اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

ایم ڈبلیو ایم: مولانا شیخ حسن جوہری کو رہا کیا جائے

ایم ڈبلیو ایم: مولانا شیخ حسن جوہری کو رہا کیا جائے

مجلس وحدت مسلمین سندھ نےگلگت بلتستان کے دوسرے بڑے شہراسکردو میں چند روز قبل گرفتار ہونے والے عالم دین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری سیاسیات سید علی حسین نقوی نے ایک بیان میں کہاہے کہ شیخ حسن جوہری کی گرفتاری گلگت بلتستان انتظامیہ کا ظالمانہ اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عالم دین کی گرفتاری کی بھرپور مذمت اور فی الفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں،مولا نا حسن جوہری گلگت بلتستان کے حقوق کی موثر آواز اور آئینی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا وزیر اعظم پاکستان گلگت بلتستان میں پیدا ہونے والی بے چینی اور احساس محرومی دورکریں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عقیدہ عشقِ رسول کا مظاہرہ استکباری قوتوں کے ...
سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو بے نقاب
نوازشریف کو ہرممکن علاج فراہم کیا جائے، وزیراعظم ...
مسجد الاقصی کو یہودیوں کے حوالے کرو/ مسجد الاقصی ...
کانوں پر جُوں تک نہيں رينگتي !
میر واعظ، سید علی گیلانی اور یاسین ملک نئی دہلی ...
پوری دنیا میں ظلم کا شکار شیعہ مسلمانوں کو عالمی ...
کشمیر کی تحریک آزادی میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق ...
دہشت گردی کے واقعات استحکام پاکستان کے خلاف گہری ...
یمن پر تھونپی گئی چار سالہ تباہ کن جنگ میں سعودی ...

 
user comment