اردو
Thursday 25th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی اور متحدہ عرب امارت کی 'الہلال' تیل کمپنی نے ایران سے امارت کو گیس کی برآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا. تہران اور ابوظبہي كے درميان طے ہونے والے تعاون كے ايك معاہدے كے تحت ايراني گيس امارات كو برآمد ہوني تھي ...

نا معلوم شخص كا بوسنيا كے شہر "ولاسنيكا" كی مسجد اور امام جماعت پر حملہ

نا معلوم شخص كا بوسنيا كے شہر
سياسی و سماجی گروپ: نا معلوم شخص نے بوسنيا ہرزيگوينا كے شہر ولاسنيكا كی مسجد اور امام جماعت پر گذشتہ روز حملہ كرديا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق پيش نماز "نور الدين افندی گراہيج" پر جمعرات كو نماز مغرب كے بعد كسی نامعلوم ...

قرآن کریم کی بے حرمتی OIC کی مذمت

قرآن کریم کی بے حرمتی OIC کی مذمت
اسلامی کانفرنس تنظیم نے قرآن کریم کی شان میں ایک امریکی پادری کی گستاخانہ حرکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ابنا: اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں oic کے رکن ملکوں کے نمائندوں کے ہنگامی اجلاس میں جاری کئے گئے بیان میں قرآن کریم کو آگ لگانے پر مبنی ...

جماعت اسلامی بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے، وسیم اختر

جماعت اسلامی بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے، وسیم اختر
کی رپورٹ کے مطابق پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اخترنے بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کے بیان کہ''آزادبلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری اور مذاکرات پر تیار ہیں'' کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور ...

یمن: تحریک انصاراللہ کا عبوری حکومت کی تشکیل کا فیصلہ

یمن: تحریک انصاراللہ کا عبوری حکومت کی تشکیل کا فیصلہ
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے بحران یمن کو کنٹرول کرنے کے لئے عبوری حکومت تشکیل دینے کی خبر دی ہے-موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی حوثی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصار اللہ ایک ایسی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ...

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ
ادب گروپ: اسلامی انسائيكلوپیڈيا فاؤنڈيشن كی كوششوں سےعالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ ہو رہا ہے جسےموسم گرما میں شائع كيا جائےگا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی انسائيكلوپیڈيا ...

بغداد کے صدر سٹی میں دہشت گردانہ حملہ

بغداد کے صدر سٹی میں دہشت گردانہ حملہ
عراق جس نے موصل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے تیار کھڑا ہے ، اس پر بات پر تشویش میں مبتلا ہے کہ کہیں ترکی کے حالات موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی پر اثر انداز نہ ہوں ...

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید
پروفیسر وحید الرحمن پر قاتلانہ حملہ کی خبر کے بعد جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ...

مسجد(النور)؛ ويتنام میں اسلام كی موجودگی كی علامت

مسجد(النور)؛ ويتنام میں اسلام كی موجودگی كی علامت
بين الاقوامی گروپ : ويتنام كے دارالحكومت ہانوی میں واقع النور مسجد مشرقی ايشيا كے اس غير اسلامی ملك میں دين مبين اسلام كی موجودگی كی علامت ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...

پاکستان میں بھڑکائی امام کعبہ نے فتنے کی نئی آگ

پاکستان میں بھڑکائی امام کعبہ نے فتنے کی نئی آگ
پاکستان میں امام کعبہ کے دورے کے بعد بعض انتہا پسند تنظیموں نے حکومت کے خلاف احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ یمن کی جنگ میں مداخلت کرتے ہوئے سعودی عرب کی مدد کے لیے پاکستانی فوج بھیجے۔پاکستان کی جمعیت علمائے اہل سنت کے سربراہ مولوی فضل الرحمان نے ...

مزاحمتی قیادت سے متعلق سپریم کورٹ کی رولنگ کاخیرمقدم ۔آغاحسن

مزاحمتی قیادت سے متعلق سپریم کورٹ کی رولنگ کاخیرمقدم ۔آغاحسن
سرینگر// کشمیر میں اڑھائی ماہ سے جاری انسانیت سوز صورتحال کے حوالے سے بھارت کی سول سوسائٹی کی خاموشی پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغاسید حسن الموسوی الصفوی نے کہاکہ فرقہ پرست قوتوں کے جذبات و خواہشات کی ...

پانچ سو سال قدیم قران پا ک کا نسخہ پہلی بار آ ن لائن شا ئع کیا جائے گا

پانچ سو سال قدیم قران پا ک کا نسخہ پہلی بار آ ن لائن شا ئع کیا جائے گا
مانچسٹر…سی ایم ڈی… مصری دو ر کا پانچ سو سال قدیم ہا تھ سے تحریر کیا گیا قرآ نِ پاک کا نسخہ آ ن لا ئن شا ئع کیا جا رہا ہے۔ ابنا: قرا ٓ ن پا ک کا یہ نا یا ب نسخہ چار سو سات صفحات پر مشتمل ہے جس کا ہرصفحہ پینتیس(35) انچ لمبا اور چو بیس (24) انچ چو ڑا ہے ۔ اس ...

عراق؛ موصل آپریشن کے آغاز پر شیعہ سنی مجاہدین نے کی نماز وحدت ادا

عراق؛ موصل آپریشن کے آغاز پر شیعہ سنی مجاہدین نے کی نماز وحدت ادا
نماز وحدت کی شائع شدہ تصویر میں عراق کی سپاہ بدر کے سربراہ ھادی العامری نماز جماعت کی امامت کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ عراقی فوج رضاکار فورسز کی مدد سے عراق میں داعش کے زیر قبضہ بہت سارے علاقوں کو آزاد کروانے میں کامیاب ہوئی ...

اسلامی تعاون تنظيم كی جانب سے نئی یہودی بستيوں كی تعمير كی شديد مذمت

اسلامی تعاون تنظيم كی جانب سے نئی یہودی بستيوں كی تعمير كی شديد مذمت
بين الاقوامی گروپ : اسلامی تعاون تنظيم نے دنيا كے ۵۷ ممالك كے نمائندے كے عنوان سے مشرقی قدس اور كرانہ باختری میں ۳ ہزار یہودی رہائشگاؤں كے تعميراتی منصوبے كی پرزور مذمت كی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «oic-oci»، كے ...

مصرمیں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ

مصرمیں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ
مصر کی ایک عدالت نے کل رات اعلان کیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں پر مقدمہ کی سماعت کرےگی امریکی توہین آمیز فلم میں کام کرنے والوں میں 8 مصری بھی شامل ہیں ۔  ابنا: مصر کی ایک عدالت نے کل رات اعلان کیا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین ...

صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: قم و نجف میں تعطیل

صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: قم و نجف میں تعطیل
ایران میں شیعہ علماء اور مراجع عظام نے شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں پیغمبر اسلام (ص) کے برگزیدہ صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر مبارک کی بے حرمتی اور روضہ مبارک کی شہادت کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ...

فرانس میں 6خواتین کونقاب اوڑھنے پرجرمانے کی سزا

فرانس میں 6خواتین کونقاب اوڑھنے پرجرمانے کی سزا
فرانس میں چہرے کے نقاب پر پابندی کے بعد اب تک ۶ خواتین کو نقاب کرنے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔  یہ بات فرانسیسی وزیر داخلہ لاڈ جینٹ نے معروف فرانسیسی اخبار لی موندے کو انٹرویو میں کہی انہوں نے بتایا کہ ان خواتین کو جرمانہ کے علاوہ کوئی سزا نہیں دی ...

عراقی رضاکار فورس ’’حشد شعبی‘‘ تیزی کے ساتھ تلعفر کی طرف پیشقدم

عراقی رضاکار فورس ’’حشد شعبی‘‘ تیزی کے ساتھ تلعفر کی طرف پیشقدم
المنار کے مطابق، عراقی عوامی رضاکار فورسز دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے موصل کے مغرب میں موجود دفاعی اعتبار سے اہم علاقوں کی طرف رواں دواں ہیں۔رپورٹ کے مطابق، عوامی رضاکار فورسز بڑی تیزی کے ساتھ داعشی ٹھکانوں کو تباہ کرتے ہوئے تلعفر کی طرف ...

بحرین میں انسانی حقوق کی کارکن زینب الخواجہ کو سات سال قید کی سزا

بحرین میں انسانی حقوق کی کارکن زینب الخواجہ کو سات سال قید کی سزا
العالم کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت نے انسانی حقوق کی کارکن زینب الخواجہ کو اس ملک کے بادشاہ کی اہانت کرنے کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنائي ہے ، جب کہ زينب الخواجہ کے یہاں سات دن پہلے ہی ایک بچے کی ولادت ہوئی ہے. واضح رہے کہ زینب ...

تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کی جانب سے نبی اکرم {ص} کی توہین آمیز فلم بنانے کی مذمت

تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کی جانب سے نبی اکرم {ص} کی توہین آمیز فلم بنانے کی مذمت
سیاسی: تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسلمبلی نے اپنے ایک بیانیے میں پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی مذمت کی ہے اوراس اقدام کو اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے مقابلے میں دشمنوں کی کمزوری قراردیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے تقریب ...