اردو
Friday 15th of December 2017
code: 84298
قندھار میں 55 وہابی دہشت گرد ہلاک

 کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے قندھار میں سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائیوں میں 55 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبے لوگر میں بھی افغان فورسز کے آپریشن میں 8طالبان مارے گئے۔افغان پولیس کے ترجمان کے مطابق افغان فوج اور پولیس نے پیر کی رات ضلع میوند اور زہرائی میں مشترکا آپریشنز کیے، کالا شامیر اور جاگروم کےعلاقے میں 30شدت پسند مارے گئے جبکہ میوند میں 25شدت پسند ہلاک ہوئے۔کارروائیوں میں 10سے زائد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، جبکہ پانچ کو گرفتار کر لیا گیا۔

user comment
 

latest article

  قندھار میں 55 وہابی دہشت گرد ہلاک
  سپاہ پاسداران، فاطمیون اور زینبیون کا شکریہ ادا کرتا ہوں/ ...
  مومن جوانوں نے داعش کو نابود کر کے امریکی سامراج کو گھٹنے ...
  چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
  اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
  نجف اشرف اور کربلائے معلی میں ایام اربعین کے دوران اردو زبان ...
  ایمریٹس ائیر لائن نے پاکستانی زائرین کو لے جانے سے انکار کر ...
  شامی فوج نے دیر الزور کو داعش سے آزاد کرا لیا
  بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی اختتامی ...
  نائیجیریا؛ مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں پانچ نمازی ...