اردو
Saturday 20th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

یمنی فوج اور رضاکار فورس کا مزید سعودی علاقوں پر قبضہ

یمنی فوج اور رضاکار فورس کا مزید سعودی علاقوں پر قبضہ
یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے یمن کے سرحدی علاقوں میں وارد ہو کر جیزان کے مزید علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی رضاکاروں نے فوج کی مدد سے منگل کے روز سعودی عرب کے سرحدی صوبے جیزان کے ایک گاوں پر قبضہ کر لیا ...

حجاز مقدس اسلامی آثار کا انہدام بلڈوزر کے ذریعے/ قبر نبی (ص) کو خطرہ لاحق

حجاز مقدس  اسلامی آثار کا انہدام بلڈوزر کے ذریعے/ قبر نبی (ص) کو خطرہ لاحق
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ویسے تو مکہ اور مدینہ میں اسلامی تہذیب کے تمام آثار وہابیت اور سعودیت کے ہاتھوں تباہ ہوچکے ہیں لیکن اب سرزمین حجاز میں ان آثار کا صفایا کرنے کے کام کو تیزرفتاری کے ساتھ آگے بڑھایا جارہا ہے اور لگتا ...

موریتانیا میں مسجد کی تعمیر

موریتانیا میں مسجد کی تعمیر
بین الاقوامی: قطر کے ایک خیراتی ادارے نے مویتانیا میں مسجد محمد علی المحشادی کی تعمیر کی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق قطر کے ایک خیراتی ادارے راف نے موریتانیا میں ایک مسجد تعمیر کی ہے۔ اس مسجد کا نام محمد علی المحشادی رکھا گیا ہے۔ قطری ...

یوم قدس کے موقع پر ایرانی عوام یا علی کہتے ہوئےفلسطینیوں کی حمایت میں میدان میں آگئے

یوم قدس کے موقع پر ایرانی عوام یا علی کہتے ہوئےفلسطینیوں کی حمایت میں میدان میں آگئے
 کی رپورٹ کے مطابق یا رسول اللہ اور یا علی کہنے والے ہی فلسطینی عوام کے سچے حامی اور مددگار ہیں شدید گرمی کے باوجود ایرانی عوام نے نبی کریم (ص) اور اہلبیت(ع) کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ...

آیت اللہ اختری: پیغمبر اعظم(ص) کی شخصیت کو ثقافتی اور فنی وسائل کے ذریعے دنیا کو پہچنوائیں

آیت اللہ اختری: پیغمبر اعظم(ص) کی شخصیت کو ثقافتی اور فنی وسائل کے ذریعے دنیا کو پہچنوائیں
پیغمبر اعظم (ص) انعامی مقابلے کے پہلے مرحلے کی بین الاقوامی کانفرنس کے آستانے میں منعقد ہوئی ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل آیت اللہ اختری نے پیغمبر اسلام (ص) کے عظیم مقام و مرتبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ...

بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ آیات عظام سیستانی اور بشیر نجفی کا رد عمل

بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ آیات عظام سیستانی اور بشیر نجفی کا رد عمل
آیت اللہ العظمی سیستان نے آل خلیفہ حکومت اور سعودی فورسز کی طرف سے پرامن مظاہرین کے خلاف ہونے والے غیر انسانی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے بحرین میں جبر و ظلم کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔ بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ آیات عظام سیستانی اور ...

فلپائنی زبان میں قرآن مجید کی پہلی تفسیر

فلپائنی زبان میں قرآن مجید کی پہلی تفسیر
بین الاقوامی: جدہ میں تعاون اور رہنمائی سنٹر نے سعودی عرب میں مقیم تازہ اسلام قبول کرنے والے فلپائنی مسلمانوں میں فلپائنی زبان میں پہلی تفسیر قرآن تقسیم کی گئی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں تعاون اور رہنمائی سنٹر نے سعودی عرب ...

ایران کے شہرقم میں سادات طلباء کے پہلے سیمینارکا انعقاد

ایران کے شہرقم میں سادات طلباء کے پہلے سیمینارکا انعقاد
سماجی:آستانہ مقدسہ قم سے وابستہ کریمہ اہل بیت(ع) قرآن وحدیث سنٹرکے سربراہ نے کہا ہےکہ حرم مطہرحضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں سادات طلباء کا پہلاعظیم اجتماع منعقد ہورہا ہے جس میں پانچ ہزارافراد شرکت کررہے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ قم ...

نیویارک میں اسلامی لباسوں کی پہلی نمائش کا انعقاد

نیویارک میں اسلامی لباسوں کی پہلی نمائش کا انعقاد
بین الاقوامی: نیویارک میں اسلامی لباسوں کے آخری ماڈلز کی پہلی نمائش لگائی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں پہلی مرتبہ اسلامی لباسوں کی نمائش لگائی گئی ہے جس میں آخری ماڈلز کورکھا گیا ہے۔ اس طرح مسلمان خواتین نے اسلامی ...

شام کے دو شیعہ نشین شہر ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ کا محاصرہ ٹوٹ گیا

شام کے دو شیعہ نشین شہر ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ کا محاصرہ ٹوٹ گیا
شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے شمالی علاقے میں واقع دو شیعہ نشین شہر ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ پر چار سال سے جاری دھشتگردوں کے محاصرے کو توڑنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔شامی فوج نے صوبہ حلب کے شمالی علاقے ...

امت مسلمہ کا اہم ترین فریضہ جاہلیت کے محاذ کا مقابلہ ہے: رہبر انقلاب

امت مسلمہ کا اہم ترین فریضہ جاہلیت کے محاذ کا مقابلہ ہے: رہبر انقلاب
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کو پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام ، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفیروں اور شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اسلامی ...

مصر کی لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

مصر کی لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
کی رپورٹ کے مطابق بمباری داعش کے ہاتھوں لیبیا سے اغوا کئے جانے والے 21 مصری شہریوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد کی گئی جس میں داعش دہشت گردوں کے کیمپوں، تربیتی مراکز اور گولہ بارود و ہتھیاروں کے ذخیروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل داعش دہشت ...

تيونس ؛ پہلے اسلامی ٹيلی وژن چينل كی تاسيس

تيونس ؛ پہلے اسلامی ٹيلی وژن چينل كی تاسيس
بين الاقوامی گروپ : القلم كے نام سے تيونس كے پہلے اسلامی ٹيلی وژن چينل كا افتتاح صفاقس شہر میں جلد ہی كر ديا جائے گا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «businessnews»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ تيونس میں بن علی حكومت كے ...

فرانس میں "غزہ كا ايك ہزار ايك قصہ" نامی پينٹنگ نمائش كا انعقاد

فرانس میں
فن وثقافت گروپ: فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۵ جنوری سے اس كلچرل سنٹر كی آرٹ گيلری میں "غزہ كا ايك ہزار ايك قصہ" كے موضوع پر پينٹنگ نمائش لگائی گئی ہے جو دو ہفتے تك جاری رہے گی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ...

یمن ناقابل تسخیر حقیقت ہے

یمن ناقابل تسخیر حقیقت ہے
یمن پر سعودی حملے سے عالم اسلام میں اضطراب کی ایک نئی لہر پیدا ہوچکی ہے اور سوچنے والے افراد اس نقطے پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ حملہ کرکے سعودی عرب نے اپنی تباہی کو خود للکارا ہے اور اس مسلط کردہ جنگ کا نقصان خود سعودی عرب کو اٹھانا پڑے گا۔ حوثی فوجی اتحاد ...

مقبوضہ كشمير میں قرآن كريم كے قديمی ترين فارسی ترجمے كی نمائش

مقبوضہ كشمير میں قرآن كريم كے قديمی ترين فارسی ترجمے كی نمائش
بين الاقوامی گروپ : مقبوضہ كشمير میں جاری ايك نمائش میں ۱۲۳۷ عيسوی سے متعلق قرآن كے قديمی ترين فارسی ترجمے كو منظر عام پر ركھا گيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے "الہند اليوم" كی ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ قرآنی ...

نیوزی لینڈ کی اوکلینڈ یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیزکے سبجیکٹ کا اضافہ

نیوزی لینڈ کی اوکلینڈ یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیزکے سبجیکٹ کا اضافہ
بین الاقوامی: نیوزی لینڈ کی اوکلینڈ یونیورسٹی میں ۲۰۱۲ء سے اسلامک سٹڈیزکے سبجیکٹ کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں حالیہ چند مہینوں کے دوران دین اسلام سے تمایل کی وجہ سے اوکلینڈکی یونیورسٹی کے عہدیداروں ...

مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا تسلسل انتہائی مذموم فعل ہے : ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا تسلسل انتہائی مذموم فعل ہے : ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا تسلسل انتہائی مذموم فعل ہے : ڈاکٹر رحیق احمد عباسی   لاہور، 14 جون 2007ءتحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے بغداد میں بم دھماکے میں امام حسن عسکری رضی اللہ عنہ کے مزار کے ایک حصے اور ...

امام حسین(ع) کی عزاداری شیعوں کا اہم ترین تبلیغی میڈیا ہے

امام حسین(ع) کی عزاداری شیعوں کا اہم ترین تبلیغی میڈیا ہے
سماجی: ایران کے شہر ساری کی جامع مسجد بادلہ کے شہداء ثقافتی وآرٹ سنٹر کے انچارج نے شیعہ کی ذہانت اور زمانے کے بارے اس مکتب کی صحیح شناخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام درحقیقت شعیوں کا اہم ترین تبلیغی میڈیا تھا اور ...

قرآن کریم کے اہم قلمی نسخوں کی رونمائی

قرآن کریم کے اہم قلمی نسخوں کی رونمائی
ایران کے قومی کتب خانے میں آج قرآن کریم کے انیس اہم قلمی نسخوں کی رونمائی ہوئي۔قرآن کریم کے یہ قلمی نسخے فنی اور کتابت کے لحاظ سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ ابنا: اطلاعات کے مطابق ایران کے قومی کتب خانے اور محکمہ دستاویز کے سربراہ اسحاق صلاحی نے کہا کہ ...