اردو
Friday 26th of April 2024
0
نفر 0

فلسطینیوں کی ‘واپسی مارچ’ کی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ/ ۳ فلسطینی شہید ۳۴۹ زخمی

“عظیم واپسی مارچ” کے پانچویں جمعے کے موقع پر فلسطینیوں کی جانب سے نکالی گئی ریلیوں پر صہیونی فوج کی فائرنگ سے ۳ فلسطینی شہید اور ۳۴۹ زخمی ہو گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطینی عوام نے ‘عظیم واپسی مارچ’ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچویں ہفتے کو بھی نماز جمعہ کے بعد مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کی طرف پیدل مارچ کر کے اسرائیل کے نصب کردہ آہنی جالیوں کو توڑ دیا۔
دوسری جانب صہیونی فوجیوں نے بھی ہمیشہ کی طرح اپنے جارحانہ رویے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے واپسی مارچ پر حملہ کیا اور فلسطینیوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکنے کے علاوہ ان پر شدید فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور ۳۴۹ زخمی ہو گئے ہیں۔
خیال رہے کہ فلسطینیوں کی واپسی مارچ ریلیاں اسرائیل کی ناجائز حکومت کے قیام کی برسی یعنی ۱۴مئی تک جاری رہیں گی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی ...
فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...

 
user comment