اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام

چنداقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام

 ۔ خدا پر توکل ہر گرانقدر چیز کی قیمت اور بلندی کی طرف پہنچنے کی سیڑھی ہے- (بحار الانوارا ،ج۷۸ ،ص۳۶۴)
2 ۔ دل سے خد اکو یاد کرنا ،اعضا و جوارح کو عبادت میں تھکا دینے سے بہتر اور بر تر ہے۔ (بحار الانوار ،ج۷۸ ص۳۶۴ )
3 ۔ ایک چیز کے محکم اور پایدار ہونے سے پہلے اس کو ظاہر کرنا اس کی تباہی کا باعث ہے- (تحف العقول ص۴۵۷)
4 ۔ مومن تین چیزوں کا محتاج ہے
1. خدا کی طرف سے توفیق
2. اپنے باطن سے واعظ اور نصیحت کرنے والے
3. نصیحت کرنے والے کی بات کو قبول کرنے والے۔ (تحف العقول ص۴۵۷)
5 ۔ دینی بھاﺋیوں سے ملاقات عقل کی سلامتی اور ترقی کا باعث ہے اگرچہ بہت کم مدت میں ہو- (الامالی مفید ص۳۲۹)
6 ۔ جو شخص بھی کسی کو آزمانے سے پہلے اس پر اطمینان کرے، اس نے اپنے آپ کو ھلاکت اور درد ناک انجام کی آغوش میں ڈال دیا ہے- (بحار الانوار ج۷۸ ص۳۶۴)
7 امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:جس شخص کی خشنودی ظلم کرنا ہے اس کا غصہ تمہیں نقصان نہیں پہنچاۓ گ (بحار الانوار ج۷۵ ص۳۸۰)
8 ۔ مومن کی دولتمندی ،لوگوں سے بے نیازی میں ہے- (بحار الانوار ج۷۵ ،ص۱۰۹)
9 امام جواد علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص ھوای نفس کی پیروی کی خاطر ترقی کی راہ کو تم سے پوشیدہ کرے اس نے تم سے دشمنی کی ہے- (بحار الانوار ج۷۸ ص۳۶۴)
10 ۔ ایام ،پوشیدہ رازوں کو تم پر آشکار کرتے ہیں(بحار الانوار ج۷۸ ص

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت علی بن ابی طالب (ع) کے بارے میں ابن ابی الحدید ...
آیت تطہیر کا نزول بیت ام سلمہ (ع) میں
ادب و سنت
زیارت حضرت فاطمہ معصومہ قم (ع)
کیوں تشہد میں علی ولی اللہ پڑھنے کی اجازت نہیں؟
عفو اہلبيت (ع)
عہد امیرالمومنین میں امام حسن کی اسلامی خدمات
حضرت امام رضا (ع) کا کلام
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام(حصہ دوم)
حضرت امیر المؤمنین علیہ الصلوٰة والسلام کی والدہ ...

 
user comment