اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

پاکستانی وزیراعظم کا دورہ اسکردو

کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان کے دورہ اسکردو کے موقع پر کیڈٹ کالج میں منعقدہ تقریب میں شرکت سے مقامی صحافیوں کو شرکت سے روک دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی اسکردو آمد پر مقامی میڈیا کو تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے تقریب میں شریک ہونے کیلئے پاسز جاری کر دیا گیا تھا، تاہم میڈیا کے نمائندے تقریب میں شرکت کیلئے کیڈٹ کالج اسکردو پہنچنے پر تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گیٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں نے میڈیا کے نمائندوں کو جاری پاسز پر موجود نمبر پوچھے اور بتایا گیا کہ اس نمبر کے تمام کارڈ رکھنے والے افراد کو تقریب میں داخلے سے روکنے کا حکم دیا ہے۔ جس پر مقامی میڈیا نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تقریب سے بائیکاٹ کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلایا۔ پریس کلب کے صدر محمد حسین آزاد کی صدارت میں مقامی صحافیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومتی تقریبات سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا اور وزیراعلٰی گلگت بلتستان کو پریس کلب آنے سے روک دیا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment