اردو
Tuesday 23rd of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

جنت البقیع کے انہدام کے تاریخی عوامل

جنت البقیع کے انہدام کے تاریخی عوامل
جنت البقیع مورخین کی نظر میںبقیع کے لفظی معنی درختوں کا باغ ہے اور تقدس کی خاطر اس کو جنت البقیع کہا جاتا ہے یہ مدینہ میں ایک قبرستان ہے جس کی ابتدا ٣ شعبان ٣ھ کو عثمان بن مزون کے دفن سے ہوئی، اس کے بعد یہاں آنحضرت کے فرزند حضرت ابراہیم کی تدفین ہوئی ۔ ...

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت

حضرت زینب علیہا السلام اور کربلا کی قیادت
زینب کبریٰ کا اسم مبارک تاریخ بشریت وتاریخ اسلامی میں ہمیشہ کربلاکے ہمراہ رہا ہے کربلا جہان مصائب کی دنیابسی ہے ، کربلاجس جگہ خوشیوں نے دم توڑ دیا ، کربلاپیاس کاوہ نگرہے جس نے حقیقت کے تشنہ کاموں پر معارف کے کوثر لٹائے اسی کربلا کی زندگی کا نام زینب ...

بیعت کی حقیقت اور انتخاب اور بیعت میں فرق

بیعت کی حقیقت اور انتخاب اور بیعت میں  فرق
”حقیقت بیعت“ بیعت کرنے والے اور جس کی بیعت کی جارھی ھے دونوں کی طرف سے ایک معاھدہ ھے، جس کے معنی یہ ھيں کہ بیعت کرنے والا بیعت لینے والے کی اطاعت، پیروی ، حمایت اور دفاع کرے گا، اور اس میں ذکرشدہ شرائط کے لحاظ سے بیعت کے مختلف درجے ھیں۔ قرآن کریم اور ...

شیعہ آنحضرت(ص) کے اقوال میں

شیعہ آنحضرت(ص) کے اقوال میں
رسول خدا(ص) نے شیعوں کے متعلق بارہا گفتگو کی ہے اور ہر مرتبہ ثابت کیا ہے کہ حضرت علی(ع) اور ان کی پیروی کرنے والے ہی کامیاب ہیں چون کہ انھوں نے حق کی پیروی کی ہے اور حق کی مدد کی ہے، باطل سے دور رہے ہیں اور اسے ذلیل کیا ہے۔اسی طرح آںحضرت(ص)  نےتصدیق کی ...

صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں انسان کا قرآنی تصوراورانسانی شناخت کے اشارے

صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں انسان کا قرآنی تصوراورانسانی شناخت کے اشارے
صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں ہم نے بہت ہی اختصار کے ساتھ انسان کے کچھ ایسے اہم اوصاف پیش کرنے کی کوشش کی جنکی بنیاد پر انسان خود کو بہتر طور پر ان معیاروں پر تول سکتا ہے جنہیں قرآن کریم نےانسانی اوصاف کی حیثیت سے پیش کیا ہے۔اہل بیت(ع) نیوز ...

علما کی ذمے داریوں کا بیان

علما کی ذمے داریوں کا بیان
  امام نے فرمایا: ثُمَّ اَنْتُمْ أیَّتُھا الْعِصٰابَةُ عِصٰابَةٌ بِالْعِلْمِ مَشْھُوْرَةٌ وَ بِالْخَیْرِ مَذْکُوْرَةٌ وَ بِالنَّصِیْحَةِ مَعْرُوْفَةٌ وَ بِاللَّہِ فی اَنْفُسِ النّٰاسِ مَھٰابَةٌ یَھٰابُکُمُ الشَّرِیفُ وَ یُکْرِمُکُمُ ...

اسلام کی بقاء میں قیام امام حسین ؑ کا کردار

اسلام کی بقاء میں قیام امام حسین ؑ کا کردار
انسانیت کی پرنشیب و فراز تاریخ میں بے شمار حادثات ظہور پذیر ہوئے جو محدود زمان تک اور کسی خاص قوم یا ملت پر اپنا  اثر چھوڑنے میں کامیاب ہوئے اور چاہے وہ کتنا ہی عظیم سانحہ کیوں نہ رہا ہو مگر اسے ہمہ گیری حاصل نہیں ہوئی ہے ۔ لیکن ان تمام واقعات اور ...

ماہ رمضان کے آداب و مقدّمات

ماہ رمضان کے آداب و مقدّمات
انسان کوئي بھي کام انجام دينا چاہے اور پھر اسے مکمل طور سے انجام بھي دے لے ليکن اگر اس کے آداب و شرائط کا لحاظ نہ رکھے تو عام طور سے اس نتيجہ کو حاصل نہيں کرپاتا جو اس کا مقصود ہوتا ہے - کسي عمل کو اس کے آداب و مقدمات کے ساتھ بجالانا ہي پيش نظر مقصد کے ...

پندرہ رمضان: طلوع آفتاب، ولادت امام حسن مجتبی (علیہ السلام )

پندرہ رمضان: طلوع آفتاب، ولادت امام حسن مجتبی (علیہ السلام )

اسلام کے سیاسی نظریہ کی بحث کی اھمیت اور ضرورت

اسلام کے سیاسی نظریہ کی بحث کی اھمیت اور ضرورت
ھم نے پھلے جلسہ میں اسلام کے سیاسی نظریہ کے تحت اس سلسلے کے منتخب مسائل کو بیان کیا تاکہ معلوم ھوجائے کہ اس سلسلے میں ھم کیا کچھ عرض کرنا چاھتے ھیں، آج ھم خداوندعالم کی مدد سے اس سلسلے میں بحث کریں گے کہ اسلام کے سیاسی نظریہ کی بحث کتنی مھم اور ضروری ...

امام علی النقی علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

امام علی النقی علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
. قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَه السَّلَامُ): مَنِ اتَّقىَ اللهَ يُتَّقى، وَمَنْ أطاعَ اللّهَ يُطاعُ، وَ مَنْ أطاعَ الْخالِقَ لَمْ يُبالِ سَخَطَ الْمَخْلُوقينَ، وَمَنْ أسْخَطَ الْخالِقَ فَقَمِنٌ أنْ يَحِلَّ بِهِ سَخَطُ ...

اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام

اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام
حضرت مولانائے محترم ! تسلیم!آپ کا تازہ مکتوب موصول ہوا۔ آپ کی تحریر اتنی متین، دلائل سے پر اور حقائق سے لبریز تھی کہ میرے لیے چارہ کار ہی نہیں سوا اس کے کہ جو کچھ آپ نے تحریر فرمایا ہے ایک ایک لفظ تسلیم کرلوں۔ البتہ جو آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ حضرات اہل ...

تحریف قرآن اور شیعہ سنِّی نقطہ ٔ نظر

تحریف قرآن اور شیعہ سنِّی نقطہ ٔ نظر
  مسئلہ تحریف چھیڑنے کا مقصدان بعض اخباریین کا جواب دینا ہے،جنھوں نے بعض ایسی حدیثوں کو بیان کیا ہے جن کے ظاہر سے تحریف کا پتہ چلتا ہے اور ان کا جواب دینا بھی مقصود ہے جنھوں نے تحریف کی نسبت شیعوں کی طرف دی ہے کیوں کہ کچھ افراد ایسے بھی ہیں جنھوں نے ان ...

آپ (ص) کے رخصتی اور دوسروں کو پکارنے کے وقت اخلاق

آپ (ص) کے رخصتی اور دوسروں کو پکارنے کے وقت اخلاق
مؤمنين كو رخصت كرتے وقت رسول خدا (ص) ان كے لئے دعائے خير كيا كرتے تھے; ان كو خير و نيكى كے مركب پر بٹھاتے اور تقوى كا توشہ ان كے ساتھ كرتے تھے۔ايك صحابى كو رخصت كرتے وقت فرمايا:'' زودك اللہ التقوى و غفرذنبك و لقاك الخير حيث كنت '' (1)خداوند عالم خداوند عالم ...

والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات

والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات
جوبچہ اپنے ماں باپ کے ساتھ براسلوک کرتاہے اس کی اولاد اس کے ساتھ بھی ویساہی سلوک کرتی ہے اوراس کے بڑھاپے میں اسے اہمیت نہیں دیتی ۔ والدین کی بددعا اولاد کو فقر و فاقے سے دوچار کردیتی ہے.... گذشتہ سطروں میں ہم نے والدین کی نافرمانی کے بعض اخروی اثرات ...

عورت کے احکام

عورت کے احکام
عورت کے احکام حیض فطرت کے مطابق ہر عورت کے لیے مخصوص ایام ہوتے ہیں جن میں وہ خون دیکھتی ہے۔ خون کی تین صورتیں ہیں حیض استحاضہ نفاس۔ حیض سرخ رنگ سیاہی مائل تیزی جلن اور حرارت رکھتا ہے جس کی مد ت کم از کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن ہے(حسب العادت ...

آپ وہ علی ہیں جو تمام بلندیوں سے بلند ہیں

آپ وہ علی ہیں جو تمام بلندیوں سے بلند ہیں
حضرت علی علیہ السلام آپ اپنی جود و سخا ،عدالت، زہد، جہاد اور حیرت انگیز کارناموں میں اس امت کی سب سے عظیم شخصیت ہیں دنیائے اسلام میں رسول اللہ (ص) کے اصحاب میں سے کوئی بھی آپ کے بعض صفات کا مثل نہیں ہوسکتا۔  آپ کے فضائل و کمالات اور آپ کی شخصیت کے ...

تشنہ لب ساقی کربلا کی شہادت کا واقعہ

تشنہ لب ساقی کربلا کی شہادت کا واقعہ
جناب عباس نے مشک کو دانتوں میں لیا اور پانی کو خیموں تک پہنچانے کی کوشش جاری رکھی۔ اب دوسرا تیر آپ کے سینے پر پیوست ہوا ( یا بعض روایتوں کے مطابق آپ کی آنکھ میں لگا جس کو نکالنے کے لیے آپ جھکے کہ گھٹنوں میں دبا کر تیر کو آنکھ سے نکالیں کہ ایک شقی نے آہنی ...

اسلامي معاشرہ اور خاتون

اسلامي معاشرہ اور خاتون
اسلامي جمہوريہ ايران ميں خاتون سے توقع يہ ہوتي ہے کہ وہ عالمہ ہو، سياسي شعور رکھتي ہو، سماجي سرگرمياں انجام دے، تمام شعبوں ميں سرگرم عمل ہو- گھر ميں مالکہ کا رول ادا کرے، شوہر اور بچوں کي نگہداشت اور اولاد کي تربيت کا ذمہ سنبھالے- گھر کے باہر عفت و ...

اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ

اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ
حوزہ علمیہ اوریونیورسٹی کے درمیان ارتباط ایک مبارک شئے ہے جسکے نتیجے بہت ہی اچھے سامنے آرہے ہیں اسکے بر خلاف معاشرہ پراثرانداز ہونے والے ان دو رکنوں میں جدائی بہت ہی بڑے نقصان کا سبب بنتی ہے ۔ اس طرف توّجہ دینے اور اس نیک ارتباط کو بر قرار رکھنے کے ...