اردو
Thursday 18th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

تاریخ قرآن کا ایک صفحہ

تاریخ قرآن کا ایک صفحہ
  حضرت علی علیہ السلام اسلام کی وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے پیغمبر اسلام صلّی الله علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد قرآن کو جمع کیا ۔ روایات کے مطابق آپ نے آنحضرت صلیّ الله علیہ وآلہ وسلم کے بعد خانہ نشینی اختیار کرکے فقط چھ مہینہ میں اس کام کو مکمل کر ...

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا

خطبہ زینب سلام اللہ علیہا
گیارہ ہجری میں ایک بوسیدہ مکان سے پیوند لگی چادر زیب تن کئے ایک خاتون در بار خلافت کی طرف گامزن تھی وہ خاتون جس کی چادر کے پیوندوں کی ضوفشانی ماہ وانجم کی چمک دمک او رنورانیت کو شرمندہ کئے دے رہی تھی وہ خاتون کی جو سراپا نور تھی جس کی صداقت کا یہ عالم ...

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں

حضرت زینب (س) عالمہ غير معلمہ ہیں
قال علي ابن الحسين عليهما السلام: « انت بحمد الله عالمة غير معلمة فهمة غير مفهمة»(1) امام زين العابدين عليہ السلام فرماتے هيں کہ بحمد اللہ ميري پھوپھي (زينب سلام عليہا) عالمہ غيرمعلمہ هيں اور ايسي دانا کہ آپ کو کسي نے پڑھايا نهيں هے. زينب سلام عليہا ...

حضرت زینب (س) - سکوت شکن اسوہ

حضرت زینب (س) - سکوت شکن اسوہ
خداوند تبارک تعالیٰ نے معصومین ، انبیاء ، ائمہ اطہار اور بعض غیر معصوم شخصیات کو انسان کے لئے بعنوان اسوۂ مقرر کیا ہے اوریہ حیثیت دیگر عناوین اور مناصب مثلاًامامت اور رسالت سے الگ ایک حیثیت ہے جسے خداوند تبارک تعالیٰ نے انہیں عطا فرمایاہے۔   الہٰی ...

اسلام میں نماز کی ابتدا کے بارے میں روایات

اسلام میں نماز کی ابتدا کے بارے میں روایات
اس واقعہ کے بعد پیغمبر (ص) گھر لوٹ آۓ اور جو کچھ سیکھ کر آۓ تھے وہ حضرت خدیجہ اور حضرت علی (ع) کو بھی سکھایا اور پھر ان دونوں نے بھی نماز ادا کی ۔ اس کے بعد نبی اکرم (ص) کبھی کبھار نماز پڑھنے کی غرض سے مکہ کے دروں میں تشریف لے جاتے تو علی (ع) بھی ان کے پیچھے ...

جنت البقیع کی خونین داستان

جنت البقیع کی خونین داستان
جنب البقیع میں سب سے پہلے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مخلص صحابی اور حضرت علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے قریبی ساتھی اور دوست "جناب عثمان بن مظعون" دفنائے گئے جن کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام اپنے گفتگو کے درمیان بہت زیادہ یاد کرتے اور حضرت ...

اسلام وعلوم

اسلام وعلوم
  علم نافع و غير نافع وہ علم جو انسانيت کےدرد کا مسيحا اور دکھ کا درماں بنے، جو بھٹکي ہوئي انسانيت کے لئے چراغ راہ ثابت ہو، جو بني نوع انسان کو مختلف شعبہ ہائے زندگي ميں مفيد و کارآمد ہو، اسلام کي نظر ميں وہ علم نافع ہےاور جو علم تعمير کے بجائےتخريب ...

قرآن کريم ميں آزادي کي حدود

قرآن  کريم ميں آزادي کي حدود
جہاں تک انسان کے نفساني اوصاف کے متعلق وصفي ( آزادي )  پر بحث کا تعلق ہے تو انسان کي شناخت کے علم کے حساب سے اس کے متعدد  اور مختلف طرح کے معني اور مفہوم سامنے آتے ہيں - انسان کي جہان کے متعلق جاننے کي خواہش   تقريبا ہر شخص ميں مختلف روپ ميں ہوتي ہے اور ...

ذکر و نماز

ذکر و نماز
نماز سکون قلب کي باعث ہے خدا کي طرف سے انسان پر عائد کردہ وظائف اور عبادات ميں سے نماز کو قرآن کريم نے سر فہرست قرار ديا ہے ۔ ' الذين ان مکناھم في الارض اقاموا الصلاۃ ‘‘۔ اگر نماز ميں سے اہداف نظام اسلامي کي مہک نہ آرہي ہوتي تو ايک اہم مقام نہ رکھتي ...

انسان کے اختیار میں صرف قرآن آسمانی کتاب ہے

انسان کے اختیار میں صرف قرآن آسمانی کتاب ہے
قرآن کے بارے میں جو کچھ نہج البلاغہ میں ذکر ہوا ہے ، اگر اسے بیان کریں تو گفتگو کا سلسلہ طویل ہو جائے گا۔ کیونکہ امام علی ـ نے نہج البلاغہ کے بیس سے زیادہ خطبوں میں قرآن اور اس کے مرتبہ کا تعارف کرایا ہے اور کبھی کبھی نصف خطبہ سے زیادہ قرآن کے مرتبہ، ...

بہترین موت

بہترین موت
عموماً بگڑی فطرت رکھنے والے انسانوں کا مشغلہ ہوتا ہے دوستوں میں ۔ عزیزوں میں لڑائی کرا دیتا ہے ۔ ان کو لڑائی کرانے میں ۔ لڑائی دیکھنے میں مزا آتا ہے۔ جن کے پاس پیسے زیادہ ہوتے ہیں وہ لڑائی کے ذوق کی تسکین کے بڑے بڑے سامان کرتے ہیں میچ ۔ دنگل ۔ باکسنگ ...

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر ...

مردوں كے فرائض

مردوں كے فرائض
  خاندان كا سرپرست مياں بيوي، خاندان كے دوبڑے ركن ہوتے ہيں _ ليكن مرد كو ، اس سبب سے كہ اس كو قدرت كى جانب سے كچھ خصوصيات علا كى گئي ہيں اور عقل و سمجھ كے لحاظ سے قوى تر بناگيا ہے ، بڑا اور خاندان كا سرپرست سمجھا جاتا ہے _ خداوند بزرگ و برتر نے بھى اس كو ...

حسین(ع) سب کا

حسین(ع) سب کا
  بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم حسین(ع) سب کا   ظلم انسانی فطرت سے سازگار نہیں۔ جب ضمیر مر جاتاہے تو انسان ظلم کی بیساکھیوں کا سہارا لینا شروع کردیتا ہے۔ ظلم فقط کسی کو ناحق مار دینے کا نام نہیں بلکہ چیونٹی کے منہ سے ایک دانہ چھین لینے کا نام بھی ظلم ...

پیغام کربلا کی تفہیم، ترسیل اور تطبیق

پیغام کربلا کی تفہیم، ترسیل اور تطبیق
شہنشاہ کربلا کے عالم انسانیت پر بالعموم اور دنیائےاسلام پر بالخصوص مخفی و آشکار احسانات  کا  کاملًا احاطہ کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے- احسانات ایسے جو کثیرالجہت اور عالم گیر ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ اولاد آدم میں سے ایک بڑی جمعیت اپنے اس محسن کے ...

عاشورا کے بعد رونما ہونے والے واقعات و حادثات

عاشورا کے بعد رونما ہونے والے واقعات و حادثات
  ہم اہل سنت کی معتبر کتابوں میں  چند صحیح السند روایا ت کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں جو سب کی سب  ان کے یہاں صحیح ہیں طبری لکھتے  ہیں کہ ام حکیم کہتی ہیں:قتل الحسین(ع) و انا یومئذ جویرۃ، فمکث السماء ایاما مثل العلقۃجس وقت اما م  حسین(ع) ...

آیات و روایات میں پردہ کا مفہوم

آیات و روایات میں پردہ کا مفہوم
لکھنے والے: آیت اللہ انصاریان حجاب کے مسألہ کو صریح طور پر قرآنی آیتوں میں بیان کیا گیا ہے سورۂ نور اور سورۂ احزاب میں واضح طور پر اور دوسری آیتوں میں استعمال ہونے والے کلمات میں کنایہ کے طور پر پردہ کے حکم کو بیان کیا گیا ہے، اور اسی طرح روایات میں ...

پیغمبر شناسی کا بہترین طریقہ

 پیغمبر شناسی کا بہترین طریقہ
بلا شک وشبہہ ہر مدعی کے دعوی ٰکو قبول کر نا عقل و منطق کے خلاف ہے۔ ممکن ہے خدا کی طرف سے پیغمبری اوررسالت کادعویٰ کر نے والا شخص سچا ہو،لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ ایک موقع پرست اور دھوکہ باز شخص سچے انبیاء کے بجائے جھوٹا دعویٰ کرے۔اس لئے ضروری ہے کہ ...

غدیر اور اخوت اسلامی

غدیر اور اخوت اسلامی
کیا غدیر کے ساتھ اتحاد اسلامی ممکن ہے ؟ غدیر یا اس سے متعلق حدیث یا واقعات پر تبصرہ یا تذکرہ بعض حضرات کو منافی اتحاد نظر آتا ہے ، بہت سے ذہنوں میں یہ بات بھی آتی ہو گی کہ غدیر کے ذکر کے ساتھ یہ اتحاد جو مختلف اسلامی فرقوں میں ، ہم وجود میں لانا چاہتے ...

غدیر کے دن حضرت علی علیه السلام کی زیارت

غدیر کے دن حضرت علی علیه السلام کی زیارت
ھر شیعہ انسان کی یہ دلی آرزو و تمنا ھے کہ اے کاش زمانہ پیچھے پلٹ جاتا اور ھم غدیر میں حا ضر  هو تے اور اپنے مو لا کے ھاتھ پر بیعت کرتے اور ان کو مبارکباد دیتے ۔اے کاش حضرت امیر المو منین (ع)  اب زندہ هو تے اور ھم ھر سال غدیر خم میں آپ (ع)  کی خدمت اقدس میں ...