اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نےمقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایاہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے رام اللہ، جنین، بیت لحم اور مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا اور دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔موصولہ رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے پندرہ فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔دوسری جانب فلسطینی ماہر قانون محمد بسام نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ کو انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک سنہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں آباد ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...

 
user comment