کي عظمت اور مقام کي بلندي ظالم حکمرانوں کو بھي تعريف و تحسين پر مجبور کر ديتي ہو، وہ اپني روزمرہ کي ...

دنيا ميں اسلام کي لازوال قوت

دنيا ميں اسلام کي  لازوال قوت
اسلام کي فطرت ميں قدرت نے لچک دي ہےاتنا ہي يہ ابھر گا جتنا کہ دبا دو گےاسلام کي تاريخ پر اگر نگاہ ڈالي جاۓ تو اسے تاريخ ميں متعدد بار دبانے کي کوشش کي گئي مگر خدا نے اسلام کو وہ قوت عطا کي ہے جو اسے ہميشہ زندہ رکھتي ہے اور دنيا کے ہر کونے ميں اسلام کے ...

علی (ع) تنہا مولود کعبہ

علی (ع) تنہا مولود کعبہ
  تیرہ رجب المرجب مرجب کی مبارک تاریخ مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت سے منصوب ہے آپ نے آج ہی کے دن اللہ گھر یعنی خانہ کعبہ کے اندر دنیا کو نور امامت سے منور فرمایا اور آنکھ کھولی تو خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ...

امام جعفر صادق علیہ السلام کی فرمائشات

امام جعفر صادق علیہ السلام کی فرمائشات
بنی نوع انسان، انسان کی سعادت اور نیک بختی کے فقط قرآن اور اہل بیت ہی ضامن ہیں اور ان دوگرانقدرچیزوں کے بغیرانسان کی کامیابی اور کامرانی محال ہے۔ اگرانسان دیناوآخرت کاخواہاں ہے تواس کوچاہئے کہ ان دوسے متمسک رکھے۔عظیم مفکر، عارف اور فیلسوف ...

حضرت معصومہ(ع) کی زیارت پر جنت واجب ہے

حضرت معصومہ(ع) کی زیارت پر جنت واجب ہے
حضرت معصومہ(ع) ، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی کاظم (ع) کی دختر گرامی اور حضرت امام رضا (ع) کی ہمشیرہ ہیں۔ آپ (ع) کا اصل نام فاطمہ ہے۔ آپ (ع) اور امام رضا (ع) ایک ہی مادر سے پیدا ہوئے ہيں، جن کے مشہور نام خیزران ، ام البنین اور نجمہ ہیں ۔ ...

قرآن مجیداور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات

قرآن مجیداور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات
اگر کوئی تاریخ اسلام پر صرف ایک سرسری سی نگاہ ڈالے تو اسے علی علیہ السلام اور قرآن مجید کے درمیان گہرے ربط کا اندازہ ہوسکتا ہے۔ قرآن کی جمع آوری سے لیکر اسکی تفسیر وتاویل تک اور اعراب گذرای سے لیکر آج کی رائج قراٴت تک، ہر جگہ علی علیہ السلام کا نام ما ...

علی(ع) اور عرفان حقیقی

علی(ع) اور عرفان حقیقی
ان کنتم تحبون اللّٰه فا تبعونی(1گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و) علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی :پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر !اے بھر وسہ کر نے وا لو ں کی ڈھا رس ! تو ان کو اندھیر وں میں بھی دیکہ ...

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات
حضرت معصومہ (س) کا مختصر حالاتآپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔بس ...

سجدہِ شکر میں امام رضا علیہ السلام کی دعا

سجدہِ شکر میں امام رضا علیہ السلام کی دعا
محمد بن اسماعیل بن بزیع اور سلیمان بن جعفر کہتے ہیں کہ ہم امام رضا علیہ السلام کے پاس گئے جبکہ امام رضا علیہ السلام سجدئہ شکر میں تھے اور امام رضا علیہ السلام کا سجدہ ذرا لمبا ہوگیا۔ پھر امام رضا علیہ السلام نے سجدہ سے سر اٹھایا۔ ہم نے عرض کی: آپ نے ...

امام زمانہ(ع) زمین والوں کے لئے امان ھیں

امام زمانہ(ع) زمین والوں کے لئے امان ھیں
یہ کلام حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے اس جواب کا ایک حصہ ھے جس کو امام علیہ السلام نے اسحاق بن یعقوب کے جواب میں لکھا ھے، اسحاق نے اس خط میں امام علیہ السلام سے غیبت کی وجہ کے بارے میں سوال کیا تھا۔ امام علیہ السلام نے غیبت کی علت بیان ...

امیرالمؤمنین (ع) کا وصیت نامہ

امیرالمؤمنین (ع) کا وصیت نامہ
ابوالفرج اصفہانی نے مقاتل الطالبیین میں روایت کی ہے کہ قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد امیرالمؤمنین (ع) کے زخمی ہونے کے بعد کوفہ کے طبیب آپ (ع) کی بالین پر حاضر ہوئے اور ان میں زخم کے علاج اور جراحی میں کوئی بھی اثیر بن عمرو سے زیادہ ماہر اور استاد نہ ...

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام
 ۔ خدا پر توکل ہر گرانقدر چیز کی قیمت اور بلندی کی طرف پہنچنے کی سیڑھی ہے- (بحار الانوارا ،ج۷۸ ،ص۳۶۴)2 ۔ دل سے خد اکو یاد کرنا ،اعضا و جوارح کو عبادت میں تھکا دینے سے بہتر اور بر تر ہے۔ (بحار الانوار ،ج۷۸ ص۳۶۴ )3 ۔ ایک چیز کے محکم اور پایدار ہونے سے پہلے ...

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظيم نعمت الٰہي

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظيم نعمت الٰہي
امام جعفر صادق نے فرمايا کہ ’’يَاسيدِّۃَ نِسَائِ العَالَمِينَ‘‘ ۔ ر اوي نے سوال کيا کہ ’’ھَِ سَيِّدَۃُ نِسَآئِ عَالَمِھَا؟‘‘، کيا آپ کي جدہ امجد اپنے زمانے کي خواتين کي سردار تھيں ؟ امام نے جواب ديا کہ ’’ذَاکَ مَريَم‘‘، وہ جناب مريم تھيں جو ...

ہمیشہ باقی رہنے والا معجزہ

ہمیشہ باقی رہنے والا معجزہ
حضرت محمد مصطفی (ص) آپ صاحب معجزہ تھے اور اپنی زندگی کے مختلف ایام میں لوگوں کو معجزہ سے روشناس کرایا ہے اور کثرت سے حدیث اور تاریخی کتابوں میں اس کی طرف اشارہ ملتا ہے، ان سب کے علاوہ قرآن مجید ہمیشہ رہنے والا معجزہ اور آپ کی نبوت پر قطعی ثبوت ہے قرآن ...

حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی

حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی
تاریخ انسانیت میں بہت ھی کم شخصیتیں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام جیسی ھوںگی جن کے دوست اور دشمن دونوںنے مل کر ان کے فضائل وکمالات کو چھپائے ھوں گے  اس کے باو جود ان کے  فضائل وکمالات سے عالم پُر ھے۔ دشمن نے ان سے عداوت ودشمنی کو اپنے دل میں ...

امام زين العابدين عليہ السلام اور شيعہ

امام زين العابدين عليہ السلام اور شيعہ
امام حسينٴ کے حقيقي شيعہ جو مدينہ يا مکہ ميں تھے يا کوفہ سے نکل کر آپٴ کے لشکر ميں شامل ہونے ميں کامياب ہوگئے تھے، کربلا ميں شہيد ہوچکے تھے۔ اگرچہ بہت سے اب بھي کوفہ ميں تھے، ليکن ابنِ زياد کي سختيوں کي وجہ سے اظہار کي جرآت نہيں کر سکتے تھے۔ نفسياتي ...

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ ہیں

حضرت زینب (س) عالمہ غیر معلمہ ہیں
قال علی ابن الحسین علیهما السلام: « انت بحمد الله عالمة غیر معلمة فهمة غیر مفهمة»(1)امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بحمد اللہ میری پھوپھی (زینب سلام علیہا) عالمہ غیرمعلمہ ہیں اور ایسی دانا کہ آپ کو کسی نے پڑھایا نہیں ہے.زینب سلام ...

حضرت امام رضا علیہ السلام کے چند حسن اخلاق

حضرت امام رضا علیہ السلام کے چند حسن اخلاق
آپ (ع) کا عرفان اور تقوی امام رضا (ع) کے عرفان کی خصوصیت یہ تھی کہ آپ حق پر پائیدارتھے، اور آپ نے ظلم کے خلاف قیام کیا تھا، اس لئے آپ مامون عباسی کو تقوائے الٰہی کی سفارش فرماتے تھے اور دین سے مناسبت نہ رکھنے والے اس کے افعال کی مذمت فرماتے تھے، جس کی ...

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومین(ع) کی نظر میں

حضرت معصومہ(س) آئمہ معصومین(ع) کی نظر میں
حضرت معصومہ (س) امام صادق(ع) کی نظر میں: روی عن القاضی نور الله عن الصادق علیه السلام : ان الله حرما و هو مکه الا ان رسول اللہ حرما و هو المدینة اٴلا و ان لامیر الموٴمنین علیه السلام حرما و هو الکوفه الا و ان قم الکوفة الصغیرة اٴلا ان للجنة ثمانیه ابواب ...

نبی اکرم (ص) کے کھانا کھانے اور آرائش کے آداب

نبی اکرم (ص) کے کھانا کھانے اور آرائش کے آداب
انفرادى اعمال كى انجام دہى ميں آپكا طريقہ اس حد تك دلپذير اور پسنديدہ تھا كہ لوگوں كيلئے ہميشہ كيلئے نمونہ عمل بن گئے، آپ پر ايمان لانے والے آج سنت پيغمبر (ص) سمجھ كر ان اعمال كو بجا لاتے ہيں آنحضرت (ص) كى زندگى كى تاريخ ميں كوئي ايسى چھوٹى سى بات بھى ...