اردو
Saturday 20th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا علم امام حسین (ع) کو خراج تحسین/ مغربی دنیا کے لیے تاریخی لمحہ

اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا علم امام حسین (ع) کو خراج تحسین/ مغربی دنیا کے لیے تاریخی لمحہ
محرم الحرام کے موقع پر ایڈنبرگ کی شیعہ جامع مسجد کے امام نے نکولا سٹورجن کو حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کا علم تحفہ میں دیا جس کے بعد اس سٹورجن نے علم مبارک کے تئیں خراج تحسین پیش ...

سانحہ منٰی، امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات کے لاپتہ ہونے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، ایم ڈبلیو ایم قم

سانحہ منٰی، امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات کے لاپتہ ہونے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، ایم ڈبلیو ایم قم
کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے امور خارجہ کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی کے ساتھ ایم ڈبلیو ایم قم کی کابینہ کی خصوصی نشست میں حج کے موقع پر امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات کے لاپتہ ہونے پر ...

یمن میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاج

یمن میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاج
یمن کے عوام نے سعودی عرب کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے جانبدارانہ کردار کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا ...

کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے

 کیسنگر صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کو فاش کرتا ہے
کہنہ مشق امریکی سیاستدان ہینری كيسنگر نے حال ہی میں شائع ہونے والی دستاویزات میں فاش کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنی پوری تاریخ میں امریکہ کو دہوکہ دے  کر دنیا - بالخصوص مشرق وسطی – میں مختلف النوع مسائل اور مشکلات میں الجھادیا ہے . «قدسنا» خبررسان ...

القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (2) / لنک

القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (2) / لنک
حزب اللہ: جبل عامل کی سرزمین پر قائم عرب دنیا کی معروف مسلم عسکری تنظیم جس نے طاقت کے نشے میں چور جارح اسرائیلی افواج کے دانت کھٹے کیے، اولا جس نے اسرائیل کی حمایت میں لبنان میں براجمان امریکی اور اس کی اتحادی افواج کو فرار پر مجبور کیا اورثانیا ...

ندر آل سعود لبنان کو جلا دینے کے درپے؛ طرابلس میں جھڑپیں/ حزب اللہ: شیعہ سنی فساد نہيں ہونے دیں گے

ندر آل سعود لبنان کو جلا دینے کے درپے؛   طرابلس میں جھڑپیں/ حزب اللہ: شیعہ سنی فساد نہيں ہونے دیں گے
    ایک لبنان نے فاش کیا ہے کہ بندر بن سلطان نے لبنان کے ایک خاص دھڑے (14 مارچ گروپ یا المستقبل گروپ) کو ہدایت کی ہے کہ وہ لبنان کے شمالی شہر طرابلس میں افراتفری پھیلانے کے لئے اقدام کرے/ طرابلس میں مسلح جھڑپوں کا آغاز ہوچکا ہے/ حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ ...

برطانوی مسلمانوں كی شوریٰ نے اسلام فوبيا كے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشويش كا اظہار كيا ہے

برطانوی مسلمانوں كی شوریٰ نے اسلام فوبيا كے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشويش كا اظہار كيا ہے
بين الاقوامی گروپ : برطانوی مسلمانوں كی شوریٰ نے ۱۲ جون كو انگلستان میں اسلام مخالف حملوں میں اضافے پر تشويش كا اظہار كيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «aufaitmaroc» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ برطانوی مسلمانوں ...

اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں کتاب «تفسیر نماز» شائع ہوئی

اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے  البانوی زبان میں کتاب «تفسیر نماز» شائع ہوئی
عالمی (ع) اہل بیت اسمبلی نے «تفسیر نماز» کے عنوان سے عمدہ کاوش کا البانوی زبان میں ترجمہ کرکے شائع کردیا ہے۔  اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق "تفسیر نماز" کے عنوان سے تألیف شدہ «حجت‏الاسلام و‏المسلمین محسن قرائتی» کی عمدہ کاوش ...

سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا کرتا ہوں/ جنرل سلیمانی اور سپاہ کا کردار اس فتح میں بہت بنیادی ہے

سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا کرتا ہوں/ جنرل سلیمانی اور سپاہ کا کردار اس فتح میں بہت بنیادی ہے
سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب کے آغاز میں حالیہ زلزلے میں ایرانی شہریوں کے جانی نقصانات پر رہبر انقلاب اور ایران کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی اور زلزلے کے بعد کی امداد رسانی کو عوام اور حکومت کے درمیان اچھے تعلق کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ...

قدس شريف كو یہودی شہر بنانے كی اسرائيلی كوششوں كے بارے میں تبادلہ خيال

قدس شريف كو یہودی شہر بنانے كی اسرائيلی كوششوں كے بارے میں تبادلہ خيال
بين الاقوامی گروپ: آئيسسكو كے سيكرٹری جنرل عبدالعزيز عثمان التويجری اور فلسطين كے وزير اوقاف محمود الحبش نے قدس شريف كو یہودی شہر بنانے كی اسرائيلی كوششوں كا جائزہ لينے كے لیے رباط شہر میں ملاقات كی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی ...

روزہ دار نمازیوں کو اسلام کے نام پر شہید کرنا کہاں کا اسلام ہے: مولانا عباس انصاری

روزہ دار نمازیوں کو اسلام کے نام پر شہید کرنا کہاں کا اسلام ہے: مولانا عباس انصاری
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سرپرست مولانا محمد عباس انصاری نے دہشت گرد تکفیری جماعت کی طرف سے کویت کی مسجد جامع امام صادق (ع) میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے خودکش بم ...

مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے

مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے
بين الاقوامی گروپ:برطانیہ، آسٹريليا، نيوزی لينڈ، جنوبی كوريا اور سنگاپور سميت بہت سے مغربی ممالك میں اسلامی مالياتی نظام كی مقبوليت میں اضافہ ہورہا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی بينك لندن (گیٹ ہاؤس) كے ...

غزہ اسلامك يونيورسٹی میں يونسكو چيئر كا افتتاح

غزہ اسلامك يونيورسٹی میں يونسكو چيئر كا افتتاح
بين الاقوامی گروپ : اقوام متحدہ كی تعليمی ۔ ثقافتی آرگنائزيشن (يونسكو) كی چيئر كا غزہ اسلامك يونيورسٹی میں افتتاح ہوا ہے ۔ یہ چيئر فلكيات اور خلائی سائنس كے شعبوں میں دی گئی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے tempsreel نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ...

کویت:سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے پر شیعہ گرفتار

کویت:سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے پر شیعہ گرفتار
کویت میں پولیس نے شیعہ نوجوان کو سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی آراء کی اشاعت پر گرفتار کر لیا ہے ،کویت کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہو اہے کہ کسی نوجوان کو سوشل ویب سائٹ کے استعمال پر گرفتار کیا گیا ہے۔شیعت نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کویتی شیعہ ...

سرینگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں/ کپواڑہ میں ۳ دھشتگرد ہلاک

سرینگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں/ کپواڑہ میں ۳ دھشتگرد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں کی نظر بندی کے بعد پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپپں ہوئی ہیں یہ جھڑپیں حریت رہنماوں کی نظر بندی کے خلاف احتجاج کے دوران ہوئیں۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں حریت رہنماؤں کی ںظر بندی کے خلاف عوام نے شدید ...

زرہ پوش گاڑيوں نے سعودی عرب كے شيعہ اكثريتی علاقوں كا محاصرہ كر ليا

زرہ پوش گاڑيوں نے سعودی عرب كے شيعہ اكثريتی علاقوں كا محاصرہ كر ليا
بين الاقوامی گروپ : كل ۱۰ اكتوبر سوموار كو سعودی فوجيوں نے زرہ پوش گاڑيوں كے ذريعے مشرقی علاقے قطيف كا مكمل محاصرہ كر ليا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۹ اكتوبر كو كچھ زرہ ...

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
 کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے ادارہ جمہوریت اور حقوق بی آئی آر ڈی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت کے کارندوں نے خاتون سیاسی کارکن زینب مرہون کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔مذکورہ ادارے کے سربراہ نے کہا کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سیاسی ...

مسجد اقصی کی شہادت کا خطر

مسجد اقصی کی شہادت کا خطر
  مسجد اقصیٰ کی بنیادوں کے نیچے اور قرب و جوار میں کھدائی کی کارروائیوں سے مسجد اقصیٰ کی شمالی دیوار میں خطرناک دراڑیں پڑ گئیں ہیں۔ مڈل ایسٹ اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں مسجد اقصیٰ اور اسلامی مقدسات کی تعمیر و مرمت کے ادارے اقصیٰ ...

دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
ایران کے دارالحکومت تہران ، مشہد مقدس قم اور ایران کے سبھی شہروں اور خاص طور پرعراق کے مقدس شہروں کربلائے معلی اور نجف اشرف میں شب تین شعبان سے شروع ہونے والے جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کو ایران،عراق، پاکستان، ہندوستان، ...

ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے

ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے
ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی کررہے ہیں۔ ایکنا نیوز- شفقنا-شام کے حکام کے مطابق عراق اور شام کے خلاف ترکی سلفی وہابی دہشت گردوں کی بہت بڑی چھاؤنی بن گیا ہے ترک حکام دہشت گردوں کی حمایت کرکے عالمی قوانین کی صریح خلاف ...