اردو
Saturday 20th of April 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف

امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف
امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے۔ عبادت کا یہ عالم تھا کہ ا س زمانے میں بھی کہ جب آپ سخت قید میں تھے معتمد نے جس سے آپ کے متعلق ...

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظيم نعمت الٰہي

حضرت فاطمہ زہرا(ع) عظيم نعمت الٰہي
  حضرت زہرا علیھا السلام کي شخصيت کي نسبت محبت و مجذوبيت کے مراحل کے بعد ہم جس نکتے کي طرف متوجہ ہوتے ہيں وہ يہ ہے کہ ہم معدن ِ نور اورفضيلت کے اس منبع سے جتني محبت کريں گے وہ کم ہي ہوگي اور اس ميں ہميشہ تشنگي باقي رہے گي۔ہميں يہ ديکھنا چاہيے کہ اس قلبي ...

سيد الشہدا کے مبارزے کي دو صورتيں

سيد الشہدا کے مبارزے کي دو صورتيں
امام حسين (ع) کے قيام و مبارزے کي دو صورتيں ہيں اور دونوں کا اپنا اپنا الگ نتيجہ ہے اور دونوں اچھے نتائج ہيں؛ ايک نتيجہ يہ تھا کہ امام حسين (ع) يزيدي حکومت پر غالب و کامياب ہوجاتے اور لوگوں پر ظلم و ستم کرنے والوں سے زمام اقتدار چھين کر امت کي صحيح سمت ...

امام ہشتم کی ولی‏عہدی اور شیعہ روشن فکری

امام ہشتم کی ولی‏عہدی اور شیعہ روشن فکری
مصنف: سید جعفر مرتضی العاملی مترجم: خلیل حسین حسینی ائمہ علیہم السلام کی زندگی کے واقعات اس لئے اہم ہیں کہ جب ہم ان کا تجزیہ کرتے ہیں تو ہمیں صحیح راستہ ڈھونڈنے میں مدد ملتی ہے. امام رضا (ع) مأمون جیسے خلیفہ کے دربار میں حاضر ہوئے جبکہ اصولی طور پر ...

امام مہدی علیہ السلام باطنی ولایت کے حامل ہی

امام مہدی علیہ السلام باطنی ولایت کے حامل ہی
حضرت حجت(ع) کی باطنی ولایت اس معنی میں ہے کہ آنحضرت (ع)انسانوں کی باطنی ہدایت کے ذمہ دار ہیں جو ظاہری ہدایت اور امر تشریعی(قانون گزاری) کی نوعیت میں سے نہیں ہے ۔ یہ مقام اللہ تعالیٰ کی طرف سے متنخب افراد کو عطا کیا جاتا ہے اور ہدایت الٰہی امر تکوینی ...

امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری میں کام وغیرہ کی چھٹی کیوں کرنا چاہئے ؟

امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری میں کام وغیرہ کی چھٹی کیوں کرنا چاہئے ؟
جواب : ماتم داری اور عزاداری کی واضح مثالوں میں سے ایک مثال کام وغیرہ کی چھٹی اور بازار وغیرہ کو کرنا ہے، عاشور کے روز دنیوی کام کے لئے سعی وکوشش نہ کرنے سے متعلق کچھ روایتیںوارد ہوئی ہیں:امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:من ترک السعی فی حوائجہ یوم ...

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ
ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ مفتی وقت ابوحنیفہ اور میں بزم علم حکمت صادق آل محمد ، حضرت امام جعفر صادق۔ میں وارد ہوئے ۔امام نے ابو حنیفہ سے سوال کیا تم کون ہو ؟میں :ابو حنیفہامام: وہی مفتیِ اہلِ عراق ؟ابو حنیفہ : جی ہاںامام: لوگوں کوکس چیز سے فتویٰ دیتے ...

معصوم چھاردھم

معصوم چھاردھم
صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ُ منتظر عجلّ الله فرجہ , نام و نسب  جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا کے بالکل ہمنام اور صورت وشک میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں . والدہ گرامی اپ کی نرجس خاتون علیہ السّلام قیصر ُروم کی پوتی اور شمعون وصی حضرت عیسیٰ علیہ ...

حجابِ حضرت فاطمہ زھرا (ع) اور عصر حاضر کی خواتین

حجابِ حضرت فاطمہ زھرا (ع) اور عصر حاضر کی خواتین
آج کے دور میں اسلام دشمن عناصر سازش کے تحت مسلم خواتین کو آلہء کار کے طور پر استعمال کر ریے ہیں، اور متاسفانہ آج كل كی عورتيں بھی ماڈرن ازم کے شوق میں ان کے ہاتھوں میں کھلونا بنی ہوئی ہیں، ایک جانب تو مغربی ممالک کی پیروی کرتی ہوئی نظر آتی ہيں اور ...

حضرت فاطمہ علیھا السلام کا عظيم ترين جہاد

حضرت فاطمہ علیھا السلام کا عظيم ترين جہاد
عورت کا جہاد مختلف شعبہ ہائے زندگي ميں ايک مرد مختلف قسم کي جدوجہد اور فعاليت انجام دينے ميں اپني بيوي کےساتھ دينے ، ہمراہي ، صبر اور موافقت کا مرہون منت ہے اور ہميشہ يہي ہوتا رہتاہے۔ يہ جو کہا گيا کہ ’’جِھَادُ المَرآَۃِ حُسنُ التَّبَعُّلِ ...

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات
(1)آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور باوقار انداز میں چلتے ۔ (2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔ (3)آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔ (4)آپ ہمیشہ غور وفکر و تدبر ...

فاطمہ اور صبر فاطمہ

فاطمہ اور صبر فاطمہ
[یا ایتھا الصدیقۃ الشھیدۃ ع] ابو بصیر نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادق  فرماتے ہیں کہ جناب فاطمہ الزہرا بیس جمادی الثانی کو جب کہ پیغمبر اکرم  کی عمر پینتالیس سال تھی اس وقت بی بی اس دنیا میں تشریف لائیں آٹھ سال تک بی بی مکہ میں باپ کے ساتھ رہیں اور دس ...

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی
بنی امیہ کے اس استبدادی دور میں حسینی انقلاب کے پاسبان امام زين العابدین علیہ السلام کی ذمہ داریاں شعب ابی طالب میں محصور توحید پرستوں کی سختیوں ، بدر و احد کے معرکوں میں نبردآزما جیالوں کی تنہائیوں ، جمل و صفین کی مقابلہ آرائیوں میں شریک حق پرستوں ...

فاطمہ زہرا (س) عالم کے لئے نمونہ عمل

فاطمہ زہرا (س) عالم کے لئے نمونہ عمل
بسم اللہ الرحمن الرحیم وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے جو عورت ذات کو ...

فاطمہ زھرا (س) رسالت و عصمت کا نایاب گوہر

فاطمہ زھرا (س) رسالت و عصمت کا نایاب گوہر
رسول (ص) فاطمہ(س) کی طرف متوجہ ہوئے تو عجیب منظر نظر آیا ایک شب کی دلہن بوسیدہ لباس میں بیٹھی ہے رسول نے سوال کیا بیٹی تمہارا عروسی کا لباس کیا ہوا بوسیدہ لباس کیوں پہن رکھا ہے ؟ فاطمہ (س) نے جواب دیا بابا جان میں نے آپ کے دہن مبارک سے یہ سنا ہے کہ راہ خدا ...

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن(اردو میں)

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا کامل متن(اردو میں)
خدا کی حمد و ثنا      ساری تعریف اس اللہ کےلئے ھے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ھے[1] وہ سلطنت کے اعتبار سے جلیل اور ارکان کے اعتبار سے عظیم ھے وہ اپنی منزل پر رہ کر بھی اپنے علم سے ھر شے کا احاطہ کےے ہوئے ھے اور اپنی قدرت ...

حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی

حضرت علی علیه السلام کے فضائل و کمالات بیان کرنے پر پابندی
تاریخ انسانیت میں بہت ھی کم شخصیتیں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام جیسی ھوںگی جن کے دوست اور دشمن دونوںنے مل کر ان کے فضائل وکمالات کو چھپائے ھوں گے اس کے باو جود ان کے فضائل وکمالات سے عالم پُر ھے۔ دشمن نے ان سے عداوت ودشمنی کو اپنے دل میں بٹھا ...

حضرت امام علی رضا علیہ السلام

حضرت امام علی رضا علیہ السلام
  ولادت باسعادت علماء ومورخین کابیان ہے کہ آپ بتاریخ ۱۱/ ذی قعدہ ۱۵۳ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں(اعلام الوری ص ۱۸۲ ، جلاء الیعون ص ۲۸۰ ،روضة الصفاجلد ۳ ص ۱۳ ، انوارالنعمانیہ ص ۱۲۷) آپ کی ولادت کے متعلق علامہ مجلسی اورعلامہ ...

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مختصر جائزہ
آپ کا اسمِ گرامی موسیٰ اور لقب کاظم ہے ۔ آپکی والدۂ گرامی اپنے زمانے کی با عظمت خاتون جناب حمیدہ خاتون تھیں آپکے والدِ گرامی امام جعفر صادق تھے آپ کی ولادت ۱۲۸ھ میں مدینہ کے نزدیک ابواء نامی قریہ میں ہوئی آپ نے مختلف حکاّم دنیاکے دور میں زندگی بسر کی ...

امام رضا علیہ السلام کی چند نصحتیں اور فرامین

امام رضا علیہ السلام کی چند نصحتیں اور فرامین
آپ کی نصیحتیں امام نے ابراہیم بن ابی محمود کو یوں وصیت فرمائی:''مجھے میرے والد بزرگوار نے انھوں نے اپنے آباء و اجداد سے اور انھوں نے رسول اسلام ۖ سے نقل کیا ہے :جس نے کسی کہنے والے کی بات کان لگا کر سنی اس نے اس کی عبادت کی ،اگراس کہنے والے کی گفتگوخدا ...