اردو
Tuesday 16th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

ہیٹن کیاو میانمار کے نئے صدر منتخب

ہیٹن کیاو میانمار کے نئے صدر منتخب
میانمار کے ارکان پارلیمان نے ہیٹن کیاو کو ملک کا صدر منتخب کرلیا ہے۔ ایک اور نامزد صدراتی امیدوار ہینری وین تھائی، صرف اناسی ووٹ حاصل کرسکے۔ میانمار کے آئین کے مطابق نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سان سوچی ملک کی صدر نہیں بن سکتی کیوں کہ ان ...

وہابیت اسلام اور عالمی امن کے لئے بڑا خطرہ - علما‏ئے الازہر

وہابیت اسلام اور عالمی امن کے لئے بڑا خطرہ - علما‏ئے الازہر
جامعۃ الازہر مصر کے علماء و متفکرین نے کہا ہے کہ وہابیت کو اسلام اور جہان کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ جامعۃ الازہر مصر کے علماء، محققین، اہل فکر و ماہرین کی ایک نشست « وہابیت اسلام اور جہان کے لئے خطرہ» کے عنوان سے قاہرہ میں منعقد ہوئی جس میں وہابی فکر ...

مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی

مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی
مولانا کلب جواد نے مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے نفرت انگیز اقدامات اور اسی طرح بے گناہ افراد کا قتل عام، عالم اسلام میں نفاق و دشمنی پھیلنے کا باعث بنے ...

افغانستان میں،مسجد پر امریکی فوج کا حملہ

 افغانستان میں،مسجد پر امریکی فوج کا حملہ
امریکہ کے ڈرون طیاروں نے افغانستان کے صوبۂ وردک میں آج صبح ایک مسجد پر نماز فجر کے وقت میزائل حملہ کرکے درجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ رپورٹ کے مطابق مسجد سے لاشوں کو نکالنے کے وقت امریکہ کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر حملہ کرکے امدادی کاروائی ...

علم پاک کی بےحرمتی، الٹا مؤمنین کےخلاف توہین رسالت (ع) کے پرچے درج

 علم پاک کی بےحرمتی، الٹا مؤمنین کےخلاف توہین رسالت (ع) کے پرچے درج
پولیس انتظامیہ کا خاموش تماشائی کا کردار، کافر کافر کے نعرے سرے عام لگتے رہے۔ ابنا: پنڈدادن خان میں عاشورا کاجلوس نکالا گیا۔ جلوس کا روٹ مکمل ہونے پر مومنین واپس گھروں کو جارہے تھے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے قاری قیام الدین، ابوبکر حیات اور سابق ناظم ...

دین کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کے لیے مختلف زبانوں میں مہارت واجب کفائی ہے

دین کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے کے لیے مختلف زبانوں میں مہارت واجب کفائی ہے
قم کے مدرسہ علمیہ امام کاظم(ع) میں منعقدہ ’’حوزہ اور بین الاقوامی میدان‘‘ کے زیر عنوان ایک کانفرنس میں آیت اللہ مکارم شیرازی نے موجودہ دور میں بین الاقوامی سطح پر حوزہ ہائے علمیہ کی کارکردگی کی ضرورتوں پر توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ اسلام ...

سعودی مذہبی پوليس كی جانب سے حرم نبوی (ص) كے زائرين كے ساتھ بد تميزی

سعودی مذہبی پوليس كی جانب سے حرم نبوی (ص) كے زائرين كے ساتھ بد تميزی
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كی مذہبی پوليس نے حرم نبوی(ص) كی زيارت كے لیے آنے والی متعدد شيعہ خواتين زائرين كی توہين كرتے ہوئے انہیں تشدد كا نشانہ بنايا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "المنار" كے حوالے سے نقل كرتے ...

اسراءیل نے ۴۵ سال سے کم عمر مردوں کو مسجد الاقصیٰ داخلے پر پابندی عاءد کردی

اسراءیل نے ۴۵ سال سے کم عمر مردوں کو مسجد الاقصیٰ داخلے پر پابندی عاءد کردی
اسرائیلی پولیس نے نماز جمعہ کے لیے آنے والے 45 سال سے کم عمر نمازیوں کے قبلہ اول مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز صرف شناختی کارڈ رکھنے والے مردوں کو ہی مسجد میں داخل ہونے کی اجازت دیں گی۔  تاہم اس موقع پر خواتین کو ...

بحرینی وزیر خارجہ کا فتوی!

بحرینی وزیر خارجہ کا فتوی!
   سید حسن نصر اللہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا دینی اور قومی فریضہ ہے   بحرین پر مسلط خاندان آل خلیفہ کے وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے حزب اللہ لبنان اور سید حسن نصر اللہ کو دہشت قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن ...

مغربی چین میں ایک مسجد گرانے پر پولیس اور مسلمانوں کے درمیان ہاتھا پائی

مغربی چین میں ایک مسجد گرانے پر پولیس اور مسلمانوں کے درمیان ہاتھا پائی
بین الاقوامی: چین کے شمالی مغربی علاقہ میں ایک مسجد گرانے پر وہاں کے مسلمانوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز چین کے خود مختار علاقہ "نینگ شیا" میں ایک مسجد گرانے پر پولیس اور وہاں کے ...

حجت الاسلام سید شمیم الحسن رضوی: مظلوم کسی بھی مذھب یا ذات کا ہو اس کا ساتھ دینا انسانیت کی خدمت کرنا ہے

حجت الاسلام سید شمیم الحسن رضوی:   مظلوم کسی بھی مذھب یا ذات کا ہو اس کا ساتھ دینا انسانیت کی خدمت کرنا ہے
  سرزمین ھندوستان کی نامور شخصیت حجت الاسلام سید شمیم الحسن نے گذشتہ روز استقبال عزاء کانفرنس میں کہا: مظلوم کسی بھی مذھب یا ذات کا ہو اس کا ساتھ دینا انسانیت کی خدمت کرنا ہے ۔سرسی کی مسجد زہرہ کے قریب، استقبال عزاء کانفرنس علماء ،افاضل اور سیکڑوں ...

صیہونيوں نے نابلس میں اذان كو ممنوع قرار دے ديا

صیہونيوں نے نابلس میں اذان كو ممنوع قرار دے ديا
بين الاقوامی گروپ: یہوديوں كی سپريم كورٹ كے اعلان كے مطابق نابلس كے قريب بورين میں نئی تعمير شدہ مسجد میں اذان كو ممنوع قرار دے ديا ہے۔ قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس "CPI"ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہوديوں كی سپريم كورٹ نے حكم جاری ...

نائجیریا میں دس سالہ بچی کا خودکش حملہ

نائجیریا میں دس سالہ بچی کا خودکش حملہ
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۴ افراد ہلاک اور ۴۷ زخمی ہوئے ...

سوئزر لينڈ میں اسلام فوبيا اور نسل پرستی كے خلاف جدوجہد كا دن منايا جائے گا

سوئزر لينڈ میں اسلام فوبيا اور نسل پرستی كے خلاف جدوجہد كا دن منايا جائے گا
بين الاقوامی گروپ : اسلام فوبيا اور نسل پرستی كے خلاف جدوجہد كا دن امسال ۲۹ اكتوبر بروز ہفتہ كو سوئزرلينڈ كے شہر برن میں منايا جائے گا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Apic» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجلاس ...

برقع پر پابندی کے بعد ؛ اسٹریلیا میں مسلمانوں کے مسائل میں اضافہ

برقع پر پابندی کے بعد ؛  اسٹریلیا میں مسلمانوں کے مسائل میں اضافہ
رسا نیوز ایجنسی - آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پلیس کو ایک جدید اختیار دیا گیا ہے کہ جرم میں مشکوک افراد کی تلاش کے لئے ھر طرح کے برقع یا کوئی دوسرے حجاب کو ان کے چہرہ سے زبر دستی ہٹایا جائے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ھفتہ ...

خونخوار دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی خبریں

خونخوار دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی خبریں
...

قدس میں یہودیوں کے قبرستان کی تعمیر

قدس میں یہودیوں کے قبرستان کی تعمیر
بین الاقوامی: صیہونی حکومت نے قدس کویہودی بنانے کے اپنے ناپاک عزائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یہودیوں کے لیے ایک نیا قبرستان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق قدس کویہودی بنانے میں صیہونیوں کے اقدامات کے تحت اسرائیلی ...

سعودی عرب: القاعدہ کی فرسٹ لیڈی گرفتار

سعودی عرب:  القاعدہ کی فرسٹ لیڈی گرفتار
سعودی سیکیورٹی فورسس نے ایک دہشتگرد خاتون کوگرفتار کیا ہے جسے القاعدہ کی فرسٹ لیڈی کہا جاتاہے۔  اس سعودی دہشتگرد خاتون کا نام ھیلا القوصایر ہے اور وہ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کے سابق سربراہ کی بیوی ہے ۔یہ  دہشتگرد عورت  ساٹھ دہشتگردوں ...

مصری عدلیہ کا انصاف، ساڑھے تین سالہ بچے کوعمرقید کی سزا

مصری عدلیہ کا انصاف، ساڑھے تین سالہ بچے کوعمرقید کی سزا
خلیجی اخبار’العربیہ‘ کے مطابقمصر میں سنہ 2013ء کے بعد پولیس اور نام نہاد عدلیہ کے ہاتھوں ایسے ایسے عجوبہ روگاز اور ناقابل یقین واقعات بھی ظہور پذیر ہوئے کہ انہیں سن کر انسان دریائے حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔ کیس تیار کرنے والے، اس کی تحقیق اور چھان ...

ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں قران کریم اورنہج البلاغہ کے تیسویں مقابلوں کا انعقاد

ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں قران کریم اورنہج البلاغہ کے تیسویں مقابلوں کا انعقاد
سماجی: ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے شہرارومیہ میں اس صوبے کے اسٹوڈنٹس کے لیے قرآن کریم اورنہج البلاغہ کے تیسویں مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔ صوبہ مغربی آذربائیجان کے محکمہ تعلیم وتربیت کے قرآن ونماز گروپ کے سربراہ مقصود ابراہیم پور نے شبستان کے ...