اردو
Thursday 25th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

یونان کے سکولوں میں مسلمان بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم کے قانون کی منظوری

یونان کے سکولوں میں مسلمان بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم کے قانون کی منظوری
بین الاقوامی:۲۰۰۷ء میں یونان کے سکولوں میں مسلمان اسٹوڈنٹس کو قرآن کریم کی تعلیم کے قانون کی منظوری دی گئی تھی کہ جسے اب عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ورلڈ بولٹن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونانی حکومت نے مغربی ٹریس کے سرکاری ...

تکریت میں داعش سے وابستہ ۴۵ دھشتگرد ہلاک

تکریت میں داعش سے وابستہ ۴۵ دھشتگرد ہلاک
مصر سے شا‏ئع ہونے والے اخبارالیوم السابع کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق تکریت کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور رضا کار دستوں کی کارروائی کے دوران 45 سلفی تکفیری داعش دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے حال ہی میں ...

ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر دستخط ہوتے ہی اٹھالی جانی چاہئے

ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر دستخط ہوتے ہی اٹھالی جانی چاہئے
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی ریڈ لائنوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کی ایٹمی صنعت کو تباہ و برباد کرنے کے درپے ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایران کے سبھی حکام اپنی ریڈ لائنوں پر تاکید کرتے ہوئے ایک اچھے، منصفانہ اور عزتمندانہ معاہدے کی ...

وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی

وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد
بين الاقوامی گروپ : مصری وہابيوں كے ايك گروہ نے ۲۳ ستمبر اتوار كو مصر كے صوبہ «دقهليه» میں واقع مسجد توحيد پر حملہ آور ہو كر اس مقدس مقام كے دروازے اور كھڑكياں توڑ ڈالیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ ...

حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ

حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ
نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی حفاظت کریں۔  اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ ...

آیۃاللہ باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کی تردید

آیۃاللہ باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کی تردید
 سعودی عرب کے معروف عالم دین آیۃاللہ شیخ باقر الّنمر کے بھائی محمد النّمر نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ آیۃاللہ شیخ باقر الّنمر کی سزائے موت کے حکم کی توثیق کردی گئی ہے-اس سے قبل بعض عرب ذرائع ابلاغ نے تاکید کی تھی کہ سعودی عرب کے معروف عالم دین ...

میانمار میں ۲۰۰۰مسلمان بے گھر ہو گئے ہیں

میانمار میں ۲۰۰۰مسلمان بے گھر ہو گئے ہیں
بین الاقوامی:میانمار سے ملنے والی رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ نئے عیسوی سال کے آغاز سے میانمار میں ۲۰۰۰مسلمان اپنے گھروں کو ترک کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الاکولہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ سے وابستہ پناہ گزینوں کے ...

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید
ایران کے مراجع تقلید نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دن یعنی ۱۱ فروری کو عالمی استکبار کے خلاف ایران بھر میں نکالی جانے والی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی تاکید کی ہے۔آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ جوادی آملی، آیت اللہ سبحانی، آیت اللہ علوی ...

توہین آمیز فلم کی مذمت میں لوگوں کے مظاہروں نے یورپی سیاستدانوں کو خوفزدہ کر دیا ہے

توہین آمیز فلم کی مذمت میں لوگوں کے مظاہروں نے یورپی سیاستدانوں کو خوفزدہ کر دیا ہے
سماجی: امام جمعہ اہواز نے توہین آمیز فلم کی مذمت میں دنیا کے مسلمانوں اور ایرانی عوام کے مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مظاہرے یورپی سیاستدانوں کے خوف وہراس کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ اہواز کی رپورٹ کے مطابق امام ...

امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی مسلمانوں پر حملات میں اضافہ

امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی مسلمانوں پر حملات میں اضافہ
بين الاقوامی گروپ : امريكی اسلامی امور كی كونسل كے سربراہ نے اعلان كيا ہے كہ امريكہ میں صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی مسلمانوں پر حملات میں اضافہ ہورہا ہے ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿PRESS TV﴾ سے نقل كياہے زياد رمضان نے پرس ٹی ...

کراچی کی عدالت میں بم پھٹنے سے 2 افراد زخمی

کراچی کی عدالت میں بم پھٹنے سے 2 افراد زخمی
ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والا دھماکہ خیز مواد کیس پراپرٹی ہوتا ہے جسے جج کے سامنے کھولا جاتا ہے لیکن اس کے لئے تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ کرنے کے بعد اسے سیل کر کے جج کے سامنے پیش کیا جائے تاہم تفتیشی افسر نے غیر ...

سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی
سری لنکا کے مغربی صوبہ میں مسلمانوں کی انجمن کے ممبر مجیب رحمان نے کہا کہ سری لنکا کے مختلف علاقوں میں بعض تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں چند روز قبل ایک سکول میں ...

آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل سعود جرائم پیشہ ترین خاندان ہے

 آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل سعود جرائم پیشہ ترین خاندان ہے
آل سعود کا دعوی تھا کہ وہ خادمین حریم شریفین ہیں لیکن بحرینی عوام کی موجودہ صورت حال بتاتی ہے کہ بنی نوع انسانی میں سب سے بڑے جرائم پیشہ ہیں۔ آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل سعود جرائم پیشہ ترین خاندان ہے اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ...

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع گاوں مزرعۃ الامل کا دورہ کر رہے تھے کہ صیہونی رژیم نے ان پر حملہ کر دیا اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے ...

کوبانی شہر سے داعش کا صفایا، کرد فورس کی فتح کا اعلان

کوبانی شہر سے داعش کا صفایا، کرد فورس کی فتح کا اعلان
شام کی کرد فورس نے کوبانی شہر سے دھشتگردوں کا مکمل صفایا کر دیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی کرد فورس نے کوبانی شہر سے دھشتگردوں کا مکمل صفایا کر دیا ہے۔شامی حکومت کے مخالف ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ کرد فورس نے کوبانی شہر سے ...

براعظم یورپ میں ماحولیات سے مطابقت رکھنے والی پہلی مسجد کی تعمیر

براعظم یورپ میں ماحولیات سے مطابقت رکھنے والی پہلی مسجد کی تعمیر
بین الاقوامی:انگلستان کے شہر کیمبرج میں ماحولیات سے مطابقت رکھنے والی پہلی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے اس ماحولیاتی مسجد میں حرارتی پمپس ری سائیکل پانی،وینٹیلیشن اور قدرتی روشنی سے استفادہ کیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ٹروہ ٹموسک کے حوالے سے ...

نیٹو فورسز کا مسجد پر حملہ سات نمازی ہلاک

نیٹو فورسز کا مسجد پر حملہ سات نمازی ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان نے طالبان کے خلاف آپریشن کے دوران ایک مسجد پر حملہ کریا جس کے نتیجے میں سات افغانی زندگی کی بازی ہار گئے۔ قابل ذکر ہے کہ نیٹو فورسز نے متعدد بار طالبان کے خلاف آپریشن کا بہانہ کر کے عام لوگوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں بہت سی قیمتی ...

نماز جمعہ کے بعد سرینگر میں جھڑپیں، شلنگ سے افراتفری

نماز جمعہ کے بعد سرینگر میں جھڑپیں، شلنگ سے افراتفری
پولیس اور احتجاجی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں خواجہ بازار، نوہٹہ اور ملحقہ علاقے میں کچھ دیر کیلئے کاروباری ادارے ٹھپ ہو کر رہ گئے، راجوری کدل میں بھی نماز جمعہ کے بعد نوجوانوں کی ٹولیاں سڑکوں پر نکل آئیں اور احتجاج کیا جس دوران پولیس اور ...

انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح

انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس مسجد کا نام مدینہ رکھا گیا ہے جبکہ اس کی ساخت میں شیشہ استعمال ہوا ہے۔یہ مسجد 120 فٹ اونچی اور 61 فٹ چوڑی ہے اور یہ مسجد انڈیا کے "لاہا" ...

ناروے: مسلم نوجوانوں کا انوکھا احتجاج

ناروے: مسلم نوجوانوں کا انوکھا احتجاج
ناروے میں مسلم نوجوانوں کی ایک تنظیم کے کارکنوں نے آنحضرت ۖ کی شان مبارک میں گستاخی کے ردعمل میں انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ناروے کے شہریوں کوگلاب کے پھول اور رسول اللہ کے احادیث کے نسخے پیش کئے – ابنا: اسلو ...تنظیم کے ایک رہنما " قادیا البراجی " نے اس ...