اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟

ایک حدیث میں آیا هے که " اگر غیبت کرنے والا اپنےگناهوں کےبارے میں توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر وه توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"- کیا کوئی ایسی حدیث هے که مثلا اس میں یه بیان کیا گیا هو که فلاں خصلت اور خصوصیت والے افراد بهشت میں داخل هونے والے پهلے افراد هوں گے، اور اگر ایسی کوئی حدیث هے تو جو شخص غیبت کا مرتکب بھی هوا هو اور مثال کے طور پر اس نے فلاں کام بھی انجام دیا هو جس کو انجام دینے والا فرد سب سے پهلے بهشت میں داخل هوگا یا یه شخص ان ان خصوصیات کا مالک هو جن کی وجه سے سب سے پهلے بهشت میں داخل هو گا، تو ایسے شخص کا کیا هوگا اور خدا وند متعال اس کے ساتھـ کیسا برتاو کرے گا ؟

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں
کیا یا علی مدد کہنا جائز ہے
علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق
گھریلو کتے پالنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی ...
کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟
کیا ابوطالب ایمان کے ساتھ اس دنیا سے گئے ہیں کہ آپ ...
تقیہ کتاب و سنت کی روشنی میں
عالم ذرّ کا عہد و پیمان کیا ہے؟
کیا نماز جمعہ کو واجب تخییری ہونے کے عنوان سے ...

 
user comment