اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

صومالیہ کے وزير اعظم نے وزراء خارجہ، داخلہ اور تجارت کو برطرف کردیا

عرب ذرائع کے مطابق صومالیہ کے وزير اعظم نے وزراء خارجہ، داخلہ اور تجارت کو برطرف کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے وزير اعظم حسن علی خبری نے وزراء خارجہ، داخلہ اور تجارت کو برطرف کردیا ہے۔ صومالیہ کی حکومت پر دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں ناکامی پر کافی دباؤ تھا جس کے بعد صومالیہ کے وزير اعظم نے ایک حکم میں صومالیہ کے وزیر خارجہ یوسف جراد عمر، وزیر داخلہ عبدی فرح سعید حجا اوروزیر تجارت خضرہ احمد والی کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ اور ان کی جگہ باترتیب احمد عیسی عوض ، محمد عبدی صبری اور محمد عبدی حایر کو ان عہدوں پر فائز کردیا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment