اردو
Friday 19th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے تبریک و تسلیت پیش کی ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے؛بسم اللہ الرحمن الرحیمسرخرو شہید جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کو ان کے اہل ...

قدس میں اسلامی قبروں كی بے حرمتی

قدس میں اسلامی قبروں كی بے حرمتی
  بين الاقوامی گروپ : انتہا پسند یہوديوں نے قدس كے "مامن اللہ" نامی قبرستان پر حملے كے بعد قبروں پر اسلام اور مسلمانوں كے خلاف توہين آميز عبارتیں تحرير كی ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "لوفيگارو" كے حوالے سے ...

دھشتگردوں نے حلب کے بزرگ سنی عالم دین کی قبر اکھاڑ دی

دھشتگردوں نے حلب کے بزرگ سنی عالم دین کی قبر اکھاڑ دی
شام میں سرگرم دھشتگرد ٹولہ جبہۃ النصرۃ نے اس ملک کے شہر حلب میں مسجد الکتاویہ میں واقع ایک بزرگ عالم دین کی قبر کھود ڈالی۔تکفیری دھشتگردوں نے اس مسجد پر حملہ کر کے نمازیوں کو ایک کمرے میں بند کر دیا جس کے بعد حلب کے بزرگ عالم دین شیخ محمد النبھان کی ...

یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے گزشتہ روز اس ملک کے علاقے ’’مارب‘‘ میں سعودی اہلکاروں پر حملہ کر کے ان کی دو بکتر بند گاڑوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ ۱۵ اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ یمنی رضاکاروں نے یہ حملہ ...

تہران کی مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی

تہران کی مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی
مساجد: مساجد مراکز تہران کے مسئول نے دگنی ہمت اور دگنا کام کے سال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تہران کی ۴۰ مساجد میں اوپن لائبریریاں قائم کی جائیں گی۔             خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مساجد مراکز تہران کے مسئول حجۃ ...

وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ...

امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی سفارتی عمارات پر قبضہ کرلیا

امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی سفارتی عمارات پر قبضہ کرلیا
روس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی حکام ان عمارات میں بغیر اجازت داخل ہو رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے تاہم نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ ان عمارات کا معائنہ کیا گیا ہے، تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ ...

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 80 افراد جاں بحق، 350 سے زائد زخمی

کابل کے سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 80 افراد جاں بحق، 350 سے زائد زخمی
    طالبان نے اس دھماکے میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔Seek% buffered00:00Current time00:36Volumeاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں غیرملکی سفارتخانے اور ایرانی نیوز ایجنسی کی عمارت کے قریب ہونے ...

عراق، کربلا میں سکیورٹی کا خصوصی منصوبہ

عراق، کربلا میں سکیورٹی کا خصوصی منصوبہ
عراق کے صوبہ کربلا میں محرم کے ایام میں سکیورٹی کے خصوصی منصوبے پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ العراقیہ ٹی وی چینل کے مطابق برات الاوسط خصوصی کاروائی کے کمانڈر عثمان الغانمی نے آج اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال نویں اور دسویں محرم کو کربلائے ...

سعودی عرب نے جنگ بندی کا کر دیا اعلان/ آل سعود کو ہوئی نصیب ذلت و رسوائی

سعودی عرب نے جنگ بندی کا کر دیا اعلان/ آل سعود کو ہوئی نصیب ذلت و رسوائی
حسین ریوران: سعودی عرب کو ان حملوں میں سوائے ذلت و رسوائی کے کچھ نصیب نہیں ہواسعودی عرب سے کئے گئے جنگ بندی کے اعلان کے فورا بعد عربی ممالک کے سیاسی تجزیہ نگار حسین ریوران نے سعودی عرب کے اس ظالمانہ اور احمقانہ اقدام کو کھلی شکست کا نام دیتے ہوئے کہا: ...

سید حسن نصراللہ؛ عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف منظم منصوبوں پر عمل ہو رہا ہے

سید حسن نصراللہ؛  عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف منظم منصوبوں پر عمل ہو رہا ہے
حزب اللہ کی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان میں انتخابات کے دن قریب آنے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا اور عالم عرب میں بالعموم اور لبنان میں بالخصوص، حزب اللہ کو بدنام کرنے کے لئے ایک نہایت بڑی، منظم اور ہماہنگ سازش، پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے جس کو کئی ...

جرمنی کے سکولوں میں مسلمان اسٹوڈنٹس کی تعداد میں اضافہ

جرمنی کے سکولوں میں مسلمان اسٹوڈنٹس کی تعداد میں اضافہ
بین الاقوامی: جرمنی کے سکولوں میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جب کہ اس مقابلے میں عیسائی اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزیشن کے تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے شہر ...

آسٹریلیا میں اسلامی میوزیم کی تاسیس

آسٹریلیا میں اسلامی میوزیم کی تاسیس
بین الاقوامی: آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں اسلامی میوزیم تعمیر کیا جارہا ہے اس کی تعمیر کا مقصد اسلامی تہذیب و تمدن کا متعارف ہے اس اسلامی میوزیم کی تعمیر 80 لاکھ ڈالرز لاگت آئے گی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر ملبورن میں اس میوزیم کے ...

فلپائن میں اسلام اور عیسائیت کے مابین گفتگوکے مرکز کا افتتاح

فلپائن میں اسلام اور عیسائیت کے مابین گفتگوکے مرکز کا افتتاح
بین الاقوامی: مسلمان اور عیسائی شہریوں کےدرمیان اتحاد اور یکجہتی کی غرض سے فلپائن میں پہلی مرتبہ اسلام اور عیسائیت کے مابین گفتگو کے مرکز کا افتتاح ہوا ہے ۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں فلپائن کے شہر منیلا کی گولڈن ...

اسلامی اور شيعہ ثقافت كی ترويج آستان قدس رضوی كو كوشش كرنی چاہیے

 اسلامی اور شيعہ ثقافت كی ترويج آستان قدس رضوی كو كوشش كرنی چاہیے
آستان قدس كے نمائندے: آستان قدس رضوی كو چاہیے كہ وہ مختلف ثقافتی، معارف اسلامی كی ترويج اور علم كے ميدانوں میں اسلامی اور شيعہ ثقافت كی ترويج كرے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ خراساں رضوی كی رپورٹ كے مطابق آستان قدس رضوی كے قائم ...

مصر نے غزہ کا محاصرہ مزید تنگ کردیا

مصر نے غزہ کا محاصرہ مزید تنگ کردیا
کی رپورٹ کے مطابق مصر کی حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی کے دائرے میں، فلسطینیوں کا محاصرہ مزید تنگ کرنے کی غرض سے، غزہ اور مصر کی سرحد کے درمیان حائل علاقے میں توسیع کردی ہے۔ مصر کی حکومت نے غزہ کے فلسطینیوں کی جانب سے سرحدی ...

تركی كے شہر اغدير میں مسجد ٫٫ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا ٬٬ كا افتتاح

تركی كے شہر اغدير میں مسجد ٫٫ فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا ٬٬ كا افتتاح
سماجی گروپ : اغدير شہر میں حكومتی نمائندوں اور كثير تعداد میں افراد كی شركت سے مسجد ٫٫ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا ٬٬ كا افتتاح كيا گيا – ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مسجد فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كے امام جماعت شيخ ...

عمران خان نے پاکستانی وزیراعظم کے استعفے کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے

عمران خان نے پاکستانی وزیراعظم کے استعفے کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے
عمران خان نے کہا کہ دنیا کے کئی ملکوں میں پناما لیکس کا معاملہ اٹھا ہے اور آئس لینڈ کے عوام نے حکمرانوں کے احتساب کا فیصلہ کیا ہے۔ان کا اشارہ پناما لیکس کے معاملے پر آئس لینڈ کے وزیراعظم کے استعفے کی جانب تھا۔ عمران خان نے ایک مرتبہ پھر انکوائری ...

کوئی بھی حکومت مسلمان خواتین کےحجاب کے حقوق کو پامال کرنے کا حق نہیں رکھتی ہے نائجیریا کی المومنات آرگنائزیشن

کوئی بھی حکومت مسلمان خواتین کےحجاب کے حقوق کو پامال کرنے کا حق نہیں رکھتی ہے نائجیریا کی المومنات آرگنائزیشن
بین الاقوامی: نائجیریا کی خواتین کی مذہبی آرگنائزیشن المومنات نے کہا ہے کہ حجاب اختیار کرنا مسلمان خواتین کا بنیادی حق ہے لہذا کوئی بھی حکومت اس حق کو پامال کرنے کا حق نہیں رکھتی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ڈیلی ٹرسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ...

ایران کا ایٹمی مسئلہ پابندیوں سے حل نہیں ہوسکتا: لاوروف

 ایران کا ایٹمی مسئلہ پابندیوں سے حل نہیں ہوسکتا: لاوروف
  روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دباؤ یا پابندیوں سے ایران کا ایٹمی مسئلہ حل کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔  ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دباؤ یا پابندیوں سے ایران کا ایٹمی مسئلہ حل کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔ ...